• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کوٹلی:زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 9مسافرجاں بحق، متعددزخمی

کوٹلی:زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 9مسافرجاں بحق، متعددزخمی

کوٹلی میں زائرین کی بس کھائی میں گرگئی،9افرادجاں بحق جبکہ متعددمسافردزخمی ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق کوٹلی کےعلاقےناڑپوٹھہ جراہی کےقریب بس کھائی میں گرگئی،حادثےکےنتیجےمیں9افرادجاں بحق ہوگئے،جبکہ متعددمسافرزخمی ہوگئے۔

ریسکیوذرائع کےمطابق حادثہ کوٹلی کی حدودتھانہ ناڑپوٹھہ جراہی کےمقام پرہوا،حادثہ تیزرفتاری کےباعث موڑکاٹتےہوئےپیش آیا،جاں بحق اورزخمیوں کاتعلق گوجرانوالہ سےہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ریسکیوذرائع کےمطابق زائرین کی بس نیریاں شریف عرس میں شرکت کےبعدواپس گوجرانوالہ جارہی تھی،بس میں35سےزائدزائرین سوارتھے،ریسکیونےامدادی کارروائیاں کرتےہوئےزخمی افرادکوڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال میرپورمنتقل کردیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply