سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوجج کی بیٹی پرتنقیدکرنامہنگاپڑ گیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوججزکےاہلخانہ کےخلاف بولنےسےروک دیاگیا۔نیویارک عدالت نےٹرمپ کو گواہوں، پراسیکیوٹرز، جیوری اور ججوں کے اہل خانہ کے خلاف بولنے سے بھی روک دیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق ٹرمپ نے مین ہٹن میں مجرمانہ مقدمے کی سماعت کرنے والے جج کی بیٹی کو تنقید کانشانہ بنایا تھا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں