• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • روسی تیل کے کارگوکی آمد پروزیراعظم شہبازشریف کا ٹویٹ

روسی تیل کے کارگوکی آمد پروزیراعظم شہبازشریف کا ٹویٹ

روس سے رعایتی قیمت پر خریدی گئی پہلی خام تیل کی کھیپ کی کراچی آمد پروزیراعظم کاٹویٹ سامنےآگیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

 

 

وزیراعظم شہبازشریف کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ  آج میں نے اپنی قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے۔ مجھے یہ بتاتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ روس سے رعایتی قمیت پر خریدی گئی پہلی خام تیل کی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے اور بحری جہاز سے اتارنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ آج کا دن تاریخ میں ایک تاریخی تبدیلی کے دن کے طور پر یاد کیا جائے گا، ہم نے خوشحالی، معاشی ترقی، توانائی سلامتی اور کم لاگت ایندھن کی فراہمی کی طرف آج پہلا اور انتہائی اہم قدم اٹھایا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply