• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • طوفان ’’بیپار جوئے‘‘ سے سعودی عرب کے ساحل علاقے محفوظ رہیں گے

طوفان ’’بیپار جوئے‘‘ سے سعودی عرب کے ساحل علاقے محفوظ رہیں گے

بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان ’’بیپار جوئے‘‘ سے سعودی عرب کے ساحلی علاقوں کو خطرہ نہیں۔

سعودی مرکز موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے سے سعودی عرب یا اس کے ساحلی علاقوں کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے۔

دوسری جانب بھارت نے سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیشِ نظر ساحلی ریاستوں میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ریاست گجرات، مہاراشٹر، گوا اور دیگر ساحلی ریاستوں میں الرٹ جاری کیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں انتہائی شدت اختیار کر لے گا، طوفان کے پیشِ نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply