تیزرفتارگاڑی نے سکول میں گھس کر1 بچی ہلاک، 16 افراد زخمی کردیے
لندن میں تیزرفتارگاڑی سکول میں گھس گئی،ایک ہلاک،16زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق جنوب مغربی لندن کےقریب پرائمری سکول میں تیزرفتارگاڑی سکول میں گھس گئی،گاڑی کی ٹکرسے8سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔ ریسکیوذرائع کےمطابق لندن میں خوفناک حادثےکےنتیجے میں ایک بچی ہلاک جبکہ16افرادزخمی ہوگئے،لاش← مزید پڑھیے
