• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • تیزرفتارگاڑی نے سکول میں گھس کر1 بچی ہلاک، 16 افراد زخمی کردیے

تیزرفتارگاڑی نے سکول میں گھس کر1 بچی ہلاک، 16 افراد زخمی کردیے

لندن میں تیزرفتارگاڑی سکول میں گھس گئی،ایک ہلاک،16زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق جنوب مغربی لندن کےقریب پرائمری سکول میں تیزرفتارگاڑی سکول میں گھس گئی،گاڑی کی ٹکرسے8سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔

ریسکیوذرائع کےمطابق لندن میں خوفناک حادثےکےنتیجے میں ایک بچی ہلاک جبکہ16افرادزخمی ہوگئے،لاش اورزخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

میٹروپولیٹن پولیس کےمطابق یہ واقعہ دہشت گردی کانہیں،لاپروائی اورخطرناک ڈرائیونگ کےجرم میں40سالہ خاتون کوحراست میں لےلیاگیااورواقعہ کی مختلف پہلوسےتحقیقات کی جارہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply