• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • روس نے جوہری تجربات پر عائد پابندی کے معاہدے کی توثیق کو منسوخ کر دیا۔

روس نے جوہری تجربات پر عائد پابندی کے معاہدے کی توثیق کو منسوخ کر دیا۔

روس نے جوہری تجربات پر عائد پابندی کے معاہدے کی توثیق کو منسوخ کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری تجربات نہ کرنے کے معاہدے کی توثیق منسوخ کرنے کے قانون پر دستخط کر دیے۔

روسی پارلیمنٹ جوہری معاہدہ نہ کرنے کی توثیق منسوخ کرنے کا قانون پہلے ہی منظور کر چکی تھی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روسی پارلیمنٹ میں متفقہ طور پر قانون منظوری کے بعد روسی صدر پیوٹن کے دستخط کے لیے بھیجا گیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply