• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یو اے ای میں ‘ سر بنی یاس فورم’ کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب سمیت میزبان ملک کے رہنماوں اور دیگر ممالک کی اہم قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے منعقدہ فورم میں کئی ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے جہاں مشرق وسطیٰ سے جڑے معاملات پر بات کی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply