خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

برطانیہ؛شاہی خاندان کی ہدایت پر شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ہزرائل ہائنس کا لقب ہٹا دیا گیا

برطانیہ کے شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ہزرائل ہائنس کا لقب ہٹا دیا۔ شاہی خاندان کا یہ اقدام شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے امریکا منتقل ہونے سے متعلق معاہدے کا حصہ ہے۔ شاہی خاندان کی←  مزید پڑھیے

بھارتی کرکٹ بورڈ نے 5سال میں کتنے ارب ڈالرکمائے؟

بھارتی کرکٹ بورڈ پچھلے پانچ سال میں 1.5 ارب ڈالر کمانیوالا بورڈ بن گیا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی پارلیمنٹ کو بتایا گیا ہے کہ ملک کے کرکٹ بورڈ نے گذشتہ پانچ سالوں میں تقریباً 1.5 ارب ڈالر کا سرپلس کمایا۔ بورڈ←  مزید پڑھیے

عمران خان کی جیل میں کوڈورڈز میں گفتگو،تفتیش کا آغاز کردیا گیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اٹک جیل میں قید کے دوران جیل اہلکار سے مبینہ طور پر کوڈ ورڈز میں گفتگو پر تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ عملے کی سکیورٹی کلیرنس ضروری قرار دے دی گئی۔ تفصیلات کے←  مزید پڑھیے

“میاں دے نعرے وجن گے’نعرے سے مزیّن مگ متعارف

مریم نواز شریف نے ن لیگ کے ورکروں اور رہنماؤں کے لئے کافی مگ متعارف کرادیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر کی گئی ٹویٹ میں انہوں نے ن لیگ کے ورکروں  سے کہا ہے کہ وہ اچھی کافی کے ذائقے←  مزید پڑھیے

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار کرلی گئی، وزیراعظم شہباز شریف سمری صدر مملکت کو بھیجیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوادی، وزیراعظم کی ہدایت پر قبل از←  مزید پڑھیے

وکیل قتل کیس: سپریم کورٹ ایک مرتبہ پھر ‘ایبسلوٹلی ناٹ’ کی گونج

سپریم کورٹ میں وکیل قتل کیس میں عمران خان کی نامزدگی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت میں ایبسلوٹلی ناٹ کی گونج رہی۔ مدعی مقدمہ کے وکیل امان اللہ کنرانی نے بینچ میں شامل ججز پر اعتراض اٹھایا←  مزید پڑھیے

پاکپتن: غیرمعیاری مشروبات پینے سے 14 بچے ہسپتال پہنچ گئے، حالت تشویشناک

پاکپتن کے نواحی علاقے اڈا محمدنگر کے قریب غیر معیاری مشروبات پینے سے 14 بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مدرسہ کے طالب علموں نے مشروب ساز کمپنی کا لیبل لگی کولڈ ڈرنکس پیں۔ جس سے ان کی←  مزید پڑھیے

نیویارک؛امبانی ہاؤس کی فروخت،قیمت آپ کو حیران کردے گی

ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی نے مین ہٹن نیویارک میں واقع اپنا لگژری کونڈو 9 ملین ڈالر میں فروخت کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مکیش امبانی نے نیویارک کی 400 W. 12th St. میں ایک پرتعیش رہائش گاہ←  مزید پڑھیے

بھارتی نژاد ویبھو تنیجا کو کمپنی کا چیف مالیاتی افسر مقرر

الیکٹرک کار ساز ادارے ٹیسلا نے بھارتی نژاد ویبھو تنیجا کو کمپنی کا چیف مالیاتی افسر مقرر کردیا ویبھو تنیجا نے 1999 میں بھارت کی دہلی یونیورسٹی سے بی کام کیا جبکہ وہ پبلک اکاؤنٹنٹ ’’ سی اے ‘‘ ہیں۔←  مزید پڑھیے

امرکہ کا پاکستان میں اسمبلی کی تحلیل اور عام انتخابات پر بیان

امریکا نے پاکستان میں اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان میں انتخابات اور اسمبلی کی تحلیل کے سوا ل پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ایلون مسک اور مارک زکر برگ کے بیچ ’کیج فائٹ‘کی تیاری

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) اور ٹیسلا کے مالک کی جانب سے ’کیج فائٹ‘ کے اعلان کے بعد مارک زکربرگ بھی کہتے ہیں کہ وہ ایلون مسک سے آج ہی لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز←  مزید پڑھیے

ماہر معیشت کو وزیراعظم مقرر کردیا گیا

26 جولائی کو نائجر میں اقتدار پر قبضہ کرنے والے فوجی جتھے نے لامین زین کو وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔ 58 سالہ زین، جو اپنے ملک کی ایک معروف ماہر اقتصادیات ہیں، نے 2002 سے 2010 تک وزیر خزانہ←  مزید پڑھیے

خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش، 5 کا انتقال ہوگیا

حیدرآباد کے فلاحی اسپتال میں خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا تاہم قبل ازوقت پیدائش سے 5 بچے انتقال کرگئے۔ ایم ایس ڈاکٹر وسیم شیخ نے بتایا کہ کنری عمرکوٹ کی رہائشی خاتون کے قبل ازوقت آپریشن کے ذریعے←  مزید پڑھیے

بھارت سے بارود اور اسلحہ سیلاب میں بہہ کرپاکستان آگیا

بھارتی فورسز کی نااہلی کھل کر سامنے آئے لگی بھارت کی جانب سے ایل او سی پر نصب کیا جانے والا اسلحہ بارود سیلابی پانی میں بہہ کر پاکستان آنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ظفروال میں نالہ ڈیک سے گزرنے←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5سال کیلئے نااہل قرار دیدیا

توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 5سال کیلئے نااہل قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 45کرم کی سیٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان←  مزید پڑھیے

کویت جانےکے خواہشمندحضرات کیلئے خوشخبری

کویت نے غیرملکیوں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے انھیں سرکاری اداروں میں ملازمت کی اجازت دے دی، سرکاری اداروں نے اس سلسلے میں سول سروس کمیشن کی منظوری حاصل کر لی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب کویت میں غیرملکی←  مزید پڑھیے

عمران خان کی گرفتاری پر امریکہ کا ردِ عمل

امریکا نے چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری پر کہا ہے کہ ابھی یہ طےنہیں ہوا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بے بنیاد الزامات پر کارروائی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری پر ترجمان امریکی محکمہ←  مزید پڑھیے

سندھ حکومت کا 30 مختلف ٹیکسوں کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے 30 مختلف ٹیکسوں کو ڈجیٹل پیمنٹ سسٹم کے نفاذ کے لئے روڈ میپ تیار کرلیا ہے تاکہ ان ٹیکسوں کی ادائیگی میں مالی بیقاعدگیاں نہ کی جاسکیں اس ضمن میں سنگل ٹیکس پورٹل بنایا گیا ہے تاکہ←  مزید پڑھیے

کوئٹہ میں گاڑی میں دھماکا، 7 جاں بحق

بلوچستان میں ایک بار پھر دہشت گردی کے واقعے میں ایک گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ضلع کیچ میں گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول←  مزید پڑھیے

گورنرہاؤس میں نصب فریاد کی گھنٹی کیوں بجائی؟ پولیس کا بزرگ شہری پر تشدد

گورنر ہاؤس کے باہر شکایت درج کرانے کے لئے لگائی گئی گھنٹی بجانے کے لئے آنے والے بزرگ شہری پر سیکیورٹی عملے نےمبینہ طورتشدد کیا ہے، تشدد کے بعد شہری کافی دیر سڑک پر پڑا رہا۔ جسے راہگیروں نے اٹھایا۔←  مزید پڑھیے