• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5سال کیلئے نااہل قرار دیدیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5سال کیلئے نااہل قرار دیدیا

توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 5سال کیلئے نااہل قرار دیدیا۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 45کرم کی سیٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3سال سزا اور ایک لاکھ جرمانہ ہوا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی آئین کے آرٹیکل 63ون ایچ کے تحت نااہل ہوئے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply