• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکپتن: غیرمعیاری مشروبات پینے سے 14 بچے ہسپتال پہنچ گئے، حالت تشویشناک

پاکپتن: غیرمعیاری مشروبات پینے سے 14 بچے ہسپتال پہنچ گئے، حالت تشویشناک

پاکپتن کے نواحی علاقے اڈا محمدنگر کے قریب غیر معیاری مشروبات پینے سے 14 بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق مدرسہ کے طالب علموں نے مشروب ساز کمپنی کا لیبل لگی کولڈ ڈرنکس پیں۔ جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

بچوں کو طبعیت بگڑنے پرRHC محمد نگر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ طلباء کے ورثاء نے متعلقہ حکام سے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply