برطانیہ جانے کے خواہشمند افراد دل تھام لیں ،بُری خبر آگئی
برطانوی محکمہ داخلہ نے سیاحتی، وزٹ یا سٹوڈنٹ ویزے پر جانے والوں کے لیے ویزا فیس میں اضافہ کردیا ہے۔ رپورٹ کےمطابق برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ویزہ فیس میں اضافے کا اطلاق 4 اکتوبر سے ہوگا۔حکومت نے← مزید پڑھیے
