اسرار احمد کی تحاریر

سوشانت سنگھ راجپوت: ایک شخص کو کامیاب ہوتے دیکھا اور پھر۔۔۔اسرار احمد

سوشانت سنگھ راجپوت کو میں نے پہلی مرتبہ ایک ڈرامے میں دیکھا ۔جس میں انہوں نے ایک غریب گھرانے کے نوجوان کا کردار ادا کیا، جو کہ اپنی بد مزاج ماں کے ساتھ رہتا تھا، یہ شاید 2009/10 کی بات←  مزید پڑھیے

ہمارا ڈر کیوں ختم ہو ا؟۔۔اسرار احمد

ٹی وی،اخبارا ت اور سوشل میڈیا ہر جگہ ایک ہی بات سننے کو مل رہی ہےکہ عوام کرونا  وائرس کو سیریس  نہیں لے رہی ،حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کیا تو تفریحی مقامات آباد ہوگئے،لوگ پکنک پر نکل گئے۔دعوتوں کا←  مزید پڑھیے

اب اور نہیں۔۔۔اسرار احمد

دربار میں معمول سے زیادہ لوگ تھے،سب کے چہروں پر دکھ اور جھنجھلاہٹ کے آثار واضح تھے، بادشاہ سلامت آکر تخت پر براجمان ہوئے تو بوسیدہ کپڑوں میں ملبوس بوڑھا اپنی جگہ سے بمشکل کھڑا ہوا عالم پناہ یہ چوتھا←  مزید پڑھیے

آدھی سچی آدھی جھوٹی کہانی۔۔۔اسرار احمد

ہمیشہ کی طرح سارے بچے دادا جی کے گرد کہانی سننے کے لیے اکٹھے ہوئےتھے۔ دادا جی کیا ساری کہانیاں سچی ہوتی ہیں،علی نے پوچھا بیٹا کچھ سچی ہوتی ہیں اور کچھ جھوٹی۔۔۔ کیا کوئی ایسی کہانی بھی ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

انت۔۔۔اسرار احمد

میں ایک نظر میں ہی اسے پہچان گیا تھا۔۔حالانکہ میں نے اسے کئی برس بعد دیکھا تھا اور اسکے حلیے میں بھی کافی تبدیلیاں آچکی  تھی۔بڑھی ہوئی داڑھی،خمیدہ کمر،نحیف و نزار ایسا کہ جیسے صدیوں سے بیمار ہو۔کسی دوسری جگہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کے ناقدین۔۔۔اسرار احمد

ماضی میں جب بھی نئی حکومت آتی تھی اپوزیشن کو تنقید کا جواز تلاش  کرنے میں کوئی خاص مشکل پیش نہیں آتی تھی، کیونکہ دونوں (حکومت اور اپوزیشن)کے پاس ایک دوسرے کی کرپشن کی داستانیں ہی کافی ہوتی تھی ،گزشتہ←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی/غیبت۔۔۔اسرار احمد

غیبت تو جیسے معاشرے میں سرایت کر گئی ہے۔ اب علی کو ہی دیکھ لو جہاں بیٹھے گا دوسروں کی برائیاں شروع،فلاں یہ کرتا ہے فلاں وہ۔۔۔ کوئی اس سے پوچھے تم کیا کرتے ہو ۔۔۔ کیا بتاؤں بھائی صاحب←  مزید پڑھیے

فٹنس میں ناکامی کے اسباب اور انکا حل۔۔۔اسرار احمد

ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی پچاس فیصد سے زائد آبادی موٹاپے کا شکار ہے،ہمارا طرزِ زندگی اتنا مشکل ہے کہ اس میں ورزش کے لیے وقت ہی نہیں نکلتا اور فاسٹ فوڈ اور کھانے میں آئل کا زیادہ استعمال←  مزید پڑھیے

پروفیسر صاحب۔۔۔اسرار احمد

سعید صاحب ستر برس سے زائد عمر کے تھے۔ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پڑھانا ترک نہیں کیا تھا،طبیعت کی خرابی ہو یا موسم کی چھٹی کرنا شاید ان کی سرشت میں ہی  شامل نہیں تھا،ہمیشہ وقت سے پہلے کلاس میں موجود←  مزید پڑھیے

متاثر ہونے اور نقل کرنے میں فرق۔۔۔اسرار احمد

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پچھلے دنوں یوٹیوب پاکستان میں ایک ہنگامہ بپا رہا۔۔۔ پہلے ایک دوسرے پر تخلیقی مواد کی چوری سمیت ذاتی نوعیت کے الزامات لگائے گئے پھر جب بات ہاتھا پائی تک پہنچی تو سب←  مزید پڑھیے

شاہد آفریدی کی گیم چینجر۔۔۔۔ اسرار احمد

پچھلے کچھ دنوں سے شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر پر خوب بحث ہو رہی ہے،اس کتاب میں جہاں انہوں نے عمران خان سمیت دوسرے کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا دوسری جانب تاریخ پیدائش کی وجہ سے اپنے ریکارڈ←  مزید پڑھیے

چکن کڑاہی۔۔۔اسرار احمد

صبح سویرے ککڑو باغ میں تمام مرغ قبیلہ جمع تھا،سب کے چہرے پریشانی اور غصے سے تمتما رہے تھے،اتنے میں ان کے سربراہ کنگ ککڑو باغ میں اپنے باڈی گارڈ مرغوں کے ساتھ تشریف لے آئے،پورا قبیلہ ان کے احترام←  مزید پڑھیے

اچھا ایسا کرو۔۔۔۔اسرار احمد

السلام علیکم سیٹھ جی! بارہ سالہ عبدالرحمن نے دکان پر پہنچ کر با آواز بلند سلام کیا کبھی جلدی بھی آجایا کرو ٹائم دیکھو کہاں پہنچ گیا ہے بشارت علی نے سلام کا جواب دیئے بغیر ناگواری سے کہا۔۔۔اچھا ایسا←  مزید پڑھیے

دنیا داری کی باتیں۔۔۔اسرار احمد

ساتویں مرتبہ حج پر جانے کی خوشی میں حاجی صاحب نے حمد و نعت کی محفل کا اہتمام کیا تھا۔پوری حویلی بقع نور بنی ہوئی تھی۔رنگ برنگے برقی قمقموں نے ماحول کو چار چاند لگا دیئے تھے,ملک بھر سے آئے←  مزید پڑھیے