افراز اخترایڈوکیٹ کی تحاریر
افراز اخترایڈوکیٹ
وکیل ، کالم نگار ، سوشل ایکٹویسٹ، گلوبل پیس ایمبیسڈر ،

لاحاصل سوالوں کی بازگشت۔۔۔افراز اختر

مولانا حسرت موہانی سے کسی نے پوچھا کہ آپ پاکستان کیوں نہیں چلے جاتے؟ ايك حسرت بھرے لہجہ میں ٹھنڈی سانس لے کر بولے,۔۔۔۔دونوں جگہ جذباتی جنونیت کا دور دورہ ہے اور اپنی تو ہر دو جگہ جان خطرے میں←  مزید پڑھیے

قانون ، انصاف اور وکیل۔۔۔افراز اختر

ایک کافی پرانا واقعہ ہے جو آپ میں سے بہت قارئین نے پہلے بھی کئی بار پڑھا ہو گا ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ : ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﺎﭦ←  مزید پڑھیے

کیا پاکستانی قوم اپنے ہیروز کو فراموش کر دے گی ؟۔۔افراز اختر

پرواز کے بیس منٹ بعد درازقد جوان کاک پٹ کی جانب بڑھا، ایئر ہوسٹس نے بڑے ادب سے کہا تھا۔ ’’سر آپ تشریف رکھیں، کاک پٹ میں جانے کی اجازت نہیں۔‘‘ مگر خوبرو فضائی مہمان کو جواب دینے کے بجائے←  مزید پڑھیے

غدار ملالہ اور پاکستانی ہیرو ہونے کا معیار۔۔افراز اختر

میں پچھلے دنوں یہودیوں اور مسلمانوں کے  کامیاب اور ناکام ہونے کی وجوہات پر کالم لکھ رہا تھا جو ابھی پورا نہیں ہو سکا لیکن اس دوران ملالہ پاکستان کے اچانک دورے پر چلی گئی ا ور پھر ہمارے فیس←  مزید پڑھیے

مارک ابراہام ، پیر صاحب اور اسلام کی تبلیغ۔۔افراز اختر

تصویر کا ایک رخ ! مارک ابراہام برطانیہ آرمی میں چیف آف سٹاف سپورٹ کمانڈ ہیں ۔ بنفس نفیس عراق ، افغانستان اور کویت کی جنگوں میں حصہ بھی لے چکے ہیں ۔ ان کا اپنے فرائض کو سر انجام←  مزید پڑھیے

اسلام ،ذات پات اور شادی۔۔افراز اختر

آمنہ آئی ٹی میں ماسٹرز کر کے فارغ ہی ہوئی تھی کہ اس کے گھر میں اس کی شادی کے لیے لوگوں کا  آنا شروع ہو گیا ، کچھ اس کی کلاس فیلو لڑکیوں کے بھائی تھے اور کچھ جاننے←  مزید پڑھیے

بیرون ممالک جانے کا جنون۔۔ افراز اختر

احمد ایک یونیورسٹی میں پروگرام اسسٹنٹ تھا۔اچھی جاب چل رہی تھی مگر پھر اس نے اچانک باہر  جانے کا ارادہ کیا اور سٹوڈنٹ ویزا اپلا ٰئی کیا ۔ کچھ ہی دنوں میں ا س کو ویزا مل گیا سو وہ←  مزید پڑھیے

شام ، توہین رسالت اور کافر لوگ۔۔افراز اختر

پرانے زمانے کی ایک مزاحیہ کہانی ہے کہ کسی سکھ نے ایک گاؤں میں جاکر دکان کھولی اس دکان سے علاقہ کے مولوی صاحب سودا سلف لینا شروع ہوگئے۔ جب سکھ نے مولوی صاحب سے سودے سلف کے پیسے طلب←  مزید پڑھیے

ایک غیر مسلم کو ‘اسلام’ کی دعوت۔۔افراز اختر

غیر مسلم: مولوی صاحب، مجھے امن وسکون کی تلاش ہے۔ یہ امن و سکون مجھے کیسے ملے گا؟ مولوی صاحب: امن وسکون اللہ کے ذکر میں ملےگا۔ غیر مسلم: یہ ذکر کیسے حاصل ہوگا مجھے؟ مولوی صاحب: اسلام قبول کر←  مزید پڑھیے

توہین رسالت اور قتل کا جواز۔۔افراز اختر

‎توہین رسالت کے سلسلے میں کعب بن اشرف کا واقعہ ریفرینس کے طور پر لیا جاتا ہے اس واقعے کے متعلق کئی احادیث میں واضح کیا گیا ہے، روایت ہے کہ کعب بن اشرف مسلمانوں کے خلاف ایک سربراہ کے←  مزید پڑھیے

خدا کی تلاش۔۔افراز اختر

“ان لوگوں کے لئے جن کو مبشر علی زیدی کی کہانی میں کفر دکھتا ہے” مولانا روم حضرت موسی علیہ السلام کے زمانے کے ایک چرواہے کاذکر کرتے ہیں جو مجذوب تھا.عشق الہی میں مست و سرشار تھا اور اس←  مزید پڑھیے

خالص پاکستانی کی ضرورت ہے

پاکستان میں جب دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کیے گئے،تب چالیس ہزار سے زائد دہشت گرد جہنم واصل کیے گئے ،بڑے بڑے کمانڈر یا سرنڈر کر گئے یا پھر جیلوں میں گل سڑرہے ہیں ، دہشت گردوں کو سپورٹ کرنے←  مزید پڑھیے

دو نسلوں کا اختلاف

میرے ایک دوست نے مجھے ایک کہانی سنائی کہ ایک لڑکی ہوتی ہے ناول نگاراور ڈرامہ نگار ، جو نئی نسل سے تعلق رکھتی ہے اور اس کے ابو جان ڈاکٹر ہوتے ہیں جو پرانی نسل یا اولڈ جنریشن سے←  مزید پڑھیے