حمزہ حنیف مساعد کی تحاریر
حمزہ حنیف مساعد
مکالمے پر یقین رکهنے والا ایک عام سا انسان

پکوڑوں کی فضیلت۔۔۔حمزہ حنیف

پکوڑوں کی فضیلت کے بارے میں عرض ہے کہ یہ پکوڑے افطاری کا دوسرا اہم رکن ہیں۔ پکوڑے اکیلے لازم نہیں ہوئے تھے اسکے ساتھ سموسے اور کچوریاں بھی برابر مانی جاتی ہیں- اگر کسی مجبوری کے تحت پکوڑے نہ←  مزید پڑھیے

شادی اور اس کا آسان حل۔۔۔۔حمزہ حنیف

ہمارے معاشرے میں جب اولاد جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتی ہے تو والدین کو ان کی شادی کرانے کی فکر لاحق ہوجاتی ہے جو ایک فطری عمل ہے ۔ مشاہدے میں آیا ہے کہ جب لڑکے کے والدین شادی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر نبی بخش کی علمی ادبی خدمات۔۔۔۔۔حمزہ حنیف مساعد

14 اگست 2018 کی شام میں اس شخصیت کے  مزار پہ حاضری دینے گیا تھا جس نے مسلسل محنت، عزم، حوصلے اور مستقل مزاجی سے کام لے کر تمام مشکلات اور مسائل کے باوجود بڑے بڑے علمی منصوبوں کا آغاز←  مزید پڑھیے

کلامِ الہی اور ہم۔۔۔۔۔ حمزہ حنیف

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۝ اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ۝۱ۙ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۝۲ۙمٰلكِ يَوْمِ الدِّيْنِ۝۳ۭ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ۝۴ۭاِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ۝۵ۙ صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ ۥۙغَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْہِمْ وَلَاالضَّاۗ لِّيْنَ۝۶ۧ ترجمہ: تمام تعریف اللہ ہی کیلئے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے۔←  مزید پڑھیے

جامعہ منصورہ تکمیل ختم بخاری۔۔حمزہ حنیف

درسِ نظامی میں بخاری شریف سب سے آخر میں پڑھائی جاتی ہے، اس کے بعد طلبہ کو فراغت وفضیلت کی سند عطا کی جاتی ہے،اب طلبہ کاایک معنی میں مخصوص انداز کا تعلیمی مرحلہ اختتام پذیر ہوا، اگر کوئی خواہش←  مزید پڑھیے

وہی اصل وارث تھی۔۔حمزہ حنیف مساعد

اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ بھٹو کی وارث تھی  بے نظیر بھٹو نہ اچانک آئیں اور نہ اچانک چھاگئیں۔ جہد مسلسل اور قربانیوں کی ایک ایسی داستان ہے جس پر بے نظیر بھٹو کو جتنا خراج تحسین پیش←  مزید پڑھیے

کربلا اک درس گاہ۔حمزہ حنیف مساعد

محرم لحرام اسلامی مہینوں کی تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ماہ محرم الحرام سے لے کر ذوالحج تک تاریخ کامیابیوں، کارناموں ، اور واقعات سے پر ہے۔ہر سال محرم الحرام کی آمد پر حضرت سیدنا حسینؓ کی یاد تازہ←  مزید پڑھیے

اسلام اک مکمل ضابطہ حیات۔حمزہ حنیف مساعد

اسلام کی روح تین ناقابل تردید حقائق پر مبنی ہے۔  توحید ، رسالت، آخرت، اگرچہ تقاضا ایمان کی تکمیل کے لیے دیگر الہامی کتب، ملائکہ، تمام انبیاء کرام، قیام ، یوم حساب، جنت اور جہنم وغیرہ پر یقین قلبی ضروری←  مزید پڑھیے

ملکی حالات اور عامر لیاقت کے جہاز

جب سے ہوش سنبھالا ہے تب سے لے کر آج تک یہی سنتا آ رہا ہوں کہ ملک کے حالات ٹھیک نہیں۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اس وقت لا تعداد مسائل سے دوچار ہے ہمارے سیاسی عمائدین کی نااہلی اور بد عنوانیوں کی وجہ←  مزید پڑھیے

ماہ مبارک

اسلامی سال کا وہ مہینہ جسے بابرکت مہینہ ماہ رمضان المبارک کہتے ہیں۔ اس ماہ مبارک کی برکتوں کے تو کیا ہی کہنے۔ جیسے ہی ماہ رمضان کا ہلال نظر آتا ہے۔ہر طرف نور ہی نور، ہوا، فضا اور موسم←  مزید پڑھیے

خواہشات اور ضروریات

آزادی۔۔۔ کتنا خوب صورت لفظ ہے۔ یہ خیال دل کو کتنا لبھاتا ہے۔ یہ خیال کہ آپ بغیر کسی دباؤ کے، اپنی مرضی سے اپنی زندگی بسر کر سکیں، آزادی کے ساتھ،مگر غور کریں تو انسان خود اپنی آزادی سلب←  مزید پڑھیے

نقل مافیہ اور ہمارے حکمران

سندھ کو ویسے تو اللہ پاک نے ہر چیز سے نوازا ہے۔ تیل ہو یا قدرتی گیس کی بات ہو یا ہو کوئلے کی بات ،کیا چیز نہیں ہے جو سندھ کو اللہ پاک نے عطا نہ کی ہو۔ اگر←  مزید پڑھیے

بھٹو اور تین اپریل کی رات

آہ وہ 3 اپریل کی رات جب جیل کے تین افسران اس کال کوٹھری میں تاریخ میں زندہ رہنے والے شخص کو یہ خبر سنانے گئے تھے کہ بہت جلد وہ اس فانی دنیا سے رخصت ہونے والا ہے ۔جیل←  مزید پڑھیے

سندھ کے تعلیمی اداروں میں نقل مافیا کا راج

انسان جب زیورِ تعلیم سے آراستہ ہوتا ہے تو واقعی وہ انسان ہوتا ہے، ہر زمانے میں تعلیم یافتہ حضرات کی قدر و قیمت رہی ہے، تعلیم کے بغیر ترقی و عروج کی خواہش بالکل بے بنیاد خواہش ہے۔بقول فیض←  مزید پڑھیے

تھر کے مور

مور کو خوبصورتی، خوش قسمتی اور مقدس علامت مانا جاتا ہے۔ شاعروں اور مصوروں نے متاثر ہوکر ا سے اپنے گیتوں اور فن پاروں میں محفوظ کیا ہے۔ کبھی کبھار صحرائی ٹیلوں اور گھروں میں اکثر مور رنگ بکھیرتے نظر←  مزید پڑھیے

ارسطو اور افلاطون

ارسطو اور افلاطون ارسطو کو اس کے استاد افلاطون نے سبق دیتے ہوئے کہا٬ میں نے تم پر بہت محنت کی ہے اگر تم دنیا میں کسی بڑے مقام پر پہنچنا چاہتے ہو تو عورت سے ہمیشہ بچ کر رہنا←  مزید پڑھیے

بھوک

انسان پیدائشی بھوکا ہے دنیا میں آتے ہی رو رو کر لوگوں کو متوجہ کرتا ہے۔۔ میں بھوکا ہوں، میں بھوکا ہوں، بچے کا رونا سن کر مامتا کو جوش آتا ہے تو بچے کو رب کی عطا کردہ نعمت←  مزید پڑھیے

کلام آخری ہے

اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں ميں مليں جناب والا نیاز قبول فرمائیے ایک خستہ اور افسردہ دل کا نیاز! آہ میرے مرجعِ ارمان۔ میں اُداس ہوں۔ آہ!تم سب کے←  مزید پڑھیے

اللہ کی تلاش

اللہ کی تلاش حمزہ حنیف مساعد اللہ کی تلاش شاید کبھی مکمل نہیں ہوسکتی پر ہاں جتنی بھی ہوئی ہے وہ سب آپ کی نظر ۔میری یا لوگوں کی سوچوں کی طرح اس تلاش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

ووٹ

ووٹ حمزہ حنیف مُساعد ووٹ کی طاقت کے قصے تو ہم نے بھی بہت سنے ہیں اور آپ بھی ضرور واقف ہونگے ۔ لیکن اپنے ملک میں تو اس طاقت کو بھی ایسا دبادیا گیا ہے کہ خود جو یہ←  مزید پڑھیے