حمزہ ابراہیم کی تحاریر
حمزہ ابراہیم
کم علمی کی وجہ سے میری تحریروں میں غلطیاں بھی ہیں جن کا احساس کچھ سال بیت جانے کے بعد ہوتا ہے۔ قاری کو مزید تحقیق کرنی چاہئیے۔

پرانے  لاہور میں عزاداری۔۔حمزہ ابراہیم

بیسویں صدی کے ادیب، مولوی نور احمد چشتی،   نے لاہور کی تہذیب کے بارے میں  اپنی کتاب ”یادگارِ چشتی“   (سنِ تصنیف  1859ء) میں  اس صدی  کے  لاہور میں عزاداری کا نقشہ  بھی پیش کیا ہے۔  ذیل میں اس کتاب سے←  مزید پڑھیے

عرب دنیا میں اسلامی انقلاب : پاکستانی شیعہ کیا سیکھ سکتے ہیں؟

عرب بہار کے آغاز کو متعدد شیعوں نے باقی ہم وطنوں کی طرح تازہ ہوا کا جھونکا سمجھا۔  بحرین اور سعودی عرب کے شیعہ اپنے حقوق میں بہتری کیلئے قانونی اصلاحات کا مطالبہ لے کر اٹھ کھڑے ہوئے۔  اہم شیعہ←  مزید پڑھیے

ایران کی فقہ شاہی، اسلامی نظام اور برصغیر کے شیعہ۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ:یہ تحریر آزادی  اظہارِ رائے کے تحت شائع کی جارہی ہے،اگر کسی قاری کو اس پر علمی ،ادبی،معلوماتی حوالے سے کوئی اعتراض    ہو ، تو وہ مکالمہ کو جوابی مضمون ارسال کرسکتے ہیں ! ایران میں پچھلے چالیس سال←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر احمدی  مخالف مہم: عام آدمی کے جاننے کی باتیں۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ۔نوٹ:مکالمہ مسلکی حوالے سے لکھے گئے مضامین شائع کرنے سے احتراز برتتا ہے،تاہم یہ مضمون آزادیِ اظہارِ رائے کے تحت شائع کیا جارہا ہے، تاکہ سوشل میڈیا پر چلنے والے قادیانی مخالف ٹرینڈز کے پسِ پردہ حقائق کو سمجھنے میں←  مزید پڑھیے

فرقہ واریت اور عورتیں (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔حمزہ ابراہیم

آ ئے دن اخباروں میں ہم جب بھی فرقہ وارانہ  فسادات کے بارے میں پڑھتے ہیں تو ان کے نتیجہ میں سب سے زیادہ ظلم و ستم کا شکار ہونے والوں میں عورتیں نظر آتی ہیں۔یہاں پر یہ سوال پیدا←  مزید پڑھیے

فکر ِاقبال کی بنیادیں (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

اقبال کی شاعری نے ہمارے معاشرے پر گہرے اثرات ڈالے۔ ان  کی شاعری ایک ایسے دور میں تخلیق ہوئی کہ جب ہندوستانی معاشرہ مغل زوال کے بعد برطانوی اقتدار تک مایوسی اور نا امیدی کا شکار ہو کر پژمردہ ہو←  مزید پڑھیے

مجدد الف ثانی اور شاہ ولی الله کی میراث کیا ہے؟   (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔۔۔حمزہ ابرا ہیم

ہندوستان میں مسلمان حکمران خاندانوں کے دورِ حکومت میں علماء حکومتی اداروں کی مدد سے اس بات کی کوشش کرتے رہے کہ مسلمان معاشرے میں راسخ العقیدتی کی جڑیں مضبوط رہیں تاکہ اس کی مدد سے وہ اپنے اثر و←  مزید پڑھیے

سر سید اور تاریخی حقائق  (ڈاکٹر مبارک علی) ۔۔۔۔۔ حمزہ ابراہیم

سر سید احمد خان، جو سر سید کے نام سے مشہور ہیں، اپنے عہد کی اہم شخصیت تھے۔ جن کے خیالات و افکار نے نہ صرف ان کے اپنے زمانے کی نسل کو متاثر کیا بلکہ آگے چل کر انہوں←  مزید پڑھیے

سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل دہلوی کی جہاد تحریک  کی حقیقت کیا ہے؟  (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ:مکالمہ پر یہ مضمون آزادی ء اظہارِ رائے کے تحت شائع کیا گیا ہے۔مصنف نے اس مضمون کی تیاری میں مختلف کتب سے استفادہ کیا ہے،جن کے حوالہ جات  آخر میں درج ہیں۔اگر کوئی دوست اس مضمون کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

مجدد الف ثانی اور شاہ ولی الله : حقائق کیا ہیں؟   (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

1857ء کے  بعد  ہندوستان کے مسلمان معاشرے میں علماء کے اثر و رسوخ کو بڑھانے کیلئے یہ بھی ضروری تھا کہ تاریخ میں ان کے مثبت کردار کو ابھارا جائے اور یہ ثابت کیا جائے کہ تاریخ میں علماء نے←  مزید پڑھیے

احمد شاہ ابدالی: حملہ آور یا ہیرو ( ڈاکٹر مبارک علی )۔۔۔۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

تاریخی شعور کی کمی کے باعث ہمارے ہاں اب تک حملہ آور اور ہیرو کے درمیان فرق نہیں کیا جا سکا ہے۔ تاریخ کے عمل کو دلیل اور عقل کے بجائے جب جذبات کی روشنی میں دیکھا جاتا ہے تو←  مزید پڑھیے

ایک شامی مجاہد کی آپ بیتی۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

میرے کالے رنگ کو دیکھ کر شاید آپ سمجھیں کہ میں افریقی ہوں لیکن 2011 سے میں شامی مجاہد بن چکا ہوں- 2012 وہ سال تھا جب ہر سمت ہماری اسلامی فتوحات کا چرچہ تھا- سید قطب کی تعلیمات کے←  مزید پڑھیے

داعش، اوریا مقبول جان اور نیم خواندہ نوجوان۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

اپریل 2017 میں لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ اور ایک اعلی تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی لاہور سے گرفتاری کی خبر نے پورے ملک کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا ۔نورین نامی اس  سادہ لڑکی نے←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخ، وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔حمزہ ابراہیم/مقابلہ مضمون نویسی

اکثر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موجودہ زمانہ  برصغیر میں مذہبی تشدد کے لحاظ سے  بدترین ہے۔ساٹھ اور ستر کی دہائی میں کراچی کے کلفٹن جیسے علاقوں میں  کچھ لوگوں کی شراب نوشی کی تصویریں دیکھ کر یہ سمجھا جاتا←  مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی مختصر تاریخ۔۔۔حمزہ ابراہیم

پچھلے دنوں جنرل (ر) امجد شعیب کی ایک گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملی جس میں موصوف یہ کہہ رہے ہیں کہ جب بھارت کے ساتھ ہمارے تعلقات ہیں تو اسرائیل کے ساتھ تعلقات بنانے میں کیا←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا کا پس منظر( مفتی محمد  اسحاق مدنی ؒ  کے خطبات سے انتخاب)۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

پچھلے مضمون “قدیم لکھنؤ میں عزاداری  از عبد الحلیم شرر” میں برصغیر میں ماہ محرم کی عزاداری کی روایت کا نقشہ پیش کیا گیا تھا جو آج بھی کم و بیش اسی طرح قائم ہے۔   محرم کے مہینے میں جہاں←  مزید پڑھیے

قدیم لکھنؤ میں عزاداری  از عبد الحلیم شرر۔۔۔حمزہ ابراہیم

دکن کی شیعہ سلطنت کےمغل بادشاہ  اورنگزیب عالمگیر کے حملوں کے نتیجے میں زوال کے بعد ہندوستان کی مسلم تہذیب کا مرکز دہلی ہی رہ گیا تھا  جو ایک صدی میں زوال پذیر ہوا تو  لکھنؤ مسلم تہذیب کا قبلہ←  مزید پڑھیے

یوم شہداء کی مناسبت سے شیعہ شہیدوں کا تذکرہ۔۔۔حمزہ ابراہیم

پاکستان میں کل  6 ستمبر کو یوم شہداء منایا گیا۔ شہیدوں کی یاد منانا اس لیے ضروری ہے کیوں کہ تاریخ انسانی معاشرے کا حافظہ ہوتی ہے۔ اگر معاشرہ تاریخ کو بھلا دے تو تاریخ اپنے آپ کو دہرا  سکتی←  مزید پڑھیے

شام اور عراق کی تقسیم کی سازش

سچ تک رسائی انسان کا بنیادی حق ہے۔ مسلمان معاشروں میں سائنس اور معاشیات جیسے مضامین کے طلبہ کا دہشتگردی جیسی حماقت میں مبتلا ہونا تاریخی حقائق کو نہ جاننے کی وجہ سے ہے۔ ہمارے مذہب میں بھی جھوٹ کو←  مزید پڑھیے

عرب بہار کا پس منظر

حال ہی میں سائنس، انجینئرنگ اور معاشیات جیسے مضامین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے مسلمان طلبہ کا دہشتگرد تنظیموں کا شکار ہو جانا بہت سے افراد کے لئے ایک جھٹکا ہے۔ داعش، جسے کچھ عرصہ پہلے تک ایک کالم←  مزید پڑھیے