مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

صغرسنی کی شادی۔عمرذیشان ملاح

چائلڈ میرج یا کم عمری کی شادی سے مراد مرد عورت کسی ایک کا یا دونوں کا بین الاقوامی  عمر کی حد    جو کہ اٹھارہ سال ہے سے پہلے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا ہے۔سادہ ترین  الفاظ میں بلوغت←  مزید پڑھیے

حدیث غدیر پر ایک طائرانہ نظر۔۔۔محمد لطیف مطہری کچوروی

حدیث غدیر خم ،اسلام کی متواتر احادیث میں سے ہے، جسے ایک لاکھ سے زیادہ افراد نے اصحاب سے نقل کیا ہے اور یہ تعداد تعجب آور نہیں، کیونکہ غدیر خم میں ایک لاکھ سے زیادہ مسلمان شریک تھے۔1 غدیر←  مزید پڑھیے

باب الابواب ۔قیصر تمکین

اس نے بڑے پھاٹک پر دستک دی اور اعلان کیا۔ میں اتنے گناہ کرچکا ہوں کہ اب معصوم ہو گیا ہوں۔ اگر اس کا کہا سچ ہوتا تو اس نئے باب کی دوسری طرف کی خموشیاں شکست ہو جاتیں، گھنٹیاں←  مزید پڑھیے

جسم فروشی کے ڈیرے

پاکستان میں جسم فروشی اگرچہ قانونی طور پر جرم ہے لیکن ملک میں امیر اور غریب کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق سے پیدا ہونے والی خلیج سے جس طرح کئی نوجوان لڑکے چوری چکاری یا ڈاکہ زنی کی طرف راغب←  مزید پڑھیے

بیوقوف بیوی کی نشانیاں

کیا آپ کو معلوم ہے * ایک بیوی کی حیثیت سے ایک عورت کا کردار کس قدر اہمیت کا حامل ہے؟ * کیا ایک بیوی ایک خاندان کے بہتر مستقبل کی معمار ہو سکتی ہے؟ * کیا آپ کا شماربری←  مزید پڑھیے

سیکس کے بارے میں متضاد رویے۔۔۔محمد مبشر نذیر

برصغیر کے لوگ بھی عجیب ہیں۔ سیکس سے متعلق ان کے ہاں بالکل متضاد رویے پائے جاتے ہیں۔ ایک طرف ان کے ہاں شرم وحیا ایک بہت بڑی اخلاقی قدر ہے۔ سیکس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بھی انسان←  مزید پڑھیے

محبت ،کیا ، کیوں ، کیسے؟ ۔۔پروفیسر محمد عقیل

سوشیالوجی کی کلاس میں آج کافی ہل چل تھی۔اس ہلچل کی وجہ آج کا موضوع تھا یعنی ” محبت کیا ، کیوں اور کیسے ہوتی ہے۔” پروفیسر کلاس میں داخل ہوئے تو دھماچوکڑی مچانے والے لڑکے لڑکیاں اپنی سیٹوں پر←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے کی پستی،ذراسی توجہ درکار ہے

ایک رپورٹ میں پاکستان کا شرمناک پہلو بھی سامنے لا یا گیا ہے جس کے تحت کچھ مخصوص شہروں کے ٹرک اڈے جنسی تسکین کے گڑھ بن چکے ہیں برصغیر سمیت ترقی پذیر ممالک میں انسانی حقوق کی پامالی اور←  مزید پڑھیے

پہلا امپریشن ڈالنے کے پچا س طریقے

کیا آپ جانتے ہیں؟؟ * آپ کا پہلا اِمپریشن آپ کے لئے ترقی کے دروازے بھی کھول سکتا ہے۔ * اور اس موقع کو ضائع کر کے آپ خوش قسمتی کا کوئی بہترین چانس بھی مِس کر سکتے ہیں۔ *←  مزید پڑھیے

نئے انداز کی نظامت کے موجد اور خاتم سے اب اُردو محروم رہے گی۔۔۔حفیظ نعمانی

ڈاکٹر ملک زادہ منظور جنہیں آج مرحوم لکھنا پڑرہا ہے۔ وہ عمر میں ہم سے تین سال بڑے تھے۔ سنہ تو یاد نہیں۔ یہ یاد ہے کہ تقسیم سے پہلے کی بات ہے کہ بڑے بھائی صاحب دارالعلوم دیوبند میں←  مزید پڑھیے

اپنے مستقبل کو محفوظ کیجئے!

آپ کی صحت! جنسی طور پر پھیلنے والی بیماریوں سے بچاؤ آپ کی صحت کا تحفظ کرتا ہے اور آپ کو اور آپ کے پیاروں کو صحت مند رہنے میں مدد دیتا ہے۔ آپ کی آزادی! آپ کی آزادی اور←  مزید پڑھیے

سگریٹ چھوڑنے کے لیے ایک پراثر تحریر! “گرل فارمولا” کی رو سے۔/Ma jav

ہم سب جانتے ہیں کہ تمباکو صحت کے لیے نقصان دہ ہے. سگریٹ بیڑی پینا نقصان دہ ہے۔ پھر بھی لوگ سگریٹ بیڑی پیتے ہیں اور بڑی شان سے دھواں اڑاتے ہیں۔ اسی طرح تمباکو اور تمباکو نوشی کے نقصانات←  مزید پڑھیے

ساس ،بہو اور بکرا۔۔۔زبیر حسن شیخ

شیفتہ اور بقراط چمن میں بے حد پریشان نظر آئے …. شیفتہ فرما رہے تھے…. چند برسوں سے عید قرباں کا اصل مقصد فوت ہوتا دکھائی دے رہا ہے….. اب اہل ایمان کے نزدیک عید پر قربانی کے معنی اللہ←  مزید پڑھیے

ابن انشا کا خط خلیل الرحمن اعظمی کے نام

22/1/57 جانِ من، رات کے ساڑھے نو بج رہے ہیں۔ بس یہ پیار کا خط اس اداس رنگ کاغذ پر تمھارے نام اپنے بستر میں بیٹھا لکھ رہا ہوں۔ میرا حال سنو۔ ہر دو جہاں کا دھتکارا ہوا نکما آدمی←  مزید پڑھیے

عید پر گوشت کھانے سے پہلے یہ جان لیں! حکیم راحت نسیم سوھدروی

اسلام میں دو عیدیں ہیں ایک عید الفطر اور دوسری عید الاضحی۔ عیدالفطر ماہ رمضان کے اختتام پر ہوتی ھے جبکہ عیدالاضحی اس بے مثال قربانی کی یادگار ہے جو اللہ کے حضور حضرت ابراھیم نے پیش کی ۔یہ قربانی←  مزید پڑھیے

فیس بک پر مشہوری کا تڑکا ۔۔۔شاہد یوسف خان

تین روز پہلے فیس بک اکاؤنٹ Disable کردیا گیا مجھے نہیں معلوم کہ کس نے کروایا اور کیوں کروایا۔ اس کے بعد دوسرا اکاؤنٹ بنایا اس کے ساتھ بھی ایسا ہوا۔ خیر فیس بک انتظامیہ کو میل کی ایک دوست←  مزید پڑھیے

شام میں دہشتگردوں کے حامی رخ موڑنے لگے ہیں۔۔۔ ثاقب اکبر

جوں جوں شامی افواج کی گرفت اپنے ملک پر مضبوط ہوتی چلی جا رہی ہے اور دہشت گرد گروہوں کے علاقے سمٹتے چلے جا رہے ہیں، ان کے حامی ان سے رخ موڑتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ گذشتہ منگل←  مزید پڑھیے

ہیروئن۔عصمت چغتائی/افسانہ

تالی ہمیشہ دو ہاتھ سے بجتی ہے۔ ادبی تالی بجانے کے لیے بھی دو ہاتھوں کی ضرورت پڑتی ہے اور عرف عام میں ان دو ہاتھوں سے ہمارا مطلب ادب کے ہیرو اور ہیروئن سے ہے ۔۔یوں تو ایسا ادب←  مزید پڑھیے

بلیک باسٹرڈ ؛ بابا محمد یحیی خان

تھا جو نا خوب ، وہی خوب ہوا (پیا رنگ کالا از بابا محمد یحییٰ خان سے اقتباس) ​ایک بار لیڈز کی کرکٹ گراونڈ میں ایک پاکستانی چوکے پہ تالیاں بجانے کی پاداش میں مجھے ایک شرابی انگریز نے غصے←  مزید پڑھیے

تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں، فراق گورکھپوری/تنویر احمد

جدوجہد آزادی میں پرتعیش ملازمت کو خیرآباد کہہ کرقید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے انگریزی کے لیکچرار فراق گورکھپوری کس طرح اردو ادب کے ایک گوہر نایاب بن گئے۔ ٹوپی سے باہر جھانکتے بکھرے ہوئے بال، شیروانی کے←  مزید پڑھیے