مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

امام زین العابدین کا خطبہ۔استاد انصاریان

 لوگ ابھی  گريہ و بکا کر رہے تھے کہ امام زين العابدين(ع) نے انہيں خاموش ہونے کا حکم ديا-چنانچہ جب سب لوگ خاموش ہو گئے تو امام سجاد عليہ السلام نے خدا کی  حمد و ثنا اور پيغمبر اسلام (ص)←  مزید پڑھیے

حسن مثنی کون تھے؟ کیا وہ کربلا میں موجود تھے؟مہمان تحریر

حسن بن حسن، امام حسن مجتبی  ؑکے دوسرے فرزند تھے۔ ان کی ماں کا نام خولہ تھا، جو منطور فزاریہ کی بیٹی تھیں۔[1] حسن بن حسن ، المعروف حسن مثنی، ایک گراں قدر باتقوی اور با فضیلیت شخصیت تھے۔ وہ←  مزید پڑھیے

محرم۔صائمہ یوسفزئی

ہم نے ماتم کی ریت نبھائی، غم حسین ؑ بھی منایا ،مناتے آۓ ہیں، یہ غم رہے گا بھی۔۔۔ ہم نے مجلسیں سجائیں غم کو تازہ کیاہر اک برس، ہرنئے سال کی شروعات ہم نے ایسے کی کہ ہم حسینؑ←  مزید پڑھیے

شہنشاہِ وفا ابوالفضل العباس علیہ السلام۔۔۔محمد لطیف مطہری کچوروی

جب بھی زبانوں اور کانوں میں لفظ وفا آتا ہے، ایک ہی لمحے میں ذہن ایک پیکر وفا کی طرف جاتا ہے، جس نے صحیح معنوں میں وفا کے مفہوم کو دنیا والوں کو سمجھا دیا۔ وہ پیکر وفا جس←  مزید پڑھیے

ماہ محرم الحرام اور یوم عاشوراء۔مولانا ابوجندل قاسمی

یوم عاشوراء زمانہٴ جاہلیت میں قریشِ مکہ کے نزدیک بڑا محترم دن تھا، اسی دن خانہٴ کعبہ پر نیا غلاف ڈالا جاتا تھا اور قریش اس دن روزہ رکھتے تھے، قیاس یہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی کچھ←  مزید پڑھیے

نویں ،دسویں محرم الحرام کے روزے کی فضیلت۔علامہ منیر احمد یوسفی

عاشورا، عشر سے بناہے جس کے معنی دس کے ہیں۔ یوم عاشور کے لفظی معنی دسویں کے دن کے ہیں۔ چونکہ یہ محرم الحرام کے مہینہ کا دن ہے۔ اِس لیے اِس کو محرم الحرام کی دسویں کا دن کہتے←  مزید پڑھیے

گلشن ِ حسینی کے انمول پھول۔مولانا محمد منصور احمد

صحابہ کرامؓ اور خاندانِ نبوت دونوں انسان کی دو آنکھوں کی طرح ہیں ۔ اہل سنت والجماعت کو صحابہ کرامؓ سے بھی محبت ہے اور خاندانِ نبوت سے بھی اور کیوں نہ ہو کہ یہ سب گلشن رسالت کے مہکتے←  مزید پڑھیے

شہ ملک وفا حضرت عباس (ع) کے مصائب ۔مہمان تحریر

شمر عباس علمدار کی والدہ “ فاطمہ ام البنین” کے قبیلے سے تعلق رکھتا تھا ۔ درحقیقت عباس (ع) اور ان کے سگے بھائیوں کا دور کا رشتہ دار سمجھا جاتا تھا۔ چنانچہ اس نے حضرت عباس (ع) اور ان←  مزید پڑھیے

ماہ محرم کے اعمال / سوانح حیات حضرت امام حسین (ع) ۔مہمان تحریر

امام حسین علیہ السلام کا خاندان: حضرت امام حسین علیہ السلام کا خاندان شجرۂ طیبہ کا سب سے واضح نمونہ ہے۔ جانشین رسول حضرت علی بن ابی طالب علیہما السلام آپ کے والد گرامی اور حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول←  مزید پڑھیے

قبیلہ بنی اسد اور 6 محرم الحرام۔۔۔توقیر کھرل

آپ کربلا جائیں تو بہت سے قبیلے امام حسین (ع) کے حرم کی جانب ماتم کرتے ہوئے ایک قافلہ کی صورت میں داخل ہوتے ہیں، انہی قبائل میں سے ایک قبیلہ کا نام بنی اسد بھی ہے، جو اپنی پہچان←  مزید پڑھیے

سیرت ِ امام حسین ؑ اور اصلاح امت کے تقاضے ۔ علامہ محمد رمضان توقیر

نواسہ رسول ‘ دلبند بتول ‘ جگر گوشہ حیدر کرار حضرت امام حسین علیہ السلام نے یذید کی تخت نشینی کے بعد جو اصولی موقف اختیار کیا وہ اللہ کے احکام کے مطابق ‘ قرآنی فرمودات کے مطابق ‘ سنت←  مزید پڑھیے

پشتونخوا کی سیاست اور پشتون صوبہ کی بحث۔ رشید بلوچ

مجھے ذاتی طور ایک بات نے کافی سوچنے پر مجبور کیا، وہ یہ کہ آیا بلوچستان میں بلوچ پشتون مخاصمت واقعی موجود ہے۔؟ اگر ہے تو اس کی بنیادی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ اگر نہیں ہے تو پشتونخوا ملی←  مزید پڑھیے

برائلر ایسوسی ایشن ناکام کیوں ہو گئی ۔۔۔عمران رانا

لاہور سے اٹھنے والی اس ایسوسی ایشن نے بہت تیزی سے اپنی تنظیم سازی کی اور فارمرز میں ایک نئی امید پیدا کی ۔اور چھ ماہ تک کچھ حالات بہتر رہے جس میں کچھ کاوشیں اس ایسوسی ایشن کی بھی←  مزید پڑھیے

61 ہجری کا محرم۔۔۔محمد لطیف مطہری کچوروی

60 ہجری جونہی ختم ہوئی، 61 ہجری کا محرم بڑے افسوس اور غم و اندوہ میں غرق ہو کر، بڑی بے تابی سے، حزن سے بھرے ہوئے اور مجبوری کے عالم میں آغاز ہوا، اس لئے کہ نواسہ رسول ؐ←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا اور ہماری ذمہ داریاں۔۔۔محمد حسن جمالی

واقعہ کربلا تاریخ بشریت کا وہ منفرد واقعہ ہے جس میں جتنا غور کریں، اتنا ہی انسان کی حیرت اور تعجب میں اضافہ ہوتا جاتا ہے، ہر سال اس واقعے کا تذکرہ ہوتا ہے لیکن انسان کو نہ اس سے←  مزید پڑھیے

کربلا کے وارث۔۔۔۔ نذر حافی

تمام مسلمان بلاتفریقِ مسلک کربلا کے وارث ہیں، کربلا تمام مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے، لہٰذا پیغامِ کربلا کی حفاظت کرنا اور اسے نسل در نسل منتقل کرنا نیز  کربلا والوں کی یاد کو انحرافات و خرافات سے پاک رکھنا←  مزید پڑھیے

متحدہ پختون صوبہ بنائیں۔ صدیق بلوچ

صوبائی وزیر منصوبہ بندی اور ترقیات ڈاکٹر حامد خان اچکزئی نے متحدہ پختون صوبے کا مطالبہ کیا ہے۔ چمن میں گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پختون چار صوبوں میں تقسیم ہیں، اس لیے←  مزید پڑھیے

سید الشہدا ء حضرت امام حسین اور ان کی عظیم شہادت۔حافظ ہاشم

واقعہ کربلاکو آج تقریباً 1373 سال گذر چکے ہیں مگر یہ ایک ایسا المناک اور دل فگار ( غمزدہ) سانحہ ہے کہ پورے ملت اسلامیہ کے دل سے محو (زائل) نہ ہو سکا۔ یہ واقعہ حضرت امام حسین رضی اﷲ←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا اور یزید کا کردار۔حافظ محمد ادریس

واقعہ کربلا ہماری تاریخ کا المناک ترین باب ہے ۔نبی مہربانﷺ کی رحلت کے نصف صدی بعد آپ کے محبوب نواسے کو ان کے پورے اہل و عیال کو اس بے دردی کے ساتھ تہ تیغ کر دینا اموی حکومت←  مزید پڑھیے

روایات کی دنیا۔صفتین خان

اسلامی علمی تاریخ اور روایت میں حدیث کو قرآن و سنت اور تجزیاتی عقل سے ماورا ہو کر قبول کرنے کے جو اثرات ہوئے وہ ماہ محرم میں زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں. اسلام کی سیاسی تاریخ میں←  مزید پڑھیے