مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

کیا کارل مارکس بھی چربہ ساز تھا؟۔اکمل سومرو

پندرہویں صدی عیسوی میں یورپ کا سماج ارتقاء کے اُس دور سے گزر رہا تھا جب وہاں سائنسی بنیاد پر ابتدائی تجربات اور نئے علوم کی تخلیق ہورہی تھی۔ یورپ کا یہ دور جاگیرداروں کے مظالم کی لمبی داستانوں اور←  مزید پڑھیے

خود بدلتے نہیں ’’قانون‘‘ کو بدل دیتے ہیں۔محمد فاتح ملک

جمہویت کا پہلا اصول یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کی انفرادی اور نجی زندگی کو جیسے وہ چاہیں گزارنے کی آزادی ہوتی ہے۔ لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستان میں ایسی جمہوریت کبھی قائم ہی نہیں ہوئی۔ اسلام←  مزید پڑھیے

شوکی سٹوڈنٹ کا سوال-اقبال حسن

اس محلے میں ایک شخص جس سے تقریباً سبھی نالاں تھے وہ تھا شوکی سٹوڈنٹ۔نام تھا شوکت اللہ اور پیار سے بگڑ کر شوکی کر دیا گیا تھا۔شوکی، بقول اُس کی ماں کے، سولہویں جماعت میں پڑھتا تھا۔چونکہ وہ گلی←  مزید پڑھیے

لیبیا میں اسرائیل کے اہداف۔۔۔جعفر قناد باشی

معمر قذافی کے دور میں لیبیا اسرائیل سے مقابلے کے دعویداروں میں سے ایک تھا اور ہمیشہ سے اس کی یہ کوشش رہتی تھی کہ خود کو اسرائیل مخالف ممالک کی پہلی صف میں ظاہر کرے۔ لہٰذا ایک محاذ تشکیل←  مزید پڑھیے

جگت موہن لال رواں،شخصیت اور شاعری۔سید تالیف حیدر

رواںؔ کا پورا نام جگت موہن لال رواںؔ تھا اور وہ قصبہ مورانواں ضلع اناّؤ میں بروزدوشنبہ ۱۴؍جنوری ۱۸۸۹ ؁ء مطابق ۱۱؍جمادی الاولیٰ۱۳۰۶ ؁ھ کو پیدا ہوئے۔رواںؔ ذات سے کائستھ تھے اور ان کے والد چودھری گنگا پرساد اپنے والد←  مزید پڑھیے

امریکی افغان پالیسی اور پاکستان کا جوابی بیانیہ۔۔۔ ثاقب اکبر

دیر سے سہی البتہ آہستہ آہستہ امریکہ کی جنوبی ایشیا اور خاص طور پر افغانستان کے بارے میں جدید حکمت عملی کے جواب میں پاکستان کا بیانیہ واضح ہونا شروع ہوگیا ہے۔ شاید اس سلسلے میں سب سے واضح وہ←  مزید پڑھیے

اردو صحافت اورمذہب۔ ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز

یہ ایک حقیقت ہے کہ اردو کی ترقی، ترویج و اشاعت میں مذہب کا بڑا اہم رول رہا ہے۔19ویں صدی میں مسلم علمائے کرام نے اس زبان کے فروغ میں ا بڑا اہم رول ادا کیا ہے۔ علمائے ہند کی←  مزید پڑھیے

آنگ سان سوچی، امن کے سرکس کی ایک جوکر۔۔۔محمد صرفی

“ستمبر 1958…ء کا ایک خوبصورت دن تھا، صبح 11 بجے اقوام متحدہ کا شیشے کا بنا ہوا عظیم پنجرہ خزاں کی دھوپ میں چمک رہا تھا اور اپنا امن پسندانہ مشن جو درحقیقت امریکہ کو دنیا کے سب سے بڑے←  مزید پڑھیے

شاہ سلمان کا دورہ ماسکو۔۔۔ ٹی ایچ بلوچ

سعودی عرب کے شاہ سلمان ان دنوں روس کے دورے پر ہیں۔ یہ سعودی شاہ کا پہلا روسی دورہ ہے اور اس دورے کو مشرق وسطیٰ میں روس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے طور پر دیکھا جا رہا←  مزید پڑھیے

پیاز کی پیداوار اور بلوچستان کے زمینداروں کی مشکلات۔۔۔ نوید حیدر

بلوچستان میں بسنے والی زیادہ تر آبادی کے روزگار کا انحصار زراعت سے وابستہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 70 فیصد سے زائد لوگ بلواسطہ یا بلا واسطہ زرعی شعبے سے وابستہ ہیں۔ بلوچستان کے زمینداروں کو مختلف مسائل کا←  مزید پڑھیے

ریڈکلف کا جال اور پشتون خطے کا مستقبل ۔منظور مینگل

یوں ہاتھ میں ایک پتلا سا ڈنڈا اٹھایا، بانس کے اس لکڑ کی قسمت یا بدبختی کی  ریت کے ڈھیر پر لکیریں تراشتا گیا، آنکھوں میں ہار کا غصہ، پیشانی پہ پڑی شکنیں، ہاتھ میں سلگتا سگار اور پھیپھڑوں میں←  مزید پڑھیے

نواز شریف کے سیاسی عروج و زوال کی مختصر کہانی۔۔۔ ٹی ایچ بلوچ

پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کو حیرت انگیز طور پر تمام قانونی، آئینی اور اخلاقی بندشوں کے باوجود پارٹی کا سربراہ بنا دیا گیا ہے، ان کی زندگی کے نشیب و فراز دلچسپی کا باعث←  مزید پڑھیے

بھارت کا چوہدری بننے کا خبط۔۔۔احسان اللہ خان

سرد جنگ کے زمانے میں جب دنیا دو بلاکوں میں تقسیم تھی ایک سوویت بلاک اور دوسری امریکن بلاک تو اس وقت بھارت سوویت بلاک میں تھا اور پاکستان امریکہ کے بلاک میں ۔ گو اس سے پہلے بھی امریکہ←  مزید پڑھیے

آخر ملک میں حکومت کس کی ہے؟۔۔۔سید مجاہد علی

یوں تو ووٹ دینے کے باوجود ملک کا عام شہری حکمرانوں سے کوئی تعلق یا رشتہ محسوس نہیں کرتا اس لئے ان کے لئے یہ باور کرنا مشکل ہوتا ہے کہ جو لوگ ملک پر حکومت کر رہے ہیں اور←  مزید پڑھیے

’’لُچالے ‘‘ منع ہے۔۔۔جاویدخان

ہماری سائنس کڑی محنت کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ دُنیا میں تما م چیزوں کی صرف دو ہی قسمیں ہیں ۔ایک جاندار اور دوسری بے جان ۔جاندار اشیا کو ازخود حرکت کرنے میں کسی کی مدد کی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کی پذیرائی ،اور انجام۔۔۔ظفر راٹھور

آرکیٹ سے شروع ہونے والا سوشل میڈیا کا سفر فیس بک، وٹس ایپ اور ٹوئیٹر تک آ پہنچا اور بلاگنگ نے کئی نئے در وا کئے۔ کئی رجحانات کا قتل ہو اور کئی نئے انداز بہت کم وقت میں پلے←  مزید پڑھیے

راہی معصوم رضا: گنگاجمنی تہذیب کا علمبردار۔تنویر احمد

میرا نام مسلمانوں جیسا ہے، مجھ کو قتل کرو اور میرے گھر میں آگ لگا دو۔ لیکن میری رگ رگ میں گنگا کا پانی دوڑ رہا ہے، میرے لہو سے چلّو بھر کر مہادیو کے منہ  پر پھینکو، اور اس←  مزید پڑھیے

اصحابِ حسین(ع) میں سے ایک اہم شخصیت: جناب حبیب بن مظاہر اسدی۔مہمان تحریر

جن صحابہ کرام نے انقلاب حسین علیہ السلام کی حمایت کرتے ہوئے سانحہ کربلا میں اپنی جانیں قربان کیں اور اپنی جان کی بازی لگا کر اس انقلاب کو پائیدار کرنے میں مدد کی ان میں ایک عظیم نام جناب←  مزید پڑھیے

انقلابِ کربلا میں تاریخی کردار ادا کرنے والی جناب رملہ(ع)۔مہمان تحریر

انقلابِ کربلا میں جن خواتین نے تاریخی کردار ادا کیا ان میں سے ایک جناب قاسم بن حسن ؑ کی والدہ جناب رملہ بھی ہیں ۔ روایات کے مطابق ان کی کنیت ام فروا ہے۔ معروف مورّخ محلاتی کے بقول←  مزید پڑھیے

عاشورہ محرم کی فضیلت۔مفتی مکرم

اسلامی احکام کا دار و مدار قمری مہینوں کے حساب سے ہی چلتا ہے۔ سال کے بارہ مہینے ہوتے ہیں۔ سورۃ التوبۃ میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا کہ بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کی کتاب میں بارہ←  مزید پڑھیے