آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ علامہ اقبال 14 اگست 1947 کو نہ صرف زندہ تھے بلکہ انہوں نے ریڈیو پر خطاب بھی کیا تھا۔’جیوے جیوے پاکستان‘ مرزا غالب کا لکھا ہوا ملی نغمہ ہے۔ پاکستان 1934 ء← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا نے ہماری زندگی میں انقلاب برپا کر دیا ہے، دورجدیدمیں ٹیکنالوجی نے روابط کوبے حد آسان کردیاہے ماضی قریب میں ایساممکن نہ تھا بلکہ چند سال پہلے تک رابطے کا قدیم ترین ذریعہ خط ہی تھا اور ہمارے← مزید پڑھیے
زیتون کا باغ لگائیں ۔ ہزار سال تک بھر پور منافع کمائیں۔۔ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آپ پاکستان میں ایک مرتبہ زیتون کا باغ لگا لیں تو وہ کم از کم ایک ہزار سال تک پھل دیتا رہے گا. زیتون← مزید پڑھیے
تعلیم سے زیادہ پیسہ اور کتاب سے زیادہ پاسپورٹ کی اہمیت رکھنے والی ہماری سوچ اور روایت کے مطابق ابا نے بھی پڑھائی چھوڑ کر پاسپورٹ بنوایا اور ریال و درہم سے گھر کی تقدیر بدلنے کا خواب سجائے سعودی← مزید پڑھیے
سالا متنازع ترین رشتہ ہے، بارہا دیکھا گیا کہ جو شخص کسی کو یکطرفہ طور پر، اور فریق ثانی کی رضامندی کے بغیر لیکن علی الاعلان اس رشتے پر فائز کر دیتا ہے وہ ضرور (جوابی) گالیوں کا نشانہ بنتا← مزید پڑھیے
سعادت حسن منٹو کی ذہنی کیفیت ،محرومیوں اور اذیتوں کا شدید احساس اس رات ہوا جب ارتھر روڈ جیل کی تاریکی میں،میں نے خود کو بے بس محسوس کیا تھا۔ چند سعادت مندوں کی نوازش کے سبب میرے پہلے ناول← مزید پڑھیے
“سر جی، خرم بقا کرتے کے اوپر چادر پہن کر آیا ہے۔” جی ایم کے چمچے نے دھڑ باہر اور منہ اندر کرکے اطلاع دی۔ جی ایم نے غالباً چشمہ ناک کے کونے پر ٹکائے اس کے اوپر سے← مزید پڑھیے
مسلم لیگ نواز کے رُکن قومی اسمبلی اور ممتاز ہندو رہنماء ڈاکٹر رامیش وانکوانی سے انٹرویو! ڈاکٹر رامیش وانکوانی ہندو کمیونٹی کے ممتاز سیاسی رہنما اور مسلم لیگ نواز کے ممبر قومی اسمبلی ہیں۔ وہ 2002میں پہلی بار قومی اسمبلی← مزید پڑھیے
دنیا میں شاید ہی کوئی اور ملک ہو جہاں ریاستی پولیس فورس کیمپس میں داخل ہو سکتی ہو یا کارروائی کرسکتی ہو ۔ ہمارا ہمسایہ ملک بھارت، جس کی اپنی صورتحال بھی ہم سے بہتر نہیں، جب وہاں بھی پولیس دہلی← مزید پڑھیے
وحدات حمایة الشعب جسے People’s Protection Units بھی کہا جاتا ہے، کرد جنگجوﺅں پر مشتمل ایک ملیشیا ہے۔ ترک سرحد سے متصل شام کے شمالی علاقوں میں ایک کثیر رقبہ اس ملیشیا کے تصرف میں ہے۔ یہ گروہ 2004ء میں← مزید پڑھیے
فکشن میں قرۃ العین حیدر جتنی مقبول و ممتاز ہیں شعر و ادب میں پروین شاکر بھی اتنی ہی مقبول ہیں۔ زندگی نے وفا نہ کی ورنہ بہت ممکن تھا کہ وہ کئی اور شاہ کار اردو ادب کو دے← مزید پڑھیے
فہم کی تین اقسام ہیں۔ ۱۔ فہم ِ غیر شعوری ۲۔ فہم ِ شعوری ۳۔ فہمِ حقیقی فہم ِ غیرشعوری، جیسا کہ ترکیب سے ظاہر ہے دراصل جبلت کے تحت سرزد ہونے والے اعمال و افعال کا دوسرا نام ہے۔← مزید پڑھیے
جب سے وہ میری نظروں سے اوجھل ہوئے ہیں صبر و قرار نے بھی منہ پھیر لیا ہے باوجود اس کے کہ وہ فقط نظر سے اوجھل ہوئے ہیں اور دل کے نہاں خانے میں بدستور مکیں ہیں میں نے← مزید پڑھیے
اہل شام کے امتحانات ابھی ختم نہیں ہوئے، ایک نیا محاذ گرم ہو گیا ہے۔ ترکی نے شام کے شہر عفرین میں اپنی فوجیں داخل کر دی ہیں۔ جب کہ دو روزقبل 20جنوری2018 کو ترک فوج نے کہا تھا کہ← مزید پڑھیے
اسکر ایوارڈ میں فنکاروں کے ساتھ پیروں کی نامینیشن ہوتی تو ہر بار بیسٹ پرفارمنس کا ایوارڈ کسی پیر کو ہی جاتا میرا خیال نہیں ان سے اچھی اداکاری شاید جیمی فوکس, الپاچینو بھی کر پائیں، ہر گدی اپنے آپ← مزید پڑھیے
نہ جانے کیوں آج مجھے لودھراں کی وہ مظلوم خاتون یاد آرہی ہے جو اپنے شوہر اور دیگر اہلخانہ کیساتھ کراچی گئی۔اسے مزار قائد کے سیکورٹی منیجر نے موقع پاکر اغواکرلیا اور اپنے دفتر لے جاکر بے حرمت کر دیا۔← مزید پڑھیے
قصور میں زینب کے ریپ اور قتل کے کیس اور پھر ملزم کی گرفتاری کے بارے میں سوشل میڈیا پر بہت شدید ردعمل سامنے آیا۔ ایک طرح کا ‘ٹوئٹر سٹارم’ یا طوفان پاکستان نیوز ویک کے ایڈیٹر فصیح احمد کے← مزید پڑھیے
تشدد کو وہیں راہ ملتی ہے جہاں حکومت شامل ہوتی ہے۔جن ریاستوں میں پدماوت مظاہرین سرعام جمہوری حقوق و آزادی کو سرِدارچڑھا رہے ہیں وہ بی جے پی کی ’ہارڈکوراسٹیٹ‘ ہیں۔دہلی میں حکومت کیجری وال کی ہے لیکن ’لاء اینڈ← مزید پڑھیے
جیسا کہ میرا تعلق فانی انسانوں کی اس آوارہ قبیل سے ہے جو کہ اپنے وقت کا بیشتر حصہ کافی ہاؤس، مہمان سرائے اور دیگر عوامی جگہوں پر گزارتے ہیں سو مجھے بھانت بھانت کے کرداروں سے واسطہ رہتا ہے← مزید پڑھیے
عصائے شاہی تمہیں اپنے داہنے ہاتھ میں تھامنا ہے، بالکل سیدھا اور تنا ہوا۔ اسے کسی صورت نیچے نہیں رکھنا۔ خیر، تم اسے رکھو گے بھی کہاں؟ تخت کے ساتھ کوئی میز نہیں، نہ ہی کوئی طاق یا تپائی جہاں← مزید پڑھیے