لال حویلی کے لعل شیخ رشید نے دو اہم باتیں کی ہیں جن کا پوسٹ مارٹم بہت ضروری ہے۔ پہلی بات یہ کہ ’’لولی لنگڑی جمہوریت کسی حادثہ سے دوچار ہو سکتی ہے‘‘۔ شیخ صاحب کے منہ میں گھی شکر← مزید پڑھیے
پچھلا پورا ہفتہ سرائیکی وسیب میں گزرا۔’’وسیب ‘‘کی اصطلاح سرائیکی خطے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ ستائیس رمضان سے لے کر عید کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تک احمدپورشرقیہ، بہاولپور اور پھر ملتان میں رہا۔سخت گرمی نے ہر ایک← مزید پڑھیے
پہلی اینگلو افغان جنگ (1838-1842 ) کس نے جیتی؟ کابل کی بہادر عورتوں نے! A Gender Analysis of the First Anglo-Afghan War پہلی افغان جنگ کا صنفی تجزیہ تاریخ دان کہتےہیں کہ پہلی اینگلو افغان جنگ بہت زیادہ تشد د← مزید پڑھیے
میرے ایک نہایت عزیز خدا ترس دوست عبدالرشید سیال ملتان میں ایک کلینک چلا رہے ہیں۔ ان کی کتاب امریکی طلبہ کو پڑھائی جاتی ہے۔ خوفِ خدا اور خدمت خلق انکے چہرے، رگ رگ اور اعمال سے نظر آتے ہیں۔← مزید پڑھیے
انوپم کھیر جیسے کچھ فنکار تختی لےکر میڈیا کو مدعا دیتے ہیں۔ ان کی تصویر اسکرین پر دکھاکر گھر بیٹھے لوگوں کے ذہن میں زہر بھرا جاتا ہے۔ اس عمل میں مسلمان کو دوئم درجے کا شہری بنایا جاتا ہے۔← مزید پڑھیے
اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی ادارے یونیسیف کے مطابق دنیا میں ہر پانچویں لڑکے کی شادی کم عمری میں ہی کر دی جاتی ہے۔ اٹھارہ برس کی عمر سے قبل ہی دلہا بنا دیے جانے والے ایسے بچوں کی← مزید پڑھیے
جلال الدین محمد اکبر سے بڑا مغل شہنشاہ کوئی نہیں گزرا، اکبر اعظم اسے کہا جاتا ہے، اس کا دورِ اقتدار تقریباً نصف صدی پر محیط ہے، اکبر نے جنگیں لڑیں، اصلاحات کیں اور اقتصادی ترقی کی مثال قائم کی← مزید پڑھیے
عید کے اگلے روز ٹیلی ویژن چینلز پر خوب ہلا گلا ہو رہا تھا۔ رمضان کے احترام میں جن خواتین نے حجاب کو شعار کر لیا تھا‘ گھونگھٹ نکالے نعتوں پر بلا سوچے سمجھے جھومتی رہتی تھیں وہ سب یکدم← مزید پڑھیے
سوال: کوئی اگر آپ ہی سے آ کر پوچھ لے کہ یہ انور سجاد کون ہے تو آپ کیا کہیں گے؟ انور سجاد: اُسی کی تلاش میں ہوں۔ (قہقہہ) سوال: اب تک آپ نے اسے کتنا جانا ہے؟ انور سجاد:← مزید پڑھیے
30-10-2016 مجھے آج سے صرف آٹھ دس برس پیشتر سمجھ نہ آتی تھی کہ یہ بابا لوگ ہمہ وقت بیماریوں آپریشنوں اور قبرستانوں کی لوکیشن کے بارے میں کیوں باتیں کرتے رہتے ہیں، کبھی وہ کسی بیمار دوست کی خبر← مزید پڑھیے
یہ کتاب محض بیگم اخترکے سوانحی کوائف اور فنِ موسیقی پر ان کی ماہرانہ دسترس کے سپاٹ یا عالمانہ بیان تک خود کومحدود نہیں رکھتی بلکہ مرتب کے مطابق یہ ان کی گلوکاری، ان کے کردار اور ان کی زندگی← مزید پڑھیے
میں منگل کی صبح (4جون ) کو یہ سطور سپرد قلم کررہا ہوں۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ پشاور کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے رات کو شوال کے چاند کی رویت سے متعلق درجنوں شرعی شہادتوں کا← مزید پڑھیے
بروز عید سعید المعروف چھوٹی عید ملکِ تضادستان نِکّے دے ابّا!! السلام علیکم! آدابِ عاجزانہ۔ خط اس لئے لکھنا پڑ رہا ہے کہ آپ کچھ عرصہ سے بندی سے ناراض ہیں، نہ ملتے ہیں اور نہ بات کرتے ہیں۔ سب← مزید پڑھیے
ایران کے عظیم شاعر فردوسی نے آج سے قریباً ہزار سال پہلے ایک طویل نظم لکھی، یہ نظم پچاس سے ساٹھ ہزار شعروں پر مشتمل ہے، اس نظم کو فارسی ادب کے ماتھے کا جھومر کہا جاتاہے۔ نظم کا نام← مزید پڑھیے
میں صدق دل سے سمجھتا ہوں کہ عید کے مبارک موقع پر ہمیں سب گلے شکوے بھول کر ایک دوسرے کو گلے لگا لینا چاہیے اور میری مراد ہے کہ روئیت ہلال کمیٹی کے سب اراکین کو تو ضرور ہی← مزید پڑھیے
عید کی آمد پر بچوں کی تیاریاں اور شاپنگ عروج پر ہے۔ اپنے آبائی گاؤں میں اپنے رشتہ داروں کے ساتھ روایتی انداز میں عید منانا چھوٹے، بڑوں سب کی خواہش اور خوشی ہوتی ہے۔ موجودہ دور میں ماہ رمضان← مزید پڑھیے
اس عید کو بہترین، یادگار اور خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تواِن مشوروں پر کان بند کرکے عمل کریں اور موجیں کریں۔پہلا مشورہ تو یہ ہے کہ اتنی شدید گرمی میں عید کے دن ٹینکی والے پانی سے ہرگز نہ نہائیں۔← مزید پڑھیے
آفس جاتے ہوئے ایک جگہ دیکھا لوگ جمع تھے۔۔۔ایک سوزوکی میں چند لوگ غریب مستحقین کو راشن تقسیم کررہے تھے۔ میں وہیں دور کھڑا ہوگیا اور دیکھنے لگا۔۔۔ ایک ایک شخص آگے بڑھتا اس کو ہزار روپے والا راشن کا← مزید پڑھیے
عمران خان خانہ کعبہ میں تھے تو کسی پاکستانی نے ان پر قابلِ اعتراض جملے کسنا شروع کر دیئے۔ ایسے مقامات مقدسہ کو سیاست سے آلودہ کرنے کے عمل کو ہرگز پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھا جا سکتا مگر← مزید پڑھیے
آقاﷺ نے فرمایا’’مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں‘‘۔کیا ہم سب ایک دوسرے کے ہاتھوں اور زبانوں سے محفوظ ہیں؟میرا سوال بہت سادہ ہے لیکن اس کا جواب؟ ہے کوئی عالم، فاضل، مفتی، علامہ،← مزید پڑھیے