مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

ابن عربی کا روحانی فیضان۔۔غلام شبیر

ابنِ عرَبی علم اور معرفت میں امتیاز کرتے ہیں؛ بل کہ آخرُ الذِّکر کو بلند مقام دیتے ہیں۔ ان کے ہاں معرفت بَہ راہِ راست خدا کی دین ہے جس کا ذریعہ کَشف، مشاہدہ اور روحانی بصیرت ہے۔ معرفت، علم←  مزید پڑھیے

مکھی ۔ سجاد خالد

عین مزنگ چونگی پر واقع راجا چیمبرز کی چار منزلہ عمارت سے نیچے اتر کر المشہور چھہتر ماڈل مکھی نما ستر سی سی ہنڈا موٹر سائیکل جب اپنی جگہ پر نہ ملی تو ہمیں یقین نہیں آیا۔ اس لیے بھی←  مزید پڑھیے

لغت: مستعمل کی بازگشت۔۔فیصل اقبال اعوان

“بھائی صاحب! لغت لفظ کے معنی اور اس کے درست استعمال کی تفہیم کا واحد مستند زریعہ نہیں ہے۔ ” “کیوں اور کیسے بل کہ کیوں کر؟” “عزت مآب! مجھ ہیچ مداں کی تو اس سے آگے جانے کی مجال←  مزید پڑھیے

دشنام(خاکم بدہن)۔۔خضر شمیم

اب دیکھئے کہ گالی یا جسے گاڑھی اردو میں “دشنام” کہتے ہیں اس کے لئے انگریزی میں کتنے الفاظ ہیں : profanity , curse words , swear words , cuss words , bad words , expletives وغیرہ وغیرہ ۔ یہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر رشید جہاں: انگارے والی یا سراپا چراغ؟۔۔طاہرہ کاظمی

” ڈاکٹرنی نے مجھ سے میری عمر پوچھی میں نے کہا بتیس سال۔ کچھ اس طرزسے مسکرائی جیسے کہ یقین نہ آیا۔ میں نے کہا، مس صاحب آپ مسکراتی کیا ہیں؟ آپ کو معلوم ہو کہ سترہ سال کی عمر←  مزید پڑھیے

حاضری۔۔رابعہ خرم درانی

آج کا سچا واقعہ اس عشق کی واردات ہے جس کی لو کب لگ جائے ،کسے لگ جائے، اس کی خبر کسی کے پاس نہیں۔ کبھی یہ لو ایک چنگاری کی مانند تہہ میں پڑی سلگتی رہتی ہے تو رفیق←  مزید پڑھیے

جنسی لطف ماپنے کا سافٹ ویئری متبادل۔۔نصیر احمد

تغا تیمور کی آنکھ کھلی تو اس کی نگاہ ساتھ میں سوئی ہوئی توراکینہ پر پڑی۔ وہ سوتے ہوئے بھی بہت حسین لگ رہی تھی۔ سوئی ہوئی توراکینہ اور پچھلی رات کے شان دار سیکس نے تغا تیمور کی دنیا←  مزید پڑھیے

ایران کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی بوکھلاہٹ۔۔عبدالحمید بیاتی

موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برسراقتدار آتے ہی عالمی معاہدوں سے یکطرفہ طور پر دستبرداری کا سلسلہ شروع کر دیا تھا۔ انہی معاہدوں میں سے ایک ایران، مغربی ممالک، روس اور امریکہ کے درمیان طے پانے والا جوہری پروگرام←  مزید پڑھیے

موجودہ حکومت و اپوزیشن کا کردار اور ڈرامہ ارتغرل غازی میں مماثلت۔۔یوسف خان

اگر حقیقت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو پاکستان پر اس وقت ایک قبیلہ کی حکومت ہے جسے باجوہ قبیلہ کہا جاتا ہے جبکہ جمعیت علماء اسلام اس سارے سیناریو میں قائی قبیلے کا کردار ادا کررہی ہے، ن لیگ←  مزید پڑھیے

ہم نے سورج نکلتے نہیں دیکھا۔۔شاہد ملک

قصہ تو بہت سادہ سا ہے، لیکن اسے پڑھ کر انسان کی ہنسی بھی چھوٹ سکتی ہے اور مارے غم کے آنکھوں میں آنسو بھی آ سکتے ہیں۔ ابتدائی کہانی انگلش لٹریچر میں ایم فل کی ڈگری اور سات سالہ←  مزید پڑھیے

گلی بھر کی مسافت(قسط1)۔۔عارف امام

نوجوانی میں ایک شعر کہا تھا “اک عمر چلا اور ترے گھر تک نہیں پہنچا یہ ایک گلی بھر کی مسافت بھی عجب ہے” یاد داشتیں لکھنے بیٹھا تو وہ گلی بھی یاد آئی اور یہ شعر بھی، سوچا کہ←  مزید پڑھیے

حمل سرا سے مرد کا بلاوا اور عورت کا گناہ۔۔طاہرہ کاظمی

ڈاکٹر فرحت ہاشمی کا بصیرت افروز لیکچر سنا !مرد کے بلاوے پر عورت کے انکار کی پاداش میں ارواح قدسی کی لعنت کی وعید پا کر، یقین جانیے، روح تک لرز گئی۔ دل کی دھڑکن تیز ہو گئی، ٹھنڈے پسینے←  مزید پڑھیے

مغربی دنیا اور بچوں کے حقوق(1)۔۔ڈاکٹر راشد عباس

عالمی اور مغربی میڈیا مغرب اور امریکہ کو انسانی حقوق کے لیے مثالی اور آئیڈیل قرار دیتا ہے۔ میڈیا کا پروپیگنڈا اس قدر شدید اور وسیع ہے کہ انسانی حقوق کا نام آتے ہی مغربی دنیا کا نرم و ملائم←  مزید پڑھیے

امریکہ اور جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ۔۔محمد افخمی

جب ایک امریکی وزیر امریکہ کی جوہری طاقت میں اضافے کی بات کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ چین اور روس کے پاس موجود جوہری ہتھیاروں کے مقابلے میں اپنی پسماندگی کو بھانپ چکا ہے۔ البتہ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں نئے شہر بسانے کے منصوبے اور خستہ حال موجودہ شہر۔۔رضوان اکبر علی

گزشتہ تین ہفتوں میں ہمارے مرکزی شہر کچھ اس طرح سے خبروں کی زینت بنے؛ 1۔ اسلام آباد میں وفاقی وزارت ماحولیاتی تبدیلی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف پالیسی بنانے پر غور کر رہی ہے۔ پالیسی کا مقصد اسلام آباد←  مزید پڑھیے

طالبہ کی خودکشی، استاد کا قتل۔۔علیم احمد

سوشل میڈیا کے زہریلے تیروں سے ڈاکٹر اقبال کی عزت کا قتل کرنے کے بعد تیز دھار ہیش ٹیگز سے لاش کا مثلہ کیا جارہا ہے۔ آپ مجھ سے اختلاف کیجیے یا اتفاق، لیکن میں یہی کہوں گا کہ نادیہ←  مزید پڑھیے

گیٹ نمبر نو کے چوکیدار اشرف نذیر کا اپنی بیٹی ثریا کے نام خط ۔

میری جان ، 1993 میں ڈبل میتھس فزکس میں بی ایس سی کرنے کے باوجود مجھے کوئی ڈھنگ کی نوکری نہ ملی تو یہاں سکیورٹی اسسٹنٹ کے طور پر ملازمت شروع کر دی کیونکہ تمھاری ماں رقیہ کی چھاتیوں میں←  مزید پڑھیے

سکندر اعظم بھی نقشہ جاری کر کے پوری دنیا فتح کر سکتا تھا۔۔صلاح الدین مغل

۵ اگست کو پاکستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا۔ چھوٹے بڑے تمام شہروں میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں اور اقوام عالم کو اس دیرینہ مسئلہ کے حل کی جانب متوجہ کرنے کی کوشش←  مزید پڑھیے

کشمیر میں بھارت اسرائیل کی راہ پر۔۔سید ثاقب اکبر

جب کبھی مسلمان خاص طور پر عرب فلسطینیوں کے حقوق کے بارے میں بظاہر سنجیدہ تھے، بھارت اسرائیل سے اپنے تعلقات کو مخفی رکھے ہوئے تھا۔ اب فلسطینی حقوق کے دعویدار عرب اسرائیل سے دوستی کی پینگیں بڑھانے میں ایک←  مزید پڑھیے

اُسوۂ ابراہیمی! سرِ تسلیم ہے خم تیری رضا کے آگے۔۔۔محمد اعظم ندوی

آج قربانی کا عظیم الشان دن ہے،ہم اپنی اپنی استطاعت کے مطابق اللہ کی رضا کے لیے جانوروں کی قربانی کریں گے،عید الاضحی ہمارے دو سالانہ تہواروں میں ایک ہے،ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی کی مبارکباد←  مزید پڑھیے