مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

ثمرِ محبوب: ہان کینگ (ترجمہ: عاصم بخشی)قسط3

اگلی شام فلیٹ میں قدم رکھتے ہی میں نے اپنی بیوی کو دروازے پر خوش آمدید کے لیے موجود پایا، شاید اس نے برآمدے سے آتی میرے قدموں کی چاپ سن لی تھی۔ پاؤں ننگے تھے اور شاذ ونادر کترے←  مزید پڑھیے

ثمرِ محبوب: ہان کینگ (ترجمہ: عاصم بخشی)قسط2

اس کے باوجود مجھ میں خواہش کی ہلکی سی گدگداہٹ بھی نہ تھی۔ نہ صرف اس کے کولہوں بلکہ پنڈلیوں اور پسلیوں ، یہاں تک کہ  رانوں کی اندرونی سفیدی تک کو داغدار کرتی زردی مائل سبز خراشیں دیکھ کر←  مزید پڑھیے

غیر ذمہ دار عوامی رویہ، سیاستدان بھی کورونا کی زد میں۔۔ایم رضا

ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی کورونا وائرس کی لہر کے باعث صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ، جام اکرام اللہ دھاریجو، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سمیت اہم شخصیات اس مہلک مرض میں مبتلا←  مزید پڑھیے

ثمرِ محبوب: ہان کینگ (ترجمہ: عاصم بخشی)قسط1

مئی کے آخری دنوں کی بات ہے جب مجھے پہلی بار اپنی بیوی کے جسم پر خراشیں نظر آئیں۔ ڈیوڑھی بان کے کمرے کے باہر کیاریوں میں گُلِ یاس کی ارغوانی پتیاں یوں نظر آتی تھیں جیسے باہر نکلی زخمی←  مزید پڑھیے

عام آدمی کے خاص بننے کے زندگی سوز جتن از، پائلو کوئیلو /ترجمہ از، غلام شبیر

مینوئل آدمی کا مصروف رہنا ضروری ہوتا ہے۔ جس لمحے وہ کوئی کام نہیں کر رہا ہوتا تو وہ سمجھتا ہے کہ اس کی زندگی بے معنی ہے۔ وہ اپنی زندگی کا وقت ضائع کر رہا ہے۔ وہ معاشرے کا←  مزید پڑھیے

گوئٹے اور فاؤسٹ کا ایک تنقیدی جائزہ: بشیشور منور لکھنوی(مرتب: عاصم رضا)4،آخری قسط

پہلی بات تو یہ ہے جرمن زبان میں انگریزی زبان کے بمقابلہ سادگی اور بے تکلفی زیادہ ہوتی ہے اور دوسری بات  یہ ہے کہ گوئٹے کو زبان کے اس قدیم اسلوب میں جو حال ہی میں کچھ دنوں سے←  مزید پڑھیے

گوئٹے اور فاؤسٹ کا ایک تنقیدی جائزہ: بشیشور منور لکھنوی(مرتب: عاصم رضا)قسط3

بیس سال کی عمر میں گوئٹے کو بیماری اور کمزوری کے باعث لیپزگ(Leipzig) کی پڑھائی حوصلہ شکن ثابت ہوئی اور اسی لیے انہوں نے پلٹ کر پھر وطن کی راہ لی اور یہی وہ زمانہ تھا جب ان کی کچھ←  مزید پڑھیے

کچی پگ ڈنڈیوں پر کھیلتے بچے از، فرانز کافکا۔۔۔ ترجم/ محمد فیصل

میں نے باغ میں لگی ہوئی باڑ میں سے شور مچاتی اور گرج پیدا کرتی رینگتی ہوئی ویگنوں کو گزرتے ہوئے سنا اور دیکھا۔ یہاں تک کہ بعض اوقات میں نے ان کو سرسبز و شاداب خوب صورت گھاس پر←  مزید پڑھیے

گوئٹے اور فاؤسٹ کا ایک تنقیدی جائزہ: بشیشور منور لکھنوی(مرتب: عاصم رضا)قسط1

تعارف :          جناب بشیشور پرشاد منور لکھنوی   وہ شخصیت ہیں جنھوں  نے  فاؤسٹ کا پہلا  منظوم اردو ترجمہ کیا   ۔1969ء میں پہلی دفعہ شائع ہونے والے اس منظوم اردو ترجمہ کی بنیاد البرٹ جی  لیتھم کےمنظوم انگریزی ترجمہ پر ←  مزید پڑھیے

اقبال، ایک نابغۂ روزگار(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔ثاقب اکبر

علامہ اقبال عالمی سطح کے ایک مفکر کی حیثیت سے تسلیم کیے جاتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انھوں نے اس دور کی عالمی حرکیات کو پہچانا، ان کی ماہیت کو سمجھا، سماج پر اس کے اثرات←  مزید پڑھیے

بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے، ٹرمپ کے سیاسی کیئریر کا بدنما اختتام۔۔ٹی ایچ بلوچ

پوری دنیا میں انسانی حقوق اور آزادی کے نام پر جنگیں مسلط کرنیوالے جارح اور ظالم ملک امریکہ کے متنازعہ ترین صدر ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں شکست کا سامنا ہے۔ امریکہ میں صدر کو مختلف جرائم میں مطلوب ہونے←  مزید پڑھیے

اقبال، ایک نابغۂ روزگار(حصّہ اوّل)۔۔۔ثاقب اکبر

(9 نومبر 2020ء) علامہ اقبال کا یوم ولادت منایا گیا۔ وہ 9 نومبر1877ء کو سیالکوٹ میں حکیم نور محمد کے ہاں متولد ہوئے۔ اس وقت کون جانتا تھا کہ آج ایک عام مذہبی گھرانے میں پیدا ہونے والا بچہ کل←  مزید پڑھیے

امریکہ اور عالمی برادری پر “ٹرمپ ازم” کے اثرات۔۔۔پیمان یزدانی

امریکہ میں اس وقت صدارتی الیکشن کا ایشو عروج پر ہے۔ ایک طرف امریکی میڈیا نے جو بائیڈن کو کامیاب امیدوار قرار دے دیا ہے جبکہ دوسری طرف ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اس موقف پر مصر دکھائی دیتے ہیں کہ الیکشن←  مزید پڑھیے

جوزف بائیڈن کی جیت سے امریکی اسٹبشلمنٹ کا خوف ظاہر ۔۔محمد سلمان مہدی

گو کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی شکست تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے نتائج چیلنج کرنے کا کہہ رہے ہیں، لیکن بڑے امریکی ذرائع ابلاغ نے امریکی صدارتی الیکشن میں  ڈیموکریٹک رہنماء جوزف بائیڈن کو فاتح قرار دے دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

ماہرینِ طبیعیات کو کیونکر تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے؟ میتھیو سٹینلے/دوسرا،آخری حصّہ۔۔۔ترجمہ: عاصم رضا

طبیعیات اختتام پذیر نہیں ہے تصورات و تعبیرات کا تنوع یاد دہانی کرواتا ہے کہ طبیعیات ترقی پذیر ہے ۔ علم عارضی ہے ۔ ایک مسئلے کو حل کرنے کے لیے ہمیشہ نت نئے طریقے موجود ہیں ، اور سیکھنے←  مزید پڑھیے

ماہرینِ طبیعیات کو کیونکر تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے؟ میتھیو سٹینلے/حصّہ اوّل۔۔۔۔۔۔ترجمہ: عاصم رضا

نوٹ: زیرِنظر ترجمہ، تاریخ ِ سائنس کے امریکی پروفیسر میتھیو سٹینلے، نیویارک یونیورسٹی کے ایک مضمون بعنوان ’’Why should physicists study history ‘‘ پر مشتمل ہے۔ میتھیو سٹینلے کا مذکورہ مضمون، معروف مجلے ’’معاصر طبیعیات‘‘ (Physics Today) کے شمارہ نمبر←  مزید پڑھیے

بیوی یا زوجیت۔۔عدنان حیدر

رشتہ زوجیت کے بارے میں معاشرے کے رائج نظریات اتنے خراب ہیں کہ آج تک یہ موضوع کسی محفل کا حصہ نہیں بن سکا۔ عام طور پر لفظ شادی کا دوسرا مطلب جنسی خواہشات کی تکمیل ہوتا ہے۔ اس کا←  مزید پڑھیے

بڑے ’تاڑو‘ اسلام آبادی ہیں یا کراچی والے؟۔۔یسریٰ جبین

جب مئی 2015 میں امریکہ سے پڑھائی مکمل کر کے میں پاکستان واپس آئی تو زندگی نے کچھ ایسا رخ لیا کہ واپسی کے چند ماہ بعد میں نے کراچی میں اپنے آپ کو اکیلا پایا۔ میرے والد کو کینسر←  مزید پڑھیے

خواجہ غلام فریدؒ اور عظمتِ انسان(دوسرا،آخری حصہ )۔۔۔ محمد دین جوہر

یہاں اس امر کا اعادہ کرنا شاید ضروری نہیں کہ مغرب میں عظمتِ انسانی کا ہر تصور خدا کی بالفعل نفی پر کھڑا ہے۔ شاید ہمیں یہ بھی یاد رہ گیا ہو کہ انیسویں صدی میں نطشے نے خدا کی←  مزید پڑھیے

صدر میکرون فرانس کا مستقبل طے کر رہے ہیں۔۔ثاقب اکبر

بظاہر تو صدر میکرون مسلمانوں کے بارے میں فیصلے کر رہے ہیں لیکن ہماری رائے یہ ہے کہ وہ فرانس کا مستقبل طے کر رہے ہیں، جس کے اثرات باقی یورپ پر بھی پڑیں گے۔ ان کے فیصلے ایک شدت←  مزید پڑھیے