ہارڈ اور اسمارٹ ورک نہیں؛ہارٹ ورک کریں /ایاز مورس
امسال کے آغاز پر کراچی کے ایک پوش علاقے میں واقع ایک کافی ہاؤس میں، میں تین نامور ادیبوں کے ساتھ کافی پی رہا تھا۔ادب پر گفتگو ہو رہی تھی، ”ایک لکھاری کو کیا اور کب لکھنا چاہیے؟“گفتگو کے دوران← مزید پڑھیے
