آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

دھمکی آمیز خط-پانچ سوالات۔۔آصف محمود

نفرت اور عقیدت کی بنیاد پر جب صف بندی ہو چکی ہواور کسی بھی معاملے کو قبول کر نے یا رد کرنے کا معیار دلیل کی بجائے نفرت اور محبت بن جائے تو معقول بات کہنے کی گنجائش سمٹتی چلی←  مزید پڑھیے

مارگلہ!جب تیندوا سامنے آگیا۔۔آصف محمود

“دوپہر کا وقت تھا۔ مارگلہ میں درہ کوانی کی آخری ندی سے پہلے پگڈنڈی پر مڑا تو اچانک سامنے نگاہ اٹھی۔ میرے سامنے تیندوابیٹھا تھا۔ بے خیالی میں چلتے چلتے میں اس کے اتنا قریب آگیا تھا کہ ہمارے درمیان←  مزید پڑھیے

اہلِ سیاست کی آئین فہمی۔۔آصف محمود

کیا حکومت ، کیا اپوزیشن ، تازہ بحران کے جو آئینی حل یہ سب اہل سیاست مل کر پیش کر رہے ہیں وہ سن کر آدمی سوچتا ہے کیا ان شخصیات نے زندگی میں کبھی آئین کا مطالعہ نہیں کیا←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد-آئین کیا کہتا ہے؟۔۔آصف محمود

جب قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ ہونے لگے تو کیا یہ ممکن ہے کہ کسی ایک پارٹی کا ایم این اے اپنی پارلیمانی پارٹی کی ہدایات کے برعکس ووٹ دے ؟فرض کریں تحریک انصاف کا کوئی←  مزید پڑھیے

فیس بک سے’ فیس لور‘ تک۔۔آصف محمود

انعام رانا کی ’ فیس لور‘ کیا سامنے آئی ، زکر برگ کی ’ فیس بک‘ کی کمر ہی ٹوٹ گئی۔ آپ کہیں گے اس کی وجوہات میں ٹک ٹاک اور دیگر گستاخ بروئے کار آئے ہیں تو میں عرض←  مزید پڑھیے

ایک شہر کتنے گاؤں کھا جاتا ہے؟۔۔آصف محمود

کیا کبھی آپ نے سوچا نیا شہر بستے بستے کتنی بستیاں کھا جاتا ہے؟ اسلام آباد میں گھومتے پھرتے کبھی کبھی یہ سوال دستک دیتاہے اور دل کی دنیا اداس کر جاتا ہے۔ شاہراہ دستور پر ، ایوان صدرسے چند←  مزید پڑھیے

تجھے ہم دو پہر کی دھوپ میں دیکھیں گے۔۔آصف محمود

صبح کے حسن اور شام کے حزن پر بہت لکھا گیا ، دوپہر جانے کیوں نظر انداز کر دی گئی۔ حالانکہ گرمیوں کی دوپہر میں وہ حسن ہے ، آئینہ حیرتی ہو جائے۔شہری زندگی ایک ناگزیر المیہ ہے ، یہاں←  مزید پڑھیے

کیا فیصل آباد پولیس نے ٹھیک کیا؟۔۔آصف محمود

فیصل آباد پولیس نے پانچ سالہ بچے سے زیادتی کے ملزمان کو ایک مبینہ پولیس مقابلے میں مار دیا ہے۔ پولیس مقابلوں کی عمومی شہرت تو ہمارے سامنے ہے ، اب سوال پولیس مقابلے کے حقیقی یا جعلی ہونے کا←  مزید پڑھیے

ملامتی کرونے۔۔آصف محمود

کرونا وائرس کا تو، انشاء اللہ، آٹھ دس ماہ میں کوئی نہ کوئی علاج سامنے آ ہی جائے گا ، سوال یہ ہے ان’’ ملامتی کرونوں‘‘ کا کیا علاج ہے؟یہ لاعلاج ہی رہیں گے یا کہیں کوئی طبیب حاذق ہے←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف میں ایک بابر اعوان؟۔۔آصف محمود

چینی بحران کی لپیٹ میں تحریک انصاف کا اخلاقی وجود لڑکھڑاتے دیکھا تو خیال آیا تحریک انصاف میں ایک بابر اعوان بھی تو ہیں۔ پھر ایک اور خیال دیوار دل سے لپٹ گیا کہ قافلہ انقلاب میں کیا یہ ایک←  مزید پڑھیے

قیدی ، کورونا اور قانون

وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی اپنی رپورٹ میں موقف اختیار کیا ہے کہ انڈر ٹرائل قیدیوں کو ضمانت پر رہا نہیں کیا جا سکتا۔ وزارت قانون کے مطابق صدر پاکستان جنہیں سزائے موت تک معاف←  مزید پڑھیے

کرونا: روس میں کیوں نہ پھیل سکا؟۔۔آصف محمود

کیا آپ نے غور کیا کرونا جس نے ساری دنیا کو سراسیمگی میں مبتلا کر رکھا ہے ، روس میں کیوں نہ پھیل سکا۔ روس بھی تو چین کا پڑوسی ہے اور پڑوسی بھی ایسا کہ مشترکہ سرحد چار ہزار←  مزید پڑھیے

کرونا : امریکہ ایران کشیدگی کی قیمت کون ادا کرے گا؟۔۔آصف محمود

ایران میں کرونا بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے اور امریکہ اور ایران کی قیادت اس معاملے کو انسانی المیے کی بجائے سیاسی عنوان کے تحت دیکھ رہی ہیں اور کوئی بھی اپنی انا کے خول سے باہر آنے کو←  مزید پڑھیے

’’آدمی میں انسان کی تلاش‘‘۔۔آصف محمود

گھر کے ایک کونے میں ایسی کتابوں کا انبار لگا ہے جنہیں برسوں سے کھول کر نہیں دیکھا۔ یہ وہ کتابیں ہیں جو بار بار چھانٹی کے باوجود بچ گئی ہیں۔ ایک محدود اور حسین سٹاک ہے جو نہ کسی←  مزید پڑھیے

صرف جماعت اسلامی؟۔۔آصف محمود

عمران خان سے مایوسی بڑھی تو جماعت اسلامی نے نعرہ دیا : حل صرف جماعت اسلامی ، سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے متحرک نوجوانوں نے اس نعرے کو تفنن طبع کا عنوان بنا کر اڑا دیا۔ اس کا منطقی←  مزید پڑھیے

پاکستان: اسلام پسند اور قوم پرست ملامتی طبقے کے نشانے پرکیوں؟۔۔آصف محمود

اتفاق دیکھیے ، قوم پرستوں اور اسلام پسندوں نے پاکستان کو بیک وقت نشانے پر لے رکھا ہے۔ ہر گروہ کی جیب میں اپنا ایک پاک باز مرد قلندر ، درویش اور جری رہنما موجود ہے اور ہر گروہ کے←  مزید پڑھیے

کیا شادیاں سادگی سے نہیں ہو سکتیں؟۔۔آصف محمود

شادی کیا ہے؟ اپنی دولت کی نمائش کے ذریعے اپنے احساس کمتری کو چھپانے کی ایک کوشش یا زندگی کے سفر کا ایک نیا باب اور ایک فریضہ ؟یہ احساس کمتری کو چھپانے کی ایک کوشش ہے تو سوال یہ←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس : یہ کیسی صحافت ہے؟۔۔آصف محمود

پاکستان میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد پیدا ہونے سوالات میں سے اہم ترین سوال یہ ہے کہ قوم کو جب کسی افتاد یا آزمائش کا سامنا ہو تو میڈیا کا کردار کیا ہونا چاہیے؟ کیا افتاد کے ہر←  مزید پڑھیے

مودی ۔۔ہمارے سیکھنے کو کیا کچھ ہے؟/آصف محمود

مودی کی پالیسیوں کے نتیجے میں ہندوستان کا تو جو حشر ہو گا سو ہو گا، سوال یہ ہے وحشت اور اس جنون کے اس کھیل میں ہمارے سیکھنے کو بھی کچھ ہے ؟ مودی ایک غیر تعلیم یافتہ شخص←  مزید پڑھیے

کٹے ، مرغیاں ، بکریاں اور عمران کا مذاق اڑانے والے ڈیجیٹل منگول۔آصف محمود

شام سے دوست احباب چند تصاویر واٹس ایپ کیے جا رہے ہیں۔ ایک تصویر میں عمران خان ایک خاتون کو ’’ کٹا‘‘ یا ’’کٹی‘‘ دے رہے ہیں اور دوسری تصویر میں چند بکریاں۔ واٹس ایپ پر ان تصاویر کے ساتھ←  مزید پڑھیے