آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

ہم بیٹیوں کے کھلونے نیلام نہیں کرتے

شام ڈھلے فیصل کا فون آیا۔وہ ایک لشکری تھا جو مال غنیمت لوٹنے کو تیار بیٹھا تھا۔ اس نے بتایا کہ کچھ ترک اساتذہ ڈی پورٹ ہو رہے ہیں،ان کے پاس وقت بہت کم ہے ، وہ اپنا سازو سامان←  مزید پڑھیے

اقبال ؒ کی چھٹی؟

یومِ اقبال کی چھٹی ختم کر دی گئی ہے ، غالبا اب اقبال ؒ کی چھٹی مقصود ہے۔ ارشادِ تازہ ہے کہ ہمارامستقبل ایک لبرل پاکستان ہے۔حضرت قائدِ اعظم کی ایک عدد تقریر کے ایک پیراگراف سے توسیاق و سباق←  مزید پڑھیے

عمران خان! میں معذرت چاہتا ہوں

ایک جہاں کی رعونت اوڑھ کر نشریاتی فضلے سے آلودگی پھیلانے والے میڈیا کو تو حیا نہیں آنی، لیکن مجھ پر ایک معذرت واجب ہے. میں عمران خان اور تحریک انصاف کے کارکنان سے معافی چاہتا ہوں. میرے جیسے لکھنے←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان ناکام ہوئے ؟

شام سے ایک ہی سوال دریچہ دل پر دستک دے رہا ہے ۔پانامہ لیکس پرعمران خان کی ساری جدوجہد کا حاصل کیا ہے؟وہ کامیاب ہوئے یا بری طرح ناکام؟عمران خان کو میں نے کبھی ’ گنجائش ‘ نہیں دی بلکہ←  مزید پڑھیے

سب سے پہلے چین

صحافت اور پھر اردو صحافت،اب میر انیس ہی آئیں تو کوئی مرثیہ ہو۔جذباتیت اور سطحیت کا آسیب اوڑھے بقلم خود قسم کے علاموں نے امورِ خارجہ کو بھی کارِ طفلاں بنا دیا۔اب اگر سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے بلند←  مزید پڑھیے