آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

کیا ہمیں گورنروں کی کوئی ضرورت ہے؟۔۔آصف محمود

ہر صوبے میں ایک عدد لاٹ صاحب تشریف فرما ہیں۔غریب قوم اپنی رگوں سے لہو نکال کر لاٹ صاحب کے چہرہ تاباں کی لالی برقرار رکھے ہوئے ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا اس غریب قوم کو کسی گورنر کی کوئی←  مزید پڑھیے

غنچے ذرا آرٹیکل 6 لانا۔۔آصف محمود

سودا کے بارے میں روایت ہے کہ ہجو کے ماہر تھے۔ انہوں نے بھی دل ہی دل میں ٹھان رکھی تھی کہ چھوڑنا میں نے کسی کو نہیں۔ وہ کسی این آر او کے قائل نہیں تھے چنانچہ جب کسی←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کا فلسطین فارمولا۔انٹرنیشنل لاء کیا کہتا ہے؟۔۔آصف محمود

ڈونلڈ ٹرمپ نے امن فارمولا نہیں دیا ،اپنی قوت قاہرہ سے غلامی کی ایک نئی دستاویز لکھ کر حکم صادر فرمایا ہے کہ فلسطینیو ! تمہاری زرہ خون میں ڈوب چکی ہے ، تمہارے لیے یہ آخری موقع ہے ،←  مزید پڑھیے

مولانا ، افغان جہاداور مشافہات۔۔آصف محمود

افغان جہاد اب ایک تاریخ ہے۔ تاریخ گزر جائے تو اس پر تبصرہ دنیا کا آسان ترین کام ہے۔ یہی فریضہ آج کل مولانا فضل الرحمن بھی پوری سنجیدگی سے ادا فرما رہے ہیں اور ہمیں بتا رہے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

تبدیلی۔۔۔۔ کپتان کی/آصف محمود

یہ کابینہ ہے یا بختِ نگوں پر لام الف کی کہکشاں سجی ہے؟ میر نے کہا تھا : دلی کے نہ تھے کوچے ، اوراق مصور تھے۔ رجال کار کے یہاں لشکر اترے پڑے ہیں اور ہر جنگجو زبان بے←  مزید پڑھیے

زینب الرٹ بل ۔ ایک غیر معیاری قانون سازی۔۔۔۔آصف محمود

زینب الرٹ بل ، اپنی روح کے اعتبار سے مبارک مگر متن کے اعتبار سے ناقص کوشش ہے۔ قانون سازی تو یہ بہر حال خوش آئند چیز ہے لیکن اقوال زریں کے جس مجموعے کو پارلیمان میں پیش کیا گیا←  مزید پڑھیے

تعزیر کا کوڑا عثمان بزدار کی پشت پر کیوں؟۔۔آصف محمود

پنجاب ڈیلیور نہیں کرر ہا اور پنجاب کی وجہ سے تحریک انصاف پر دبائو بڑھ رہا ہے ، فواد چودھری صاحب سے منسوب ارشاد تازہ نظر سے گزرا تو میر یاد آگئے: کوئی دم کل آئے تھے مجلس میں میر←  مزید پڑھیے

کالم لکھنا ہے مگر کیا لکھا جائے؟۔۔آصف محمود

آج پھر کالم لکھنے بیٹھا ہوں ، آج پھر جاوید میانداد یاد آ رہے ہیں۔ کچھ دن پہلے جاوید میانداد صاحب سے فون پر بات ہوئی ، کچھ ان خوابوں کا ذکر ہوا جن کی حدت پلکوں میں لیے وہ←  مزید پڑھیے

امریکہ رے امریکہ ! تیری کون سی کل سیدھی؟۔۔آصف محمود

ایران امریکہ تنازع کی بڑھتی حدت میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹویٹ پڑھے تو رچرڈ ریویز یاد آگئے، نیویارک یونیورسٹی سکول آف لاء کے ڈین نے کہا تھا:’’ہم امریکی اپنی رہنمائی کے حوالے سے بے ہودہ اور واہیات باتیں علی الاعلان←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کیس ۔۔۔ حکومت سادہ بہت ہے یا چالاک بہت؟/آصف محمود

پرویز مشرف کیس کا فیصلہ آ چکا ہے اور میرے جیسا طالب علم بیٹھا سوچ رہا ہے کہ وفاقی حکومت کہاں کھڑی ہے؟ اس کے معاملات طفلان ِ خود معاملہ کے ہاتھ آ گئے ہیں یا اس کے گر گ←  مزید پڑھیے

او آئی سی ، عرب لیگ اور عجم لیگ۔۔آصف محمود

او آئی سی کی موجودگی میں اگر عرب لیگ کام کر سکتی ہے تو عجم لیگ کیوں نہیں بن سکتی؟ یہ سوال میں کسی امر واقع یا کوالالمپور کانفرنس کی بنیاد پر نہیں اٹھا رہا ، اسے اسلامی فقہ کے←  مزید پڑھیے

نظریاتی بحث فکری عیاشی کے سوا کچھ نہیں۔۔آصف محمود

نظریاتی بحثیں اب دنیا میں غیر متعلق ہوتی جا رہی ہیں۔ہمارے جیسے فکری اور معاشی طور پر پسماندہ معاشروں میں مگر آج بھی یہ کاروبار عروج پر ہے۔ حقیقت مگر یہ ہے کہ آج کا نوجوان جس چاند ماری کو←  مزید پڑھیے

بچوں سے مکالمہ کیجیے۔۔آصف محمود

میں تو ایشیاء کو سبز کرنے کے دعووں سے بھی پناہ مانگتا ہوں کہ وہ مذہب کی آڑ میں فسطائیت مسلط کرنے کی کوشش ہے تو میں اس ترانے پر کیسے سر دھن سکتا ہوں کہ جب لال لال لہرائے←  مزید پڑھیے

خریدا ہوا مال واپس یا تبدیل نہ ہو گا؟۔۔۔آصف محمود

آپ ایشیاء کو سرخ یا سبز کرنے کی عظیم جدوجہد سے فارغ ہو چکے ہوں تو آئیے چند سوالات پر غور فرما لیں۔ بازاروں میں تو آپ کا اکثر جانا ہوتا ہے۔آپ کوئی چیز خریدنے جاتے ہیں ، رسید کے←  مزید پڑھیے

بائیس سالہ جدوجہد۔۔آصف محمود

تحریک انصاف کے بیانیے کا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ ہم نے بائیس سال جدوجہد کی تب جا کر گوہر مقصود، یہ اقتدار، ہمارے ہاتھ آیا۔سوال یہ ہے اس دعوے کی حقیقت کیا ہے۔کابینہ سے آغاز کر تے ہیں ،←  مزید پڑھیے

مشرق وسطی کے خطرناک رجحانات ۔ہماری دہلیز پر/آصف محمود

مشرق وسطی کی سیاست کا آزار پاکستان کی دہلیز پر دستک دے رہا ہے ، یہ فیصلہ اب ہم نے کرنا ہے کواڑ مقفل کر لینے ہیں یا دروازے وا کر کے اس آزار کو گلے لگانا ہے۔ سوال یہ←  مزید پڑھیے

کیا ہم بھی ’ ’یہودی سازش‘ ‘کر سکتے ہیں؟۔۔۔آصف محمود

گاہے یوں محسوس ہوتا ہے وطن عزیز کے تمام نیم خواندہ محققین کرام نے ’’ یہودی سازشوں‘‘ پر پی ایچ ڈی کر رکھی ہے اور اب ان کی باقی ماندہ زندگی کا مقصد یہی ہے کہ اس عظیم تحقیق کی←  مزید پڑھیے

آزادی مارچ ۔۔۔کیا ہونے والا ہے؟/آصف محمود

مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ اسلام آباد میں اتر چکا ۔ سوال یہ ہے اب آ گے کیا ہونے والا ہے؟ اس سول پر بات کرنے سے پہلے ایک وضاحت ضروری ہے کہ میرے پاس کبھی بھی ’’ اندر←  مزید پڑھیے

مولانا آ رہے ہیں۔۔۔آصف محمود

اٹھتی جوانیوں کے دن تھے جب نعرہ گونج رہا تھا: ظالمو! قاضی آ رہا ہے۔ طنطنے اور دبدبے والی وہ جماعت اسلامی تو ’’ صاحب فراش‘‘ ہو کر بستر سے جا لگی ہے اور اب اس کے ’’ غریب محترم‘‘←  مزید پڑھیے

آزادی مارچ ۔۔۔۔۔ایک سماجی مطالعہ/آصف محمود

آزادی مارچ اس وقت ہماری سیاست کا عنوان بن چکا ہے ۔ اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا اور بہت آنے والے دنوں میں لکھا جائے گا۔ تاہم یہ معاملہ محض سیاسی نہیں ، یہ ایک سماجی معاملہ بھی←  مزید پڑھیے