آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

کیا نواز شریف کا غلط بیانیہ مقبول ہو رہا ہے؟۔۔آصف محمود

کمال زعمِ پارسائی سے دعوی کیا جاتا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ مقبول ہو رہا ہے ۔سوال مگر یہ ہے کہ یہ جو مبینہ طور پر مقبول ہو رہا ہے یہ بیانیہ ہے یا غلط بیانیہ؟ مسلم لیگ کا←  مزید پڑھیے

سالے پنجابی ۔۔آصف محمود

آئیے آج ایک کام کرتے ہیں۔ ہم سب مل کر پنجابیوں کو گالی دیتے ہیں۔ سارے مسئلے کم بخت پنجابیوں ہی کے تو پیدا کر دہ ہیں۔ پہلا مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر ایوب خان بھی تو پنجابی تھا۔ پنجاب کے←  مزید پڑھیے

قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی خدمت میں ۔۔آصف محمود

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے اس معاملے کو اٹھایا مگر سیکرٹری دفاع نے اس معاملے کو وہیں نبٹا دیا اوراس اجلاس کا انجام وہی ہوا جو بچپن میں پڑھی ہر دوسری کہانی کا ہوتا تھا : سب←  مزید پڑھیے

کیا ہمیں سعودی عرب فوج بھیجنی چاہیے؟۔۔ آصف محمود

ایک بار پھر وہی سوال زیر بحث ہے: کیا ہمیں اپنی فوج سعودی عرب بھیجنی چاہیے؟ اس سوال کا جواب تب ملے گا جب ہم چند مزید سوالات پر غور کر لیں ۔ پہلا سوال یہ ہے کہ امور خارجہ←  مزید پڑھیے

جوڈیشل ریویو، آرٹیکل 238 اور ہمارا نقص فہم ۔۔آصف محمود

آرٹیکل 239کی ذیلی دفعہ 5 کا کہنا ہے کہ آئین میں کی گئی کسی ترمیم کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا ۔ ذیلی دفعہ 6 کے مطابق پارلیمان کے آئین میں ترمیم کے اختیار لامحدود ہیں ۔←  مزید پڑھیے

تیسری شادی۔۔ آصف محمود

نکاح ایک مقدس کام ہے اسے طنز اور دشنام کا عنوان نہیں بنایا جا سکتا ۔ عمران خان نے نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں کیا کہ ان کا ہانکا ہی کر لیا جائے ۔ ہمارے ہاں بہت سے افرادکی←  مزید پڑھیے

کیا زینب کے قاتل کو سر عام پھانسی دی جا سکتی ہے؟آصف محمود

 زینب کے قاتل کو عدالت نے سزائے موت سنا دی۔اب سوال یہ ہے کیا قانون میں یہ گنجائش موجود ہے کہ یہ پھانسی سر عام دی جائے؟پاکستانی آئین اور قانون کی روشنی میں اس کا جواب اثبات میں ہے۔آئین اور←  مزید پڑھیے

واجد ضیاء کی طلبی ، چند اہم سوالات۔۔ آصف محمود

نواز شریف صاحب کے داماد محترم کیپٹن صفدر کی شکایت پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق نے جے آئی ٹی کے سربراہ جناب واجد ضیاء کو اپنے حضور پیش ہونے کا حکم جاری فرما دیا ہے ۔ ان←  مزید پڑھیے

جے آئی ٹی رپورٹ اور شرافت کی صحافت

جے آئی ٹی رپورٹ اور شرافت کی صحافت آصف محمود شرافت کی سیاست کے سائے غروب ہوتے جا رہے ہیں اور شرافت کی صحافت بیوگی کے خوف سے بد حواس ہو چکی۔جے آئی ٹی نے سارے لبادے اتار پھینکے ،←  مزید پڑھیے

وائس چانسلر کیسا ہونا چاہیے؟

یہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ہے۔چند طلباء ایک ویب سائٹ بنا کر یونیورسٹی انتظامیہ کے غلط اقدامات کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو انہیں یونیورسٹی سے نکال دیا جاتا ہے۔میڈیا کوریج کے لیے آتا ہے تو وائس چانسلر کے پیادے←  مزید پڑھیے

12مئی کا بیوپار

اسلام آباد بار ایسو سی ایشن کے احباب سے لے کر پاکستان بار کونسل کے عمائدین تک، سب سے مجھے ایک سوال پوچھنا ہے:کیاہم بارہ مئی کے خون کے بیوپاری ہیں جو ہر سال اس روز دکان کھول کر بیٹھ←  مزید پڑھیے

حکمت یار کی واپسی

حکمت یار کی واپسی آصف محمود گلبدین حکمت یار منظر عام پر آ گئے۔ نوید دی جا رہی ہے: یہ مسیحا ہے جو بیس سال بعد منظر پر طلوع ہوا ہے،اب سارے دکھ دور ہو جائیں گے اور اسلامی انقلاب←  مزید پڑھیے

بھٹو ۔۔میرا بھی تو ہے!

(بھٹو کی برسی پر چند سال پہلے لکھا گیا ایک کالم) لاعلمی واقعی بڑی نعمت ہے۔بھٹو کی برسی آتی ہے تو اپنے بچپن کے دن یاد آ جاتے ہیں۔کس شرح صدر کے ساتھ ہم کندھے اچکا کر کہہ دیا کرتے←  مزید پڑھیے

صد سالہ تاسیس جمعیت

آصف محمود جمعیت کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں اضا خیل میں جمعیت علمائے اسلام کا سہ روزہ اجتماع ہونے جا رہا ہے جس میں جہاں دارالعلوم دیوبند بھارت سے اکابرین دیوبند آ رہے ہیں وہیں امام کعبہ بھی←  مزید پڑھیے

عمران خان بڑے ہو کر کیا بنیں گے؟

عمران خان بڑے ہو کر کیا بنیں گے؟ آصف محمود عمران خان نے جس ناتراشیدہ لہجے میں غیر ملکی مہمان کھلاڑیوں کی تضحیک کی ہے اس نے ایک بار وہی سوال جنم دیا ہے : عمران خان بڑے ہو کر←  مزید پڑھیے

کیا سیکولرازم لادینیت کانام ہے ؟

کیا سیکولرازم لادینیت کانام ہے ؟ آصف محمود کس معصومیت اور تجاہل عارفانہ سے سوال اٹھایا جاتا ہے کیا سیکولرزم لادینیت کا نام ہے؟اور پھر سارا زور یہ ثابت کرنے میں لگا دیا جاتا ہے کہ سیکولرزم تو محض انسان←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔۔ایک قانونی مطالعہ( پارٹ 1)

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔۔ایک قانونی مطالعہ( پارٹ 1) آصف محمود ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ جو ظلم ہوا ہے اسے اس وقت تک نہیں سمجھا جا سکتا جب تک اس سارے معاملے کا قانونی طور پر جائزہ نہ لے لیا←  مزید پڑھیے

عمران خان جواب دیں

عمران خان جواب دیں آصف محمود ہمارے صحافی دوست ہمایوں سلیم کی بیٹی کینسر کا شکار ہے اور شوکت خانم ہسپتال نے علاج کرنے سے انکار کردیا ہے. پہلے بھی ایسے درجنوں کیس سنے کہ بندہ. بیمار ہے لیکن شوکت←  مزید پڑھیے

راحیل شریف، اسلامی فوج اور نون غنے

راحیل شریف، اسلامی فوج اور نون غنے آصف محمود جہاں تک راحیل شریف صاحب کا کسی مبینہ اسلامی فوج کی سربراہی کا معاملہ ہے میری رائے میں یہ ایک غلط اقدام ہے اور میں اس پر گزارشات پیش کر چکا←  مزید پڑھیے

تیسری غلطی

تیسری غلطی آصف محمود ایک غلطی ضیاء الحق سے ہوئی سوویت یونین کے خلاف جہاد کے نام پر انہوں نے سماج کو کسی اور کی آگ کا ایندھن بنا دیا. دوسری غلطی پرویز مشرف سے ہوئی. دہشت گردی کے خلاف←  مزید پڑھیے