آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

کرپشن ثابت نہیں ہو سکی؟۔۔۔۔آصف محمود

ارشاد ہوا نواز شریف کو کرپشن پر سزا نہیں ملی۔ اس سے مجھے مرحوم ڈاکٹر شیر افگن خان نیازی یاد آ گئے۔یہ پر ویز مشرف کے زمانے کی بات ہے۔ تحریک وکلاء اپنے جوبن پر تھی۔ علی احمد کرد اور←  مزید پڑھیے

اسلام یا اسلام آباد؟۔۔۔۔آصف محمود

بزرگوں کی ترجیح کیا ہے؟ اسلام یا اسلام آباد؟ اسلام آباد کی محبت میں یہ سب اکٹھے ہو سکتے ہیں تو اسلام کی خاطر ایک کیوں نہیں ہو سکتے؟میں سہیل وڑائچ ہوتا تو پوچھتا بزرگو کیا یہ کھلا تضاد نہیں←  مزید پڑھیے

کارکن کی اوقات کیا ہے؟۔۔۔آصف محمود

ہم اپنے اپنے سیاسی آقاؤں کی خوشامداور چاپلوسی جیسی گونا گوں مصروفیات سے چند لمحے نکال سکیں تو ایک سوال ہمیں دعوت فکر دے رہا ہے۔ سوال یہ ہے اس سیاسی بندو بست میں ایک عام سیاسی کارکن کی اوقات←  مزید پڑھیے

قاری اور قرآن۔۔۔آصف محمود

یہ ستائیس رمضان کی مبارک صبح تھی۔ میری بڑی بیٹی عروہ نے اٹھتے ہی بتایا کہ آج اس کا قرآن کریم مکمل ہو جائے گا۔میں خوشی ، حیرت اور مسرت سے اس ننھے وجود کو دیکھتا ہی رہ گیا۔یہ محض←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کہاں ہے؟۔۔۔آصف محمود

فرض کریں میرے حلقے سے تین مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار حصہ لے رہے ہوں اور ان کا کردار ایسا ہو کہ میں ان میں سے کسی ایک کو بھی ووٹ دینا پسند نہ کروں۔اس صورت میں مجھے کیا کرنا←  مزید پڑھیے

دس کروڑ یہ گدھے۔۔۔آصف محمود

کبھی آپ نے غور فرمایا کہ ہمارے مسائل کیا ہیں اور ہم بحث کن چیزوں پر کر رہے ہیں؟کیا اب کسی آئن سٹائن کا انتظار ہے جو آ کر بتائے کہ ہمارا انجام کیا ہو گا؟ کل شام سرگودھا پہنچا۔←  مزید پڑھیے

کاغذات نامزدگی ،سب مایا ہے۔۔۔آصف محمود

کاغذات نامزدگی میں کی گئی تبدیلیاں اس وقت زیر بحث ہیں۔کیا ہم اس بات سے آگاہ ہیں کہ کاغذات نامزدگی میں یہ خوفناک تبدیلیاں کیسے واقع ہوئیں اورکیاہمیں معلوم ہے قانون سازی کے نام پر کی گئی اس واردات میں←  مزید پڑھیے

آفرین ہے اس تجربہ کاری پر۔۔۔آصف محمود

خبر ہے کہ عابد شیر علی نے فیصل آباد میں ایک پولیس اہلکار کو تھپڑ جڑ دیا۔سوا ل یہ ہے کہ یہاں پولیس اہلکار کی جگہ رینجرز یا فوج کا کوئی جوان کھڑا ہوتا تو عابد شیر علی تو کیا←  مزید پڑھیے

جسٹس شوکت عزیز صدیقی ، آپ کا بہت شکریہ۔۔۔آصف محمود

رمضان کی مبارک ساعتوں میں شیطان قید اور میڈیا آزاد ہو جاتا ہے۔ اتفاق نہیں یہ ایک واردات ہے جو پورے اہتمام سے ڈالی جاتی ہے۔ اس کے پیچھے وہ فکر کارفرما ہے جسے میں سیکولر انتہا پسندی کہتا ہوں۔←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی کیوں پھیل رہی ہے؟۔۔۔آصف محمود

ہوٹلوں پر ہوٹل کھلتے جا رہے ہیں مگر ڈھنگ کی کسی لائبریری کا سراغ نہیں ملتا۔دماغ سکڑتے جا رہے ہیں اور توندیں پھولتی جا رہی ہیں۔کتابیں گرد سے اٹے فٹ پاتھوں پر ملتی ہیں لیکن جوتے کی دکانیں جگمگا رہی←  مزید پڑھیے

قرض واپس کیسے کرنا ہے؟۔۔۔آصف محمود

اگلے مالی سال کا بجٹ تو حکومت نے دے دیا ، کیا ہمیں معلوم ہے اس بجٹ کے مطابق معاملات چلانے کے لیے آئندہ حکومت کو اگلے سال کتنا قرض لینا پڑے گا؟ دل تھام لیجیے ، پورے 13 بلین←  مزید پڑھیے

نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں۔۔۔ آصف محمود

مسلم لیگ ن کا دور اقتدار ختم ہونے کو ہے۔ کیا آج ہم میں سے کسی کو یاد ہے اس جماعت نے گذشتہ انتخابات میں ہمارے ساتھ کون کون سے وعدے کیے تھے اور کیا ہم نے جاننے کی کوشش←  مزید پڑھیے

بجٹ بہترین انتقام ہے؟۔۔۔۔ آصف محمود

بجٹ کی جزئیات کو تو ایک طرف رکھ دیجیے کہ جھوٹ اور سفید جھوٹ کے بعد دروغ گوئی کی تیسری قسم کو بجٹ اعداد و شمار کہا جاتا ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا س حکومت کے پاس آئندہ مالی سال←  مزید پڑھیے

کیا ہم دو خاندانوں کا مالِ غنیمت ہیں؟۔۔۔ آصف محمود

 چند سال پہلے ملتان میں انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی کی ایک یونیورسٹی قائم کی گئی ۔ کیا آپ جانتے ہیں اس یونیورسٹی کو کس عظیم سائنسدان کے نام سے منسوب کیا گیا ؟ دل تھام لیجیے اور سر پیٹ لیجیے←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو ۔۔۔آصف محمود

 قومی اسمبلی کے 102 میں سے صرف 6 اجلاسوں میں تشریف لانے والے نواز شریف نااہل ہوئے تونظریاتی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے، وطن عزیز میں و ہ واحد رجل رشید ہیں جن پاس ایک بیانیہ ہے: ’’ ووٹ کو←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ تحریک : سوال کی حرمت کا سوال ہے۔۔۔ آصف محمود

نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگایاگیا تو قوم پرستی سے بالاتر ہو کر لوگوں نے اس میں شرکت کی۔خود میں ہر روز دفتر سے واپسی پر اس میں شریک ہوتا←  مزید پڑھیے

نااهل

لاہور کی بزمِ ماتم میں وہی قصابوں کی بارات جیسا شور ہے کہ میاں نواز شریف کو تاحیات نا اہل کر دیا گیا ہے ۔ سوال مگر یہ ہے کہ وہ اہل ہی کب تھے؟ جو طرزِ حکومت انہوں نے←  مزید پڑھیے

قومی کتاب میلہ۔۔پستی کا کوئی حدسے گزرنا دیکھے/آصف محمود

 اسلام آباد میں قومی کتاب میلہ ہو رہا ہے. اس موقع پر اقبال اور جدید دور کے عنوان سے ایک فکری سیشن ہو رہا ہے. تماشا دیکھیے اس کی صدارت وہ شخص کر رہا ہے جو ماورائے عدالت قتل کر←  مزید پڑھیے

بین االاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا ’’راجہ‘‘ ۔۔آصف محمود

استاذ گرامی راجہ بشیر احمد صاحب انتقال فرما گئے۔ اسلام آباد کے علمی اور قانونی حلقوں میں کون ہے جو ان سے واقف نہ ہو۔ جو انہیں جانتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ یہ کون شجر سایہ دار تھا جو←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کیس ، کیا نواز شریف رہنمائی فرمائیں گے؟۔۔ آصف محمود

پرویز مشرف بالآخر وطن لوٹ رہے ہیں ۔ زلفِ یار جیسا نامہ اعمال فردِ جرم کی صورت ان کا منتظر ہے ۔ آئین جیسی مقدس دستاویز کی پامالی کا معاملہ کوئی معمولی چیز نہیں ہے۔ ایک مہذب سماج کی تشکیل←  مزید پڑھیے