• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • طاہر القادری کا 7 سالہ زینب کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں قیام کا فیصلہ

طاہر القادری کا 7 سالہ زینب کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں قیام کا فیصلہ

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 7 سالہ زینب کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں قیام کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 7 سالہ زینب کے والد عوامی تحریک کے ملازم ہیں اور بچی کی نماز جنازہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ادا کریں گے۔
عوامی تحریک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ معصوم بچی کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں کریں گے اور متاثرہ خاندان کو انصاف دلائے بغیر نہیں جائیں گے۔

  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply