• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پولیس نے قصور میں بچی کو قتل کرنے والے ملزم کا خاکہ جاری کردیا ،

پولیس نے قصور میں بچی کو قتل کرنے والے ملزم کا خاکہ جاری کردیا ،

قصور میں 8سالہ بچی کو بد اخلاقی کر کے قتل کرنے والے ملزم کا خاکہ جاری کردیا گیا ۔
میڈ یارپورٹس کے مطابق معصوم زینب کے قتل کے بعد قصور کے لوگ سڑکوں پر آگئے ہیں اور ڈی سی او آفس اور ڈی پی او آفس کا گھیراﺅ کر لیا جبکہ دوسری جانب سیاسی رہنماﺅں نے بھی اس واقعے کی شدید مذمت کی جبکہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے بھی واقعے کا از خودنوٹس لے لیا ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply