ٹیکس - ٹیگ

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط30

پیش لفظ۔ پچھلی قسط میں اِنکم ٹیکس کی وکالت کا اپنا مشہور کیس لکھتے ہوئے  شاید نظر لگ گئی، داستان زیست لکھنے کو بریک لگی۔ وقفہ طویل ہو گیا۔ ہم 1990 میں تھے، اسلام آباد کے سیکٹر جی۔ سکس ٹو←  مزید پڑھیے

خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے:وزیر اعظم صاحب کے نام خط۔۔۔سعدیہ سلیم بٹ

خان صاحب! السلام علیکم! میں شروع کروں گی 2007 سے جب زمانہ طالبعلمی ختم ہوا تھا اور ابھی روزگار کی تلاش جاری تھی۔ ایسے میں فارغ وقت گزارنے کے لیے انٹرنیٹ کا سہارا لینا شروع کیا۔ ایک تو یہ کہ←  مزید پڑھیے

کیا تاجر ٹیکس چور ہیں؟ ۔۔۔ کامران طفیل

جب تک ریاست کوئی پوچھ گچھ نہیں کرتی تاجر کبھی یہ نہیں سوچے گا کہ وہ اتنا منافع تو ضرور لے جس میں سے ٹیکس بھی ادا کیا جاسکے۔ ریاست اگر اسے مجبور کرے گی کہ وہ پورا ٹیکس ادا کرے تو وہ اپنے اس ٹیکس کو صارف کی طرف منتقل کردے گا حتیٰ کہ وہ براہ راست ٹیکس جو کہ اس کی ذاتی آمدنی پر ہونا تھا وہ بھی صارف کی طرف منتقل کرنے سے باز نہیں آئے گا، اور ہر ٹیکس کو اپنی لاگت میں شامل کر کے صارف سے وصول کرلے گا۔←  مزید پڑھیے

میڈیا ورکرز کی تنخواہوں پر لگایا جانے والا ٹیکس (بجٹ 2019-20) واپس لیا جائے۔۔۔۔راؤ شاہد محمود

میڈیا ورکرز کی تنخواہوں پر لگایا جانے والا ٹیکس (بجٹ 2019-20) واپس لیا جائے کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کے مخالفین سے پہلے عوام اور میڈیا ورکرز سڑکوں پر ہوں- محترم جناب وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب آپ تبدیلی←  مزید پڑھیے

حکومتی محصولات اور وطن پرست پاکستانی ۔۔۔ میاں ضیاء الحق

  ایک فلاحی ریاست کا کام یہ ہے کہ حکومت اپنی تمام ترین صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے سب سے پہلے اپنے عوام کو بنیادی سہولتیں مہیا کرے اس کے بعد معاشی میدان میں ایسے موقع پیدا کرے کہ عوام←  مزید پڑھیے

موبائل فونز ٹیکس، DIRBS سسٹم اور چند گزارشات ۔۔۔ معاذ بن محمود

پہلی اہم بات جو قابل غور ہے وہ یہ کہ یہ ایس او پی جون ۲۰۱۸ میں تخلیق کی گئی (لنک میں پی ڈی ایف دستاویز کی تاریخ لکھی ہوئی ہے)۔ ظاہر ہے اس پر کام اس سے کہیں پہلے سے جاری ہوگا۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ قدم کئی زاویوں سے بہتر بھی ثابت ہوگا لہذا ہم اس کے مثبت اثرات سے بات شروع کرتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

گناہ ٹیکس ۔۔۔ مہر ساجد شاد

آج خوشی ہوئی کہ گناہ بخشوانے کی ذمہ داری اب پادری اور مولوی صاحب کے ساتھ حکومت نے بھی اٹھا لی ہے۔ ابتدائی طور ہر تمباکو نوشی کا گناہ معاف کرانے کا پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔ آپ بس گناہ ٹیکس ادا کریں اور مزے سے دھویں کے مرغوبے ہوا میں اڑائیں۔←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں ٹیکس مخالف تحریک ،حکومتی الزامات اور حقائق۔

ٹیکس نہ دینے والے قومی مجرم ہیں، ٹیکس سے معاشرے کا نظام  چلتا ہے، ٹیکس دینا مہذب قوم کی علامت ہوتی ہے، ٹیکس دینے سے ملک میں ترقی ہوگی۔ یہ تو ہوگئی ٹیکس کی افادیت لیکن جب ہم مملکت پاکستان←  مزید پڑھیے