سلیم فاروقی - ٹیگ

پچاس لاکھ مکانات کا منصوبہ یا گہری کھائی ۔۔۔۔سلیم فاروقی

ملک شدید ترین معاشی بحران کا شکار ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری، ڈالر اور غربت ہے کہ بڑھتی ہی جارہی ہے، اگر کوئی چیز کمی کی جانب مسلسل گامزن ہے تو وہ روپے کی قیمت ہی ہے۔ اور یہ کوئی آج←  مزید پڑھیے

اپنی خُو چھوڑ دیجئے جناب۔۔۔سلیم فاروقی

بابا گرو نانک کے ساڑھے پانچ سویں جنم دن پر بھارتی سکھوں کے لیے کرتارپور والا راستہ کھولنے کا ارادہ سفارتی محاذ پر یقیناً ایک اچھا قدم ہوسکتا ہے لیکن اس سلسلے میں چند اہم گذارشات۔ یہ راستہ کھولنے کا←  مزید پڑھیے

سربراہ ‘ریاست مدینہ متوجہ ہوں۔۔۔سلیم فاروقی

جب آپ خود اپنا معیار بلند ترین سطح پر رکھیں گے تو آپ کو پرکھا بھی اسی معیار کے مطابق جائے گا۔ اس پرکھنے پر آپ کی جانب سے کوئی شکوہ مناسب نہیں ہے۔ آپ نے خود اپنا معیار “ریاست←  مزید پڑھیے

بلی تھیلے سے باہر۔۔۔۔ سلیم فاروقی

مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں کہ معاہدے پر دونوں جماعتوں کی جانب سے دوسری سطح کے لیڈروں نے کیوں دستخط کیے؟ معاہدے کو جو اہمیت دونوں جماعتوں نے دی اسی سطح کے لیڈروں نے دستخط کیے۔ یہ ان جماعتوں←  مزید پڑھیے

شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔۔۔سلیم فاروقی

آج ایک دوست نے یہ سوال کرکے کہ حالیہ انتخابات کے بارے میں کیا خیال ہے ،یہ شفاف تھے یا نہیں؟ بھرے ہوئے دل میں جیسے سوئی چبھو دی ہو۔ اور دل میں بھرا تما م غبار ایک دم سے←  مزید پڑھیے

راجہ تیرا شکریہ۔۔۔سلیم فاروقی

 کل کی بات ہے ہمارا موڈ ہوا کہ کچھ لکھا جائے، کافی عرصہ ہوگیا کچھ لکھے ہوئے۔ ابھی خیالات کو  مجتمع کرکے موضوع کا انتخاب کیا  اور کمپیوٹر کھولا ہی تھا کہ ہماری صد لفظی کہانیوں کے معروف کردار “راجہ”←  مزید پڑھیے

سفر آہستہ آہستہ ، سحر آہستہ آہستہ ۔۔۔۔سلیم فاروقی

اگر کرکٹ کی زبان میں کہا جائے تو پاکستان میں جمہوریت کی موجودہ اننگ میں چوتھے عام انتخابات اپنے وقت پر منعقد ہونے جارہے ہیں۔ خوشی کی بات یہ کہ اس تسلسل سے تین پارلیمان کی کسی بھی طرح طبعی←  مزید پڑھیے

میں نے خود۔۔سلیم فاروقی

 میں نے خود تو سنا نہیں لیکن وسعت اللہ خان کی ایک وائرل وڈیو سے معلوم ہوا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصولی پر پابندی عائد کردی ہے۔ سادہ لوح لوگوں کا یہ فیصلہ سن←  مزید پڑھیے

مبارک ہو بابا جی ایک اور چھوٹ گیا۔۔سلیم فاروقی

 یہ گتھی آپ خود ہی سلجھا لیں۔۔ بابا جی چینی کی قیمت طے کرنے جیسے عوامی مقبولیت والے فیصلے کرتے رہیں، آپ کے حصے کے کام خود بخود سر انجام پا رہے ہیں۔ چینی کی قیمتوں میں کمی میں اعلیٰ←  مزید پڑھیے

جیسا کام ویسا نام۔۔سلیم فاروقی

اللہ مبارک کرے، بچی کو دین و دنیا کی تمام کامیابیوں سے نوازے، اس  کی قسمت اچھی کرے اور والدین کے لیے حقیقی رحمت کا ذریعہ بنائے۔ ہمیں اچھی طرح یاد ہے جب ہم نے اپنے ایک بھائی کی بیٹی←  مزید پڑھیے

بابا جی آپ کو شرم آتی ہے؟ ۔۔سلیم فاروقی

 بہن کے ولیمہ سے واپسی پر بدقماشوں نے بہن سے چھیڑ چھاڑ کی۔ بھائی برداشت نہ کر سکا۔ تلخ کلامی ہوگئی۔ وہ بدمعاش گھر سے اسلحہ اٹھا لایا۔ اور دو دن کی بیاہی بہن کا محافظ بھائی بہن پر نثار←  مزید پڑھیے

بابا جی۔۔ سلیم فاروقی

بوڑھے برگد کے نیچے بابا جی لوگوں کی مُنڈلی چارپائیوں اور موڑھوں پر ایک حقے کے گرد دھرنا دیے  بیٹھی تھی۔ شیدے کی مج نے کل رات ہی کٹا دیا ہے (رشید کی بھینس نے کل رات کو ایک بھینسا←  مزید پڑھیے

میں تمھیں بچانے نہیں آسکا۔۔سلیم فاروقی

ہائیں ہائیں گڈو یہ کیا کر رہے ہو، اپنے ابا کا جوتا پہن کر چل رہے ہو، گر جاؤ گے۔۔ ارے پپو یہ اپنے دادا کا چشمہ مت لگاؤ، ٹوٹ بھی جائے گا اور تمھاری آنکھیں بھی خراب ہو جائیں←  مزید پڑھیے

راکھ کے بنائے لاکھ۔۔سلیم فاروقی

کہتے ہیں، واللہ علم سچ کہتے ہیں یا جھوٹ کہتے ہیں، ایسے موقع پر راوی کی گردن سب سے مناسب جان کر تمام دروغ کا ملبہ ہم بھی اسی پر ڈال دیتے ہیں، اگر کسی میمن سیٹھ ، کسی دہلی←  مزید پڑھیے

دیر آید ‘درست آید۔۔سلیم فاروقی/آخری حصہ

اس علاقے میں صرف ایک بلاک میں جہاں ، کوئلے کے کُل ذخائر کا محض ایک فیصد ہی موجود ہے، اس وقت زور و شور سے کام جاری ہے وہاں پر مقامی لوگوں کو کس طرح شریک کیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

دیر آید درست آید۔۔سلیم فاروقی/ حصہ اول

 کہتے ہیں ایک بار ایک شہنشاہ دنیا فتح کرنے کے ارادے سے نکلا ، اس کا گزر ایک ایسی بستی سے ہوا جو دنیا کے ہنگاموں سے دور اور بڑی پرسکون تھی۔ یہاں کے باشندوں نے جنگ کا نام تک←  مزید پڑھیے