روٹی - ٹیگ

لنگر عمرانیہ۔ملنگ قوم۔۔۔۔ایم اے صبور ملک

ایک چینی کہاوت ہے کہ کسی بھوکے کو روزانہ مچھلی کھلانے سے بہتر ہے کہ اسے مچھلی پکڑنا سکھا دیا جائے،تاکہ اسکا روزگار بھی لگ جائے اور وہ بھوکا بھی نہ مر ے۔ رسالتماب ﷺ کا فرمان ذیشان ہے کہ←  مزید پڑھیے

معجزہ نا گفتنی تھا۔۔۔(8)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

آج کل مَیں دست کش رہتا ہوں دُخت رز کی بد پرہیزیوں سے سارا ’کٹناپا‘ مرا ، ادمات ساری بے حیائی اب تو ماضی کی حکایت بن چکے ہیں فیثا غورث*کی رواقیت سے میر ی پہلے کب یوں دوستی تھی؟←  مزید پڑھیے

ناآسُودہ آسودگی”دل خراش”۔۔۔۔۔محمد خان چوہدری

بچے ، خواتین اور کمزور دل احباب اسے مت پڑھیں! ابا میں ہوں تیری بیٹی مقدس، دیکھ گور کن چاچا تیری قبر بھول گیا پر میں نہیں ، کوئی  بات نہیں  رات ہے اندھیرا ہے، اچھا ابا میں جا رہی←  مزید پڑھیے

کتب خانہ ۔ ایک خبر ایک افسانہ ۔۔۔ معاذ بن محمود

سفید پوش شخص کے پاس کھونے کے لیے عزت کے سوا کچھ نہیں ہوا کرتا۔ عزت پر حرف لانے کا وہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا اس کے بس میں نہ تھا۔ وہ سوچ میں غرق تھا کہ کیا کرے۔ لیکن حل بھلا کہاں ذہن میں آنا تھا کہ تھا ہی نہیں۔ وہیل چئیر بھی ٹوٹ چکی تھی۔ اس نے اپنا بستر اپنی لائبریری ہی میں لگوا لیا تھا۔ ←  مزید پڑھیے

پریشان حال چھوٹے کسان۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

’روٹی بندہ کھا جاندی اے‘ پنجابی کا یہ مشہور فقرہ آپ کو سچ نظر آئے گا۔ اگر آپ بے چارے چھوٹے کسانوں کی حالت زار کا اندازہ لگائیں گے۔گزشتہ ادوار میں بھی شاید ایسا ہی ہوتا ہو ۔مگر موجودہ دور←  مزید پڑھیے

شرط۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

“کہاں تھے تم کل سے تم کو بول رکھا تھا آج کے میلے میں جانے کو کیا کرتب تھے اس پہلوان کے” ایسا کیا دیکھا تم نے جو اتنی تعریفیں کر رہے ہو؟ “تم کیا جانو وہاں عقل کو مات←  مزید پڑھیے

توں کی جانے یار امیراں، روٹی بندہ کھا جاندی اے۔۔یگانہ نجمی

نظیر کو اس زمانے میں بطور شاعر تسلیم نہیں کیا گیا اس کی وجہ جو بیان کی جاتی ہے۔وہ یہ ہے کہ نظیر نے اپنی شاعری میں جن موضوعات کو شامل کیا اس عہد میں ان پر سوچنا دھیان دینا۔اتنی←  مزید پڑھیے

بھارت جنگی دوڑ میں محو مگر غُربت جوں کی توں۔۔شاہد یوسف خان

بھارت اس وقت فوجی طاقت کے اعتبار سے  دنیا میں چوتھی سب سے بڑی جنگی طاقت بن چکا ہے۔ جنگی ہتھیاروں کی موجودگی، دفاعی ساز و وسامان کی نوعیت اور مسلح افواج کی نفری کی بنیاد پر انڈیا، امریکہ، روس←  مزید پڑھیے