وبا کے عفریت نے میری حرکت و نقل کو روک دیا تھا۔ سانس کے مختلف عارضوں میں متبلا ہونے کی وجہ سے میں اس وبا کا ایک آسان شکار ہو سکتا تھا، اس وبا کے سیزن میں میرے دو عزیز← مزید پڑھیے
واقعہ کربلا کے حوالے سے مختلف ہستیوں پر بات ہوتی ہے مگر کربلا کے اصل ہیرو جناب زین العابدین پر کبھی تفصیل سے بات نہیں ہوئی۔ میں نے شیعہ اور سنی لٹریچر دیکھا ،اس میں ایک ایسے شخص کا ذکر← مزید پڑھیے
ظفر عمران کی افسانے کی پہلی کتاب آئی ہے اور میری کوشش ہے کہ اس کتاب پر بھرپور تبصرہ کروں مگر اس سے پہلے میں ظفر عمران سے اپنے تعلق کے حوالے سے کچھ لکھنا چاہتا ہوں۔ کہنے کو ظفر← مزید پڑھیے
فیروز خاں نون پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم تھے وہ 1920 میں سیاسی میدان میں داخل ہوئے تھے اس لیے وزیر اعظم بننے سے پہلے بہت گہرا سیاسی تجربہ رکھتے تھے اور چونکہ وہ ملک غلام محمد اور سکندر مرزا← مزید پڑھیے
پاکستان میں میوزیکل چیئر کا کب آغاز ہوا، کب کٹھ پتلی وزیر اعظم اور بادشاہ گر لوگ سامنے آئے اور کب ٹیکنو کریٹ اور پروفیشنل لوگوں کو حکومت کا حصہ بنانے کی بات کا آغاز ہوا۔ اس کے لیے ہمیں ← مزید پڑھیے
خواجہ ناظم الدین پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے جن کو برطرف کیا گیا تاہم ان پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں لگایا جا سکا تھا مگر ان کو نااہل اور بزدل شخص کے طور پر ضرور پیش کیا گیا← مزید پڑھیے
ملک غلام محمد کا تعلق لاہور کے ایک ککے زئی خاندان سے تھا آپ کی پیدائش 25 اپریل 1895تھی۔ آپ کا تعلق لاہور کے موچی محلے سے تھا۔ آپ نے علی گڑھ یونیورسٹی سے گریجویٹ کیا۔ ملک غلام محمد نے← مزید پڑھیے
احتساب کے نام پر پاکستان میں نیب اس دور میں جس طرح فعال اور متحرک ہوا ہے ماضی میں اس کی کوئی ایسی مثال نہیں ملتی اگرچہ نواز شریف کے 1999کے دور میں احتساب کمیشن نے سیف الرحمان کی زیر← مزید پڑھیے
کراچی میں گزارا وقت زندگی کا اہم سرمایہ ہے میں جام شورو میں پڑھتا تھا اور وہ کراچی میں کسی کالج کی طالبہ تھی۔ ہوا یوں کہ جام شورو میں میری ایک کلاس فیلو نے ہم سب کلاس فیلوز کی← مزید پڑھیے
انگریزوں نے پیشہ ور اقوام کے لئے کمین کا لفظ سرکاری کاغذوں میں استعمال کرنا شروع کیا تھا۔ برصغیر پاک وہند میں پیشوں کی بنیاد پر ہاتھوں سے محنت کرنے والی اقوام کا تعین ہوتا تھا ایک پیشے کے لوگ← مزید پڑھیے
گارڈن میموریل سکول کے چھوٹے گیٹ کے ساتھ دائیں طرف ایک کمرہ تھا جسکے باہر ایک برآمدہ تھا اور پھر اس کے باہر ایک بڑی گراؤنڈ تھی۔ یہ ہماری دوسری کلاس تھی یہ کلاس اپریل 1973 سے شروع ہوئی اور← مزید پڑھیے
یہ 150 سال قبل مسیح میں گزرا ہے۔۔۔۔ راجہ ملندا کی پاکستان کی تاریخ میں وہی حیثیث ہے جو بھارت کی تاریخ میں اشوک اعظم کی ہے مہاراجہ ملندا کی پیدائش کے بارے مختلف روایات ہیں مگر قرین قیاس یہی← مزید پڑھیے
یہ بات اب واضح ہوتی جا رہی ہے کہ میاں نواز شریف ایک سول بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور دوسرا مسلم لیگ ن کو زندہ رکھنے اور بڑی سیاسی جماعت کے طور پر متحرک ہیں مگر یہ سمجھنا← مزید پڑھیے
یہ اچھی بات ہے کہ تیسری دفعہ مسلسل الیکشن ہو رہے ہیں اور الیکشن کے ذریعے ایک اور انتقال اقتدار ہونے جارہا ہے دو جماعتیں آمنے سامنے ہیں ایک جماعت تو سول سپر میسی کی جنگ لڑنے میدان میں آرہی← مزید پڑھیے
ابوبکر نے محترم غلام احمد پرویز پر ایک مضمون لکھا ہے اس سے مجھے بھی موقع ملا ہے کہ اس مضمون سے استفادہ کرتے ہوئے جناب پرویز کے بارے کچھ لکھ دوں۔۔ میرا علامہ غلام احمد پرویز سے ابتدائی تعارف← مزید پڑھیے
مجھے تو ان لوگوں سے بات کرنی ہے جو پنجاب کی تقسیم کے مخالف ہیں، مانا کہ یہ غلط ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہیے مگر دوستو آپ لوگ ان لوگوں کی بات سنو اور یہ تو کہو کہ ہم← مزید پڑھیے
الخازنی کے نام سے مسلمان سائنسدانوں کے بارے میں ایک نئے مباحثے کا آغاز ہوا ہے تو میں نے سوچا کہ میں بھی اپنا حصہ ڈال دوں۔ اسلامی تاریخ میں ابن المقنع کو فزکس کا ایک بڑا نام تسلیم کیا← مزید پڑھیے
اردو زبان کو علمی اور سائنسی زبان بنانے کی کافی کوششیں کی گئیں عثمانیہ یونیورسٹی اور پاکستان بننے کے بعد اردو یونیورسٹی میں اسے اعلی تعلیم کے لئے ذریعہ تعلیم بنایا گیا ۔مقتدرہ، اردو سائنس بورڈ سمیت کئی اداروں نے← مزید پڑھیے
اگرچہ اردو زبان کو قومی زبان بناتے وقت یہی مسئلہ تھا کہ اردو زبان کسی خاص صوبے یا علاقے کی زبان نہیں تھی کراچی میں اردو بولنے والے لوگوں کی ایک خاص تعداد ضرور آباد تھی مگر وہ اتنے موثر← مزید پڑھیے
میرے بچپن کی بات ہے شام کے وقت ایک مہمان آیا تھا۔ میرے دادا شام کے بعد کسی مہمان کو خوش آمدید نہیں کہتے تھے مگر اس مہمان کے لئے کچھ خاص تیاری کی گئی تھی۔ ہمارے گھر میں روزانہ← مزید پڑھیے