خبریں - ٹیگ

عمران خان نے قائداعظم اور علامہ اقبال کیساتھ خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کر دی

سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 1930 میں ہونے والی گول میز کانفرنس کی ایک یاد گاری تصویر شئیر کی دی۔ اس تصویر میں قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے ساتھ عمران خان←  مزید پڑھیے

جمہوریت نہیں آمریت ہے، مودی مخالف احتجاج پر راہول گاندھی گرفتار

بھارت میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری پر مودی حکومت کے خلاف کانگریس کا ملک گیر احتجاج، نئی دہلی میں کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ششی تھرور←  مزید پڑھیے

کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی، دو پاکستانی ریسلرز فائنل میں پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز 2022 کے ریسلنگ ایونٹ میں دو پاکستانی ریسلرز زمان انور اور انعام بٹ نے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ۔ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں 86 کلو کیٹگری کے فائنل میں انعام بٹ کے مدمقابل←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں 8 اور 9 اگست کو عام تعطیل ہو گی

حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن←  مزید پڑھیے

چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے حکم پر چودھری پرویزالہیٰ نے رات گئے وزیراعلیٰ پنجاب کےعہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے چودھری پرویزالہیٰ سےحلف لیا، حلف برداری تقریب میں←  مزید پڑھیے

قومی اثاثے کسی بھی صورت فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قومی اثاثے کسی بھی صورت فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر←  مزید پڑھیے

روس نے فن لینڈ کے لیے گیس کی سپلائی روک دی

روس کی جانب سے فن لینڈ کو مزید گیس فراہمی روک دی گئی۔ فن لینڈ میں توانائی کی سرکاری کمپنی کے مطابق روس اب فن لینڈ کو قدرتی گیس فراہم نہیں کرے گا۔ گیس کی سپلائی اب بالٹک کنیکٹر پائپ←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ جلسہ ضرور ہوگا،کوئی ہلاکت ہوئی تو حکومت ذمہ دار ہوگی، شاہ محمود

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جلسہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ حکومت جو آگ لگا رہی ہے وہ سیالکوٹ تک محدود نہیں رہے گی۔ کوئی ہلاکت ہوئی تو پنجاب حکومت ذمہ دار ہوگی۔ کارکن اس←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا دمشق کے قریب فضائی حملہ، 9 افراد ہلاک

تل ابیب: اسرائیل کا شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب فضائی حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دمشق کے قریب کیے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد میں 5←  مزید پڑھیے

کون تاحیات زندہ رہنا چاہتا ہے؟ زیتون کے تیل کا استعمال جان لیوا بیماریوں سے لڑنے میں مددگار ہے

(و نامہ نگار/مترجم: محمد منیب خان) اگر آپ ابھی تک مکھن اور مئیونیز استعمال کرتے ہیں تو اب وقت آ گیا ہے کہ ان عادتوں کو بدل کر ایسی خوارک استعمال کی جائے جو سائنسدانوں کے مطابق آپ کو زیادہ←  مزید پڑھیے

بھارت نے اسرائیل سے جاسوسی کیلئے سافٹ ویئر خریدا

نئی دہلی: بھارت نے جاسوسی کے لیے اسرائیل سے سافٹ ویئر خریدا۔ امریکی اخبار کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت نے 2017 میں اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریداری کے ساتھ جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والا←  مزید پڑھیے

عمران خان مسلسل عوام کی جیب کاٹ رہے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان مسلسل عوام کی جیب کاٹ رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا کے دوران بازار سے←  مزید پڑھیے

گھانا میں ہولناک دھماکہ، 17 افراد ہلاک، 59 زخمی

اکرا: گھانا میں ہونے والے ہولناک دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گھانا کے شہر بوگوسو میں موٹرسائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس کے بعد دھماکہ ہو←  مزید پڑھیے

ہرجانہ کیس: ہائی کورٹ نے خواجہ آصف کو وزیراعظم پرجرح کا حق دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہرجانے کے کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو وزیراعظم عمران خان کے بیان پرجرح کا حق دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ کیس روزانہ کی بنیاد پرسن کر مقررہ وقت←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم پر فرد جرم عائد کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم پرفرد جرم عائد کردی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم پر عائد الزامات پڑھ کرسنائے۔ بیان حلفی کیس میں سابق چیف جج گلگت←  مزید پڑھیے

بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت سے نمٹنے کے لیے سورج کی شعاعوں کو مدھم کرنے کے منصوبے کے خلاف سائنسدان متحد

سورج کی  توانائی کی شدت میں تبدیلی لانے کے لیے سب سے زیادہ مقبول عام منصوبہ یعنی وسطی فضا میں گندھک کے اربوں ذرات چھڑکنے کا پروگرام بھی تنقید کی زد میں رہا ۔ سائنسدانوں نے اپنے کھلے خط میں کہا کہ اس کے نقصانات اس کے متوقع فوائد سے کہیں زیادہ ہوسکتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بجلی 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی؟

حکومت نے نیپرا کو بجلی 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست دی گئی ہے، تمام سلیبز کے←  مزید پڑھیے

پچاس ممتاز شخصیات کا پاکستان اور بھارت کےآپسی اختلافات کے خاتمے پر زور

درجنوں سابق حکام، سیاست دانوں اور نامور شخصیات نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں۔ کم از کم 50 سیاست دانوں، سابق سینئر عہدیداروں اور امن کارکنوں←  مزید پڑھیے

امریکہ، عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک، تمام افراد بازیاب

واشنگٹن: امریکہ میں یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے لوگوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا جبکہ یرغمال بنانے والا شخص مارا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت←  مزید پڑھیے

حریم شاہ اور شیخ رشید کی دوستی کیسے ہوئی ؟

اسلام آباد: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے دوستی کے آغاز کی تفصیلات بتا دیں۔ مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے بات چیت کے دوران اس حقیقت سے پردہ اٹھا←  مزید پڑھیے