خبریں - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کیلئے شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے، معید یوسف

قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کیلئے شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں سی پیک پر کام جاری ہے اس←  مزید پڑھیے

چین : ریلوے کے 2 نئے منصوبوں کی منظوری

(نامہ نگار/مترجم:طلحہ نصیر)چین کے اعلیٰ اقتصادی منصوبہ سازوں نے 238.26 بلین یوآن (37.40 بلین امریکی ڈالر) مالیت کے مشترکہ سرمایہ کاری کے ساتھ چائنا ریلوے کے دو اہم منصوبوں کی منظور دیدی  ہے۔ نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے اعداد←  مزید پڑھیے

وفاق کے پاس صلاحیت نہیں تو سوئی سدرن گیس کمپنی ہمارے حوالے کریں ، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے گیس بحران سے متعلق وفاقی وزیر حماد اظہر کو ایک خط کے ذریعے پیشکش کی ہے کہ اگر وفاق کے پاس صلاحیت نہیں تو سوئی سدرن گیس کمپنی ہمارے حوالے کریں ، ہم گیس←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری ہے، شرائط ماننا پڑتی ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری ہے اور اسی وجہ سے شرائط ماننا پڑتی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی پالیسی کی دستاویز پر دستخط کر دیئے۔←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی جوہری معاہدے سے دستبرداری بڑی غلطی تھی: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے جوہری معاہدے سے نکل کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔ پولیٹیکو ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے اہلکار کا خیال تھا کہ ٹرمپ←  مزید پڑھیے

اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کا بڑھتا رجحان

اسرائیلی اخبار ہیوم کی رپورٹ کے مطابق سال 2021 میں 31 صہیونی فوجی ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے 11 نے خودکشی کی ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ لیکن اس←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ امریکہ یا برطانیہ کا نہیں بلکہ جاپانی شہریوں کے پاس ہے۔ جاپان ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔درجہ بندی میں پاکستان 108وایں نمبر پر آیا، گزشتہ سال کی درجہ بندی میں پاکستان 116 ممالک میں 113 ویں نمبر پر تھا۔ ہینلے انڈیکس نے 2022 کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی، رینکنگ کے مطابق جاپان اور سنگاپور فہرست میں پہلے نمبر پر رہے، ان دونوں ممالک کے پاسپورٹ رکھنے والے 192 ممالک کا بغیر ویزا سفر کرسکتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر جرمنی اور جنوبی کوریا، تیسرے پر فن لینڈ، اٹلی، اسپین، چوتھے پر آسٹریا، ڈنمارک، فرانس، نیدر لینڈ اور سوئیڈن، پانچویں پر آئرلینڈ اور پرتگال کے پاسپورٹ رہے۔ سب سے بدترین پاسپورٹ افغانستان کا قرار دیا گیا ہے، جوعالمی درجہ بندی میں 111 نمبر ہے۔عراق 110،شام 109 ویں←  مزید پڑھیے

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان خالد بلتی صوبہ ننگرہار میں مارے گئے ہیں

تحریک طالبان پاکستان یا عرفہ عام (ٹی ٹی پی) کا ایک سینئر رہنما مشرقی افغانستان میں مارا گیا ہے، پاکستانی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح گروپ اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات کا عمل تعطل کا شکار ہے۔←  مزید پڑھیے

افغانستان میں امن چاہتے ہیں،5 ارب روپے امداد دی، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کاخواہاں ہے،پاکستان نےافغانستان کیلئے 5ارب روپےدیئے،مسئلہ کشمیرکوعالمی فورمزپراجاگرکرتےرہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیاسے گفت گو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ گزشتہ سال سفارتی لحاظ سےاہم←  مزید پڑھیے

بندر اور درجہ چہارم۔۔۔جواد بشیر

جنگل میں آگ لگی اور بندر نے اُسے بجھانے کے لیے ایک سے دوسرے درخت تک بھاگ دوڑ شروع کردی،جس سے ماسوائے تھکن کے کچھ حاصل نہ ہُوا۔۔۔ یہ کہانی ہم نے بہت بار سُنی ہے۔۔ نقطہ نمبر ۱۔اس کہانی←  مزید پڑھیے

اتفاق سے ۔۔۔معاذ بن محمود

پیارے دوستوں، آج ہم آپ کو ایک اتفاقیہ کہانی سنائیں گے۔ اس کہانی کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں وقوع پذیر ہونے والے تمام واقعات اتفاق سے محض اتفاقیہ ہیں۔  کئی برس ہوئے کہ اتفاق سے ایک آمر←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق زندہ باد ۔۔۔ عارف خٹک

آج آپ کو ایک قریبی دوست کی کہانی سُناتا ہوں۔ یہ بالکل سچی کہانی ہے جس میں جہاں سسکیاں ہیں وہیں قہقہے بھی ہیں۔ جہاں مستی ہے وہیں بےبسی اور بےچارگی بھی ہے۔ آصف خٹک میرا قریبی دوست ہے۔ اس←  مزید پڑھیے