نگارشات    ( صفحہ نمبر 51 )

ریاض الجنہ کا سکون/حسنین نثار

مدینہ کا نام آتے ہی دل سکون سے بھر جاتا ہے، آنکھیں جھک جاتی ہیں، اور زبان بے ساختہ درود پڑھنے لگتی ہے۔ مدینہ کی فضیلت صرف اس کے تاریخی پس منظر یا روحانی نسبت کی وجہ سے نہیں، بلکہ←  مزید پڑھیے

جاوید منزل میں بیادِ اقبال سیمینار/آغر ندیم سحر

جاوید منزل جانے کا تجربہ ہمیشہ منفرد ہوتا ہے،یہاں کے درودیوار اور راہداریوںسے مجھے علامہ کی خوشبو آتی ہے،وہ ہستی جس نے اپنے افکارِ عالیہ سے ایک عالم کو روشن اور معطر کیا۔گڑھی شاہو میں موجود یہ عمارت جہاں علامہ←  مزید پڑھیے

بڑے خوابوں کا آغاز ایک خواب سے ہوتا ہے /محمد ثاقب

کالم لکھنے میں کچھ وقفہ آنا شروع ہو گیا آپ لوگوں کی محبت کا مشکور ہوں کہ آپ اس بارے میں پوچھتے رہتے ہیں۔ کامیاب پاکستانی لوگوں سے انٹرویوز کا سلسلہ پھر سے شروع کر رہا ہوں اور جلد ہی←  مزید پڑھیے

فلسفہ کہیں کھو گیا ہے /ڈاکٹر مختیار ملغانی

سقراط سے قبل انسان شاید کائنات کا مرکز تصور نہ ہوتا تھا، Thales of Miletus کے اٹھائے بھاری بھرکم سوال کے سامنے قدیم یونانی حکمت ڈھیر ہوگئی، وہ آخری علماء میں سے تھے جو وجودی حقیقت کے کُل پر مرکوز←  مزید پڑھیے

دو قومی نظریہ/عمران مسعود

1857 کی جنگ آزادی ہندو اور مسلمانوں نے مل کر لڑی تھی۔ دہلی، لکھنؤ، کانپور اور جھانسی جیسے مقامات پر دونوں اقوام نے یکجہتی سے انگریز سامراج کے خلاف جدوجہد کی۔ (حوالہ: The Indian Mutiny از Christopher Hibbert)۔ لیکن انگریز←  مزید پڑھیے

سندھ طاس معاہدہ کیا ہے؟-حسین خالد مرزا

سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ۱۹ ستمبر، ۱۹۶۰ کو کراچی میں طے پایا، جس میں عالمی بینک نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ معاہدے کی ضرورت کیوں تھی؟ ۱۹۴۷ کے بعد زمین کا وہ حصہ زیادہ تر←  مزید پڑھیے

میاں بیوی کے رشتے کا ایک طرفہ سفر/حسنین نثار

گھر کے کونے میں بیٹھا ایک شخص، ہاتھ میں موبائل تھامے، کبھی ہنستا ہے، کبھی سکرین پر انگلیاں پھیرتا ہے۔ باہر کی دنیا میں گم، گھر کی دیواروں سے لاپروا۔ بیوی کچن میں جھلستی ہے، بچوں کی فرمائشوں اور ضروریات←  مزید پڑھیے

صدر ٹرمپ کی دوسری مدت: 100 دنوں کا تجزیہ/ قادر خان یوسف زئی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کا آغاز امریکہ کے لیے ایک چیلنج کے طور پر سامنے آیا۔ ، اور ان وعدوں کا سچاؤ ایک پیچیدہ اور متنازع مسئلہ بن چکا ہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز، تجارتی پالیسیاں، اور←  مزید پڑھیے

نویدِ فکر کے تعاقب میں پاکستانی لبرل دانش کا بنجر پن اور ایڈورڈ سعید (1)-محمد عامر حسینی

قوم کی سوچ یا حکمران طبقے کی سوچ؟ پاکستان میں جب سے سوویت یونین ٹوٹا تب سے جدیدیت اور مابعد جدیدیت نے ہماری جامعات کے سماجی علوم ، سانئسی علوم اور ادبی علوم کے شعبہ جات میں ایک طرف تو←  مزید پڑھیے

پہلگام حملہ، گودی میڈیا اور ہندو مسلم/ شکیل رشید

پہلگام دہشت گردانہ حملہ بزدلانہ ہے ۔ دہشت گردانہ حملہ چاہے جس نوعیت کا ہو ، چاہے جِس مقصد کے لیے ہو ، بے قصوروں کی بڑی جانیں لیتا ہے ، اس لیے ایسے کسی بھی حملے کی حمایت نہیں←  مزید پڑھیے

عوام اور سیاست/عرفان شہزاد

جس طرح پہلے زمانے میں دو قوموں کے درمیان جنگوں کی وجہ بادشاہوں کے امنگیں ہوا کرتی تھیں، عوام کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا تھا مگر مورخین غلط طورپر ان کے انفرادی یا گروہی مفاداتی اقدامات کو←  مزید پڑھیے

بقاء کی جنگ/ابو جون رضا

پسماندہ ممالک میں لوگ ہر وقت اپنی بقاء کی جنگ لڑنے میں مصروف رہتے ہیں۔ روزمرہ کے اخراجات اور خاندان کی ذمہ داریوں کی ٹینشن، ہمہ وقت کے مسائل، بےہنگم ٹریفک میں انسانوں کو کچلتے ہوئے ڈمپر ٹرالر اور گاڑیوں←  مزید پڑھیے

سو سال بعد،لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے نظام کو نئی زندگی کی ضرورت/ اے وسیم خٹک

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور 2026 میں اپنی تاسیس کے سو سال مکمل کرنے جا رہا ہے۔ ایک صدی پر محیط اس سفر میں یہ ادارہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا طبی مرکز بن چکا ہے، جہاں روزانہ اوسطاً پانچ←  مزید پڑھیے

غزل/سیّد محمد زاہد

ہر نئی غزل ہے میرے گناہوں میں اضافہ پاپی اباحی کو رہین منت گناہ ہی رکھنا بار محبت سے ہے میری فروتنی قائم بندہ عاجز کو رہین منت چاہ ہی رکھنا نگاہ ناز سے ہو جاتے ہیں طبق روشن لپکتے←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ-ذرا فکر نہیں/ملک سلمان

کچھ دن قبل میرے قریبی دوست میجر زاہد کی شادی کا کارڈ ملا کہ بھائی آپ نے 27اپریل کو لازمی شرکت کرنی ہے۔ ابھی تھوڑی دیر قبل میجر زاہدکی کال آئی کہ میں نے اپنے شادی کینسل کردی ہے، جس←  مزید پڑھیے

انڈیا کو منہ توڑ جواب دیں گے: سینٹ کی متفقہ قرارداد/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

پاکستانی سینٹ کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف منظور کردہ متفقہ قرارداد ایک ایسا تاریخی دستاویز ہے جو نہ صرف وطن عزیز کے سیاسی و عسکری اتحاد کا آئینہ دار ہے بلکہ جنوبی ایشیا میں امن، خودمختاری اور بین←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر علوی کا متنازع بیان/محمد ذیشان بٹ

ڈاکٹر عارف علوی کا حالیہ بیان، جس میں انہوں نے عمران خان کی مقبولیت کا موازنہ انبیائے کرام  سے کیا، ایک ایسا تنازع  ہے جو صرف سیاسی نہیں بلکہ معاشرتی اور اخلاقی حدود کی پامالی کا شاخسانہ بھی ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

Hearing Impairment–ایک خاموش معذوری/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

سماعت سے محرومی یا قوت سماعت میں کمی ایک ایسی معذوری ہے جو انسان کو معاشرے سے کاٹ کر رکھ دیتی ہے۔ پاکستان میں ہر سال ہزاروں بچے سماعت کے مسائل کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، لیکن بدقسمتی سے اکثر←  مزید پڑھیے

آبی تنازعات اور گرین پاکستان انیشیٹو’ کا تنازع(4 )- اطہر شریف

ارسا کی رپورٹ کے مطابق مطابق 1999 سے لے کر 2023 تک سندھ کو 40 فیصد اور پنجاب کو 15 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہے پی سی ار ڈبلیو ار PCRWR (pakistan council of research in water resource)کی←  مزید پڑھیے

سلطنت، ریاست اور حکومت /ڈاکٹر مختیار ملغانی

سلطنت کیلئے خیر اور شر کا تصور وہ نہیں ہوتا جو سماج میں رائج ہو، سلطنت میں ہر وہ چیز خیر ہے جس سے سلطنت مضبوط ہو، یہی چال چلن مقتدرہ کا ہے، یہاں کسی مذہب یا اخلاق کی اہمیت←  مزید پڑھیے