کالم    ( صفحہ نمبر 374 )

بلوچستان؛ ایک یتیم بچہ

ابھی کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے آٹھ اگست کے دلخراش سانحے کے زخم بھرے بھی نہیں تھے کہ پولیس اکیڈمی پر حملہ کرکے بلوچستان کے پیکر پر ایک اور گہرا گھاؤ لگا دیا گیا۔ پچھلے واقعے میں صوبے←  مزید پڑھیے

داعش__خوف یا کاروبار کی جدید قسم

دہشت گردی اس وقت عالمِ اسلام سمیت پوری دنیا کا ایک اہم ترین مسئلہ بنتا جا رہا ہے. خوف کی علامت بننے والی تنظیم القاعدہ کے بعد اب داعش نام کی تنظیم دھشت کی علامت بن کے ابھر رہی ہے.←  مزید پڑھیے

دو نومبرتلاشی، استعفی یا پھر ناکامی

دو نومبر کو کیا ہوگا؟ بظاہر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد کا گھیراو کرینگے، اسلام آباد میں کاروبار زندگی بند کرینگے اور وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں کا نام پاناما لیکس میں آنے کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

مکالمہ۔۔۔ سفر جاری ہے

دوستو، ایک نئے لے آوٹ اور کچھ تبدیلیوں کے ساتھ “مکالمہ” پھر حاضر ہے۔ یہ ٹیسٹ ٹرانسمیشن ہے اور ابھی بہت کچھ باقی ہے۔ لیکن اب اور صبر نا آپ سے ہوتا ہے نا ہم سے۔ البتہ درخواست ہے کہ←  مزید پڑھیے

میدانِِ صحافت کے معیار

یہ ایک سچ ہے کہ پاکستان میں اس وقت میڈیا/ صحافت کے لیے حالات کافی حساس ہیں. وثوق سے تو نہیں کہا جاسکتا کے میڈیا اپنے صحافتی تقاضوں پر پورا اتر رہا ہے مگر پھر بھی کچھ معاملات میں ہمارا←  مزید پڑھیے

دونوں سیاسی قوتیں تیسری قوت کے بارے پریشان!

ایک ہیجان ہے جو انا کی مسند پہ بیٹھے افراد کو چین نہیں لینے دیتا۔ایک دوسرے کو زچ کرنے کی شعوری کوشش۔ہماری سیاسی تاریخ یہی ہے۔ پہلے پیپلز پارٹی اور نون لیگ ہوا کرتی تھیں۔نون لیگ کے کیمپ میں جماعت←  مزید پڑھیے

احتجاجی سیاست، اسٹبلشمنٹ اور نئے شطرنج کے گھوڑے

دو نومبر کی تاریخ قریب آنے سے ملک میں سیاسی ٹیمپریچر بڑھ رہا ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف دو نومبر کی سیاسی دنگل کی تیاریوں میں زور و شور سے مصروف ہے۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے←  مزید پڑھیے

مولانا موددودیؒ داعی اتحاد امت۔۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم اکابرین ملت اسلامیہ کی تحقیق و جستجو کو  پڑھتے نہیں بلکہ چند اقتباسات پر ان کے حق یا مخالفت میں رائے قائم کر لیتے ہیں،ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ ہم میں سے بیشتر سخت←  مزید پڑھیے

خوشیوں کا ملک۔۔۔۔۔ عبدالکریم کریمی

شام ہو رہی تھی۔ دن بھر آفس کے کاموں میں تھکاوٹ و بوریت کی وجہ سے کچھ دیر سستانے اپنے بیڈ روم میں نیم دراز تھا مگر کم بخت نیند تھی کہ آنکھوں سے کوسوں دُور۔ مجھے مجبوراً اسٹیڈی روم←  مزید پڑھیے

“میاں صاحب رسیدیں دکھاؤ” پر سرکاری پریس ریلیز ۔۔۔ عثمان سہیل

آج کل کچھ شریر اور مفسد لوگوں نے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے میاں صاحب کلاں اور میاں صاحب خورد کے حوالے سے ‏عوام الناس میں بے چینی پیدا کرنے کی نیت سے ایک بے بیناد پراپیگنڈا مہم←  مزید پڑھیے

نون لیگ انٹرا پارٹی رسمی انتخابی کارروائی،جمہوری آمریت کی علامت۔۔۔۔۔ اداریہ

طاہر یاسین طاہر کے قلم سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ نون کا  ایک بار پھرصدر منتخب ہونے کے بعد مرکزی کونسل کے چھٹے اجلاس سے خطاب میں منتخب ہونے والے پارٹی کے دیگر عہدے←  مزید پڑھیے

مکالمہ : ابھی بہت آگے جانا ہے ۔ ۔ ۔ محمود فیاض

مکالمہ روائیتی سوچ والوں سے بلند، سکہ بند بزرجمہروں سے اکتائے ہوئے لوگوں کے لیے ایک ایسے پلیٹ فارم کی شکل ہے جس کو میرے جیسے بہت سے لوگ پاکستانی سوشل، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے روائیتی کرداروں سے الگ←  مزید پڑھیے

بیکن ہائوس اور ہم!!۔۔۔۔ محمد آصف

عرض یہ ہے کہ بقا اُسی کو ہے جس میں استحکام ہے۔ ہم دفاعی حیثیت میں ہو کربھی دفاع کا حق ادا نہیں کر پارہے۔ اس کی ایک وجہ تو ہمارا خود منتشر ہونا ہے۔ کلہاڑا جب جنگل میں داخل←  مزید پڑھیے

اب پیپلز پارٹی بھی اپوزیشن کرے گی! ۔۔۔۔اداریہ

طاہر یاسین طاہر کے قلم سے یہ بات باعث ِ اطمینان ہے کہ پارلیمان کے اندر جس جماعت کا اپوزیشن لیڈر ہے وہ  سیاسی جماعت اب کھل کر حزب مخالف کا کردار ادا کرے گی۔مگر یہ اپوزیشن سر گرمیاں مشروط←  مزید پڑھیے

عمران خان سے چند مودبانہ گذارشات ۔۔۔۔۔ عمار مسعود

بات ہی ایسی ہے کہ مثال سے واضح ہو گی۔ گل زمین خان کو آپ نہیں جانتے لیکن میں انکو گذشتہ دہائی سے جانتا ہوں۔ انکا تعلق مالاکنڈ ڈویژن کے پسماندہ علاقے لوئر دیر سے ہے۔ گل زمین کو بچپن←  مزید پڑھیے

ڈمی اور ہماری اخلاقیات ۔۔۔ ڈاکٹر طفیل ہاشمی

ایک پروگرام میں حامد میر کو دیکھا. اس نے مولانا فضل الرحمن کی ڈمی، اینکر اور چینل کی وہ چھترول کی کہ لگتا تھا ابھی اینکر چھوڑ چھاڑ کر بھاگ جائے گی. حامد میر نے مولانا کا اتنا زبردست دفاع←  مزید پڑھیے

پنجابی غیر مہذب زبان ہے؟ ۔۔۔۔اداریہ

طاہر یاسین کے قلم سے؛ دنیا کے سارے خطوں اور سارے ملکوں کی زبانیں ان کے بولنے والوں کو پیاری ہوتی ہیں۔مادری زبان سے پیار تو فطری ہے، اپنی فصاحت اور بلاغت کے اعتبار سے عربی زبان کا کوئی ثانی←  مزید پڑھیے

بڑبڑ ۔۔۔۔ عامر حسینی

کافی باتیں جمع ہوگئی ہیں  اور سینے کے اندر اس جمع بندی نے خاصی تنگی پیدا کر رکھی ہے اور میں سوچتا ہوں کہ ان میں سے کچھ باتیں اب کنوئیں پہ آکر کہہ دی جائیں تاکہ دل کا بوجھ←  مزید پڑھیے

پاکستان گردوں کی خریدوفروخت کی عالمی منڈی!۔۔۔۔۔طاہر یاسین طاہر

المیہ ہی المیہ ہے۔ سیاست ،تعلیم، صحت،کھیل،امن و امان،صحافت، عدلیہ،غرض ہر شعبہ ہائے زندگی میں ہم ہدفِ تنقید ہیں۔ہر جگہ دو نمبری ہمارا ٹریڈ مارک بن چکا ہے۔ہماری ملکی سیاسی تاریخ الزام تراشیوں اور سیاسی مخالفین کو بزور طاقت خاموش←  مزید پڑھیے

آئی اوبجیکٹ مائی لارڈ۔۔۔۔۔ رضوان ظفر گورمانی

ہمارے معزز چیف جسٹس نے حال ہی میں فرمایا ہے کہ جمہوریت کے نام پر ملک میں بادشاہت قائم ہو چکی ہے،گڈ گورنس کے نام پر عوام کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے اور اس بات پر زور دیا←  مزید پڑھیے