’’تاریخ‘‘ بنانے سے فی الحال گریز ہی کریں ۔۔نصرت جاوید
اسلام آباد کے سیکٹرF-8/2میں رہتا ہوں۔ اسے ’’خوش حال‘‘ لوگوں کا علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ہفتے کا مگر دوسرا دن ہے کہ صبح سے چولہا جلانے کے لئے گیس نہیں ہے۔نوکر نے مائیکرو ویواوون میں پانی گرم کرکے اس میں ٹی← مزید پڑھیے
