میرا دماغ، میری مرضی۔۔یاسر پیرزادہ
ہمارے دماغ کے دو حصے ہیں، ایک خودکار اور دوسرا سوچنے سمجھنے والا، یہ حصے دو مختلف طریقوں سے کام کرتے ہیں، دماغ کا خودکار نظام الہامی انداز میں چلتا ہے، یعنی جونہی آپ کو کوئی معاملہ پیش آتا ہے،← مزید پڑھیے
