کالم    ( صفحہ نمبر 230 )

سوشلزم کا پرچم کونسا ہے؟۔۔شاداب مرتضی

سوویت یونین کے انہدام کے وقت سوشلزم کا پرچم بلند رکھنا یقینا ایک قابل ستائش عمل تھا۔ایک ایسے دورمیں جب سوویت یونین کے انہدام سے دنیا بھر میں انقلابی قوتوں کا سوشلزم کی سچائی پریقین بری طرح متزلزل ہوگیا تھا←  مزید پڑھیے

افغان طالبان، ایک بنیادی سوال کا جائزہ ۔۔محمد عامر خاکوانی

افغان طالبان اور پاکستانی ریاست کی افغان پالیسی کے حوالے سے گزشتہ کالم کو اپنی فیس بک وال پر شیئر کیا تو بعض دوستوں نے سوالات اٹھائے۔ افغان ایشو اب خاصا پیچیدہ ہوچکا ہے، اس کے کئی پہلوا ور پرتیں←  مزید پڑھیے

اک اور طرح کی دنیا ۔۔حسن نثار

تھوڑی دیر کے لئے دنیا اور دنیاداری سے تھوڑا سا ہٹ کر اک اور قسم کے لوگوں کی دنیا میں جھانکتے ہیں کہ…. ’’لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے‘‘ایک سوداگر حضرت حاتم اصمؒ کی خدمت میں حاضر ہوا←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘۔۔نصرت جاوید

سانپ کاڈسا رسی سے بھی خوف کھاتا ہے۔میری نسل کے پاکستانیوں کا امریکہ کے حوالے سے یہ ہی عالم ہے۔1971میں ملکی اور غیر ملکی اُمور پر غور کی عادت اپنائی تھی۔ اس برس ہمارے مشرقی پاکستان میں علیحدگی کی تحریک←  مزید پڑھیے

یہ معاہدہ ٹوٹ جائے گا۔۔۔طاہر یاسین طاہر

معاہدہ کرنا انسانی تاریخ کے قدیم تجربات میں سے ایک ہے۔ امن کے لیے معاہدہ۔عمومی طور پر اسی مقصد کے لیے فریقین آپس میں معاہدہ کرتے ہیں۔ جوں جوں انسانی نسل نے ترقی کے مدارج طے کیے معاہدہ کرنے کی←  مزید پڑھیے

افغانستان کے حوالے سے ہم درست تھے۔۔محمد عامر خاکوانی

پاکستان میں ایک عام رواج ہے کہ ہمارے بیشتر اہل دانش ، لکھاری اور تجزیہ نگاری کے خواہش مند حضرات مختلف حیلوں بہانوں سے پاکستانی ریاست اور ریاستی پالیسیوں کے لتے لیتے رہتے ہیں۔ آئے روز کوئی نہ کوئی نکتہ←  مزید پڑھیے

گائے، بھینس، بکری، مرغی اکانومی۔۔حسن نثار

’’تھے‘‘ تلخ بہت بندہ ٔمزدور کے اوقات’’ہیں‘‘ تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات اور سچ یہ کہ صدیوں بلکہ ہزاریوں سے ان میں کوئی جوہری تبدیلی رونما نہیں ہوئی۔ چندرگپت، اشوک ہو، سلاطین دہلی ہوں یا آلِ تیمور اور پھر←  مزید پڑھیے

قومی اور تہذیبی ’’حمیت‘‘ وباؤں کا تدارک نہیں ہوتی۔۔نصرت جاوید

امریکی صدر یہ کالم لکھتے وقت بھارت پہنچ چکا ہے۔ اس ہفتے کے بقیہ کالم شاید مجھے اس کے دورئہ بھارت کی نذر کرنا پڑیں گے۔اس دورے کی جانب توجہ مبذول کرنے سے قبل ضروری ہے کہ ایک اہم ترین←  مزید پڑھیے

سانتا کلاز کے ویلج سے۔۔جاوید چوہدری

ترکی کے صوبے اناطولیہ میں ایک چھوٹا سا ٹاﺅن ہوتا تھا مائیرا‘ ٹاﺅن کے لوگ یونانی عیسائی تھے‘ آبادی کے عین درمیان چھوٹا سا چرچ تھا‘ چوتھی صدی عیسوی میں اس چرچ میں سینٹ نیکولس نام کا ایک بشپ ہوتا←  مزید پڑھیے

ایغور مسلمان، مغربی میڈیا اور پاکستانی لکھاریوں کی ذمہ داری۔۔عزیر خان

میں کوئی لکھاری نہیں ہوں نہ ہی مجھے لکھنے کے داؤ پیچ آتے ہیں، مگر کوشش کروں گا کہ اس موضوع پر اپنی بات سمجھا سکوں۔ ایغور مسلمانوں کی چین میں موجودہ حالت پر گفتگو کرنے سے پہلے ذرا اس←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا ۔۔۔دوست یا دشمن؟۔آصف محمود

سوشل میڈیا کا سونامی آ چکا ہے ، یہ فیصلہ اب ہمیں کرنا ہے ہم نے اپنی توانائیاں اس کے سامنے بند باندھنے میں ضائع کرنی ہیں یا ہم نے اس پہلو پر غور کرنا ہے کہ اس سونامی کو←  مزید پڑھیے

FATF: کیا بھارت اتنا طاقتور ہے!

وطنِ عزیز کو بڑی مشکل سے بالآخر عمران خان صاحب کی صورت وہ ’’دیدہ ور‘‘ نصیب ہوچکا ہے جو پرچی کی مدد کے بغیر فرفرگفتگو کرتا ہے اور مخاطب کو مبہوت بنادیتا ہے۔وزیر اعظم کا منصب انہوں نے فقط ڈیڑھ←  مزید پڑھیے

انسانِ کامل ۔ ذاکر صاحب ۔۔۔ آصف جیلانی

میں اپنے آپ کو بے حد خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ میں نے ذاکر صاحب کے زیر شفقت آنکھ کھولی جو نہ صرف اعلی ترین ماہر تعلیم تھے بلکہ ہندوستان کی سیاست کے بھی درخشاں ستارے تھے ۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

فان ۔۔مختار پارس

کیا دیکھتا ہوں کہ میں ایک باغ میں کھڑا ہوں۔ مالٹے کے ایک درخت پر ایک مکڑی نے مکھی کو اپنے جال میں پھنسا کر دبوچ رکھا تھا۔ دیکھتے ہی دیکھتے مکھی مکڑی کے منہ میں اس کی غذا بن←  مزید پڑھیے

اکیسویں صدی میں سوشلزم کی خصوصیات کیا ہوں گی؟۔۔ترجمہ :شاداب مرتضٰی

از: ماکیس پاپاڈوپولس (رکن پولٹ بیورو،مرکزی کمیٹی، یونانی کمیونسٹ پارٹی) نوٹ: پچھلے سال(2019) میں دسمبرکے آغاز میں ترکی کے شہرانقرہ میں ترکی کی سائنس اورروشن خیالی کی اکیڈمی (BAA) نے “سوشلسٹ مستقبل اورمنصوبہ بندی” پرایک مذاکرے کا اہتمام کیا جس←  مزید پڑھیے

تہذیبوں کا تصادم، عالمگیریت اور پروفیسر ہراری۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد

تہذیبوں کا تصادم Clash of civilization نامی تصور پر پہلے برنارڈ لویس Bernard Lewis نے لکھا تھا بعد میں سیمیویل ہنٹنگٹن Samuel Huntington نے اس تصور پر ایک مختصر سا مضمون 1992 میں شائع کیا تھا, اسی تصور کو بعد←  مزید پڑھیے

اردو، پنجاب اور پنجابی۔۔محمد عامر خاکوانی

گزشتہ روز ماں بولی کا عالمی دن منایا گیا۔ یہ عالمی دن منانے کا بھی عجب قصہ ہے۔ ہر روز کسی نہ کسی چیز کا عالمی دن آ جاتا ہے۔ آٹھ دس سال پہلے کی ایک بات ہے، ان دنوں←  مزید پڑھیے

کٹے ، مرغیاں ، بکریاں اور عمران کا مذاق اڑانے والے ڈیجیٹل منگول۔آصف محمود

شام سے دوست احباب چند تصاویر واٹس ایپ کیے جا رہے ہیں۔ ایک تصویر میں عمران خان ایک خاتون کو ’’ کٹا‘‘ یا ’’کٹی‘‘ دے رہے ہیں اور دوسری تصویر میں چند بکریاں۔ واٹس ایپ پر ان تصاویر کے ساتھ←  مزید پڑھیے

اتوار کو اپنے محبوب سے ملیں۔۔یاسر پیرزادہ

ہر اتوار کو میں دو کام کرتا ہوں، صبح اٹھتے ہی گھر والوں کو گاڑی میں بٹھاتا ہوں اور دیسی ناشتے کی تلاش میں نکل کھڑا ہوتا ہوں، تلاش کا لفظ میں نے اِس لیے استعمال کیا کیونکہ میری کوشش←  مزید پڑھیے

لیپ لینڈ سے۔۔جاوید چوہدری

آپ اگر دنیا کا نقشہ سامنے رکھ کر دیکھیں تو آپ کو زمین کے بالکل اوپر آخری سرے پر ایک تکون سی نظرآئے گی‘ آپ کو تکون کے بعد سفید برفوں اور نیلے آسمان کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دے←  مزید پڑھیے