کالم    ( صفحہ نمبر 225 )

صرف جماعت اسلامی؟۔۔آصف محمود

عمران خان سے مایوسی بڑھی تو جماعت اسلامی نے نعرہ دیا : حل صرف جماعت اسلامی ، سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے متحرک نوجوانوں نے اس نعرے کو تفنن طبع کا عنوان بنا کر اڑا دیا۔ اس کا منطقی←  مزید پڑھیے

صرف 15 دن۔۔جاوید چوہدری

دنیا میں ایک زمانہ برف کا بھی گزرا ہے‘ اس زمانے میں پورا کرہ ارض منجمد تھا‘ مشرق سے مغرب تک برف ہی برف تھی‘ اس آئس ایج میں انسان کے پاس صرف ایک ہی کام تھا اور وہ کام←  مزید پڑھیے

کرونا اور حکومت کا اصل امتحان۔۔نصرت جاوید

حیران کن بات ہے اور فی الوقت بہت تسلی بخش بھی۔ خدا کرے کہ یہ صورت حال برقرار بھی رہے۔جس حقیقت نے خوش گوار حیرت میں مبتلا کررکھا ہے وہ یہ ہے کہ چین اور ایران کے ہمسائے میں ہوتے←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کے ہمراہ خرافات کیوں؟۔۔نذر حافی

کرونا کی ماہیت کو سمجھنے کا عمل ساری دنیا میں جا ری ہے، سائنسدان دن اور رات ایک کئے بیٹھے ہیں، لیبارٹریز میں مسلسل کام ہو رہا ہے، مشرق و مغرب میں تحقیقات انجام پا رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت←  مزید پڑھیے

قرنطینہ۔۔محسن علی خان

قرنطینہ (Quarantine) یا قیدِ طبّی یا جبری حراست ایسی پابندی ہوتی ہے جو وبائی بیماریوں کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لگائی جاتی ہے۔کسی وبائی مرض کے پھیلنے کی صورت میں متاثرہ علاقے سے آنے والے لوگوں کو مخصوص مدت←  مزید پڑھیے

حضرت مولانا۔۔سہیل وڑائچ

عزت ہو تو ایسی، احترام ہو تو ایسا، قدر ہو تو ایسی، مقام ہو تو ایسا، تعظیم ہو تو ایسی، اعزاز ہو تو ایسا، مقبولیت ہو تو ایسی، وہ جہاں جاتے ہیں دروازے کھل جاتے ہیں،ہر جگہ انہیں خوش آمدید←  مزید پڑھیے

کیا ہم منحوس دور میں جی رہے ہیں؟۔۔یاسر پیرزادہ

ہماری نسل کے لوگ جو ستّر کی دہائی میں پیدا ہوئے اور اسّی کی دہائی میں جن کا لڑکپن گزرا، یہی منحوس جملہ سُن کر بڑے ہوئے کہ اب وہ بات نہیں رہی۔ سن ساٹھ اور ستّر کے جو قصے←  مزید پڑھیے

کرونا ! گھبرانا نہیں مگر۔۔نصرت جاوید

حکم ہم سب کے لئے یہ ہے کہ ’’گھبرانا نہیں‘‘۔ حساب مگر ’’سیدھا‘‘ نہیں ہے۔دورِ حاضر میں Dataیعنی ٹھوس اعدادوشمار ہر مسئلے کا حل ڈھونڈنے کے ضمن میں کلیدی شمار ہوتا ہے۔منگل کی صبح اُٹھ کر اخبارات دیکھے ہیں تو←  مزید پڑھیے

نئے صوبوں کی بحث، چند اہم پہلو ۔محمد عامر خاکوانی

نئے صوبے بنانے کی جب بھی بات کی جاتی ہے، تین چار قسم کے ردعمل سامنے آتے ہیں۔ بعض لوگ تو نیا صوبہ بنانے کے سوال پریوں مضطرب، پریشان اوراَن ایزی ہوجاتے ہیں کہ صوبہ بنانے کے بجائے ان کے←  مزید پڑھیے

کرونا : خطاب سے پہلے۔۔آصف محمود

قوم سے خطاب ضرور فرمائیے لیکن پہلے کچھ اصلاح احوال ۔ جناب وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ کے ذریعے قوم کو بتایا ہے کہ کورنا وائرس کے تدارک کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کی وہ ذاتی طور پر نگرانی←  مزید پڑھیے

سینٹ لوئس ماڈل۔۔جاوید چوہدری

دنیا میں نوول کرونا پہلی عالمی وبا نہیں‘ چودھویں صدی میں دنیا میں طاعون پھیلی اور یہ 20 کروڑزندگیاں چاٹ گئی تھی‘ 1918ءمیں سپینش انفلوئنزا نکلا اور اس نے بھی دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک تباہی پھیلا←  مزید پڑھیے

تُم پنجاب توڑنا چاہتے ہو ؟۔۔۔نجم ولی خان

اس پنجاب کو معاف کر دو جس نے پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے ہمیشہ قربانی دی حتیٰ کہ جب دوقومی نظرئیے پر مدینہ کے بعد تاریخ کی دوسری اسلامی نظریاتی ریاست وجودمیں آ رہی تھی تو اس نے اپنے بدن←  مزید پڑھیے

فرضی مقدمات ہیں، جھوٹی شہادتیں ۔۔حامد میر

12مارچ جمعرات کا دن تھا۔ صبح ہی صبح ایک بہت باخبر دوست نے وٹس ایپ پر بتایا کہ آج لاہور میں جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ میں نے اپنے دوست کو←  مزید پڑھیے

کرونا ڈارلنگ اور یونیسیف کا حقائق نامہ۔۔حسن نثار

کرونا کو اس بات کا کریڈٹ نہ دینا کم ظرفی ہوگی کہ اس معمولی سے وائرس نے بین الاقوامی سطح پر ’’محمود و ایاز‘‘ یعنی ہر قسم کی اعلیٰ و ادنیٰ، طاقتور و کمزور، خوشحال اور بھوکی ننگی، بڑی اور←  مزید پڑھیے

کیا خدا قرنطینہ میں ہے؟۔۔انعام رانا

گزشتہ سال بالآخر وہ ہو گیا کہ جس سے ساری عمر میں بچتا رہا تھا۔ بچپن سے ماں نے سمجھایا ہوا تھا کہ تجھے چکن پاکس (لاکڑا کاکڑا) نہیں نکلا، سو ہمیشہ احتیاط کرنا اور میں کرتا رہا، مگر پھر←  مزید پڑھیے

بریک لیس لوگ۔۔جاوید چوہدری

یہ بہت خطرناک ہے‘غدار ہے لیکن میں نہیں ہوں“ نوجوان نے ساتھی کی طرف اشارہ کیا اور زبردست قہقہہ لگایا‘ دوسرا نوجوان پریشانی میں اسے کہنی مارنے لگا اور میں حیرت سے کبھی ایک کو دیکھتا تھا اور کبھی دوسرے←  مزید پڑھیے

پاکستان: اسلام پسند اور قوم پرست ملامتی طبقے کے نشانے پرکیوں؟۔۔آصف محمود

اتفاق دیکھیے ، قوم پرستوں اور اسلام پسندوں نے پاکستان کو بیک وقت نشانے پر لے رکھا ہے۔ ہر گروہ کی جیب میں اپنا ایک پاک باز مرد قلندر ، درویش اور جری رہنما موجود ہے اور ہر گروہ کے←  مزید پڑھیے

اَت خدا دا ویر۔۔سہیل وڑائچ

آپ نے چھوڑا کس کو ہے؟ بیورو کریٹس کو پکڑا، بزنس مینوں کو پکڑا، سیاست دانوں کو پکڑا، آ جا کے صحافی باقی بچے تھے آپ نے ان میں سے ایک کو پکڑ کر دل کی یہ مراد بھی پوری←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کا کوئی دین ایمان نہیں۔۔یاسر پیرزادہ

اب تک دنیا میں صرف ایک ملک ایسا ہے جس نے کورونا وائرس کا دانشمندی سے مقابلہ کیا ہے، یہ وہ ملک ہے جس نے سب سے پہلے اِس خطرے کا ادراک کیا اور اپنے مرکزی کمانڈ سینٹر برائے وبائی←  مزید پڑھیے

صرف جنوبی پنجاب ہی کیوں، مزید صوبے بھی بنائیے۔۔غیور شاہ ترمذی

معروف کاروباری شخصیت خلیل احمد نینی تال والا نے ”صوبے کیوں ضروری ہیں؟“ کے عنوان سے 342 صفحات پر مشتمل کتاب لکھی تھی جس میں 200 کے نزدیک ممالک کے صوبوں کی تعداد، آبادی، رقبہ سمیت دیگر معلومات دی گئی←  مزید پڑھیے