پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس اور وزیر خارجہ کا خطاب۔۔۔ طاہر یاسین طاہر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی جنوبی ایشیائی پالیسی،اور پاکستان کے خلاف جارحانہ بیان کے بعد پاکستان دفاعی پوزیشن میں آگیا ہے جبکہ غیر جانبدار تجزیہ کار امریکہ کے اس رویے پر حیرت افروز ہیں کہ وہ ملک جس کی← مزید پڑھیے
