(ایک انسان دوست معاشرے کی تشکیل کے لئے دی جانے والی قربانی) پاکستان کے مشہور فلسفی، دانشور،ادیب اور صحافی سید محمد تقی نے 1980میں” کربلا-تہذیب کا مستقبل” کے عنوان سے ایک کتاب لکھی تھی۔2024میں سمیرا نقوی نے اس کا انگریزی← مزید پڑھیے
”ارمانوں کے پھول“ مشکور حسن مشکور کا شعری مجموعہ ہے۔ بچپن سے ہی انہیں شعر و شاعری کا شوق رہا ہے۔ روزانہ استعمال میں آنے والی چیزوں مثلاً آم، لیچی، کیلا، بیگن، ٹماٹر، مرچ، لہسن وغیرہ پر موصوف نے نظمیں← مزید پڑھیے
موت کی روایتی تعریف کچھ یوں ہے۔ حرکت قلب بند ہونے سے دماغ اور جسم کے دیگر اعضا کو خون یا آکسیجن کی سپلائی رک جائے تو موت واقع ہو جاتی ہے۔ موت کے بعد انسان کے جسم میں زندگی← مزید پڑھیے
ایجے تملکران Ece Temelkuran ترکیہ کی صحافی ہیں۔ ان کی کتاب How to lose a country کو کافی شہرت ملی۔ اس کتاب میں کسی ریاست کے جمہوریت سے آمریت کی جانب مرحلہ وار سفر کو زیر بحث لایا گیا ہے۔← مزید پڑھیے
پہاڑوں کی چوٹیاں برف کا تاج پہنے صدیوں سے محوِسکوت تماشائے اہل دنیا دیکھتی تھیں۔رات کی سیاہی صبح اوّلیں کی روشنی میں دھیرے دھیرے پگھل رہی تھی۔لڑکپن کی دہلیز پر کھڑی فرح بشیر نے کتاب بند کی اور دادی کی ← مزید پڑھیے
میں نے اپنے دیرینہ شناسا اور ایک عرصہ سے دوست ڈاکٹر ساجد علی کی کتاب ” فرد فرد مجموعہ خیال ” آخر کار پڑھ ہی ڈالی۔ اتنی دیر بعد کیوں؟ وجہ یہ کہ کچھ مضامین پہلے سے پڑھے ہوئے تھے۔← مزید پڑھیے
موضوعات : کسان تحریک ، زرعی سوال ، قومی سوال آج پاکستان کے سماج میں جہاں طبقاتی استحصال ، قومی اور مذہبی جبر پوری شدت کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ وہیں اس کے خلاف مزاحمت کرنے والے عوام کے← مزید پڑھیے
ترجمے سے ہمیں کم سے کم چار باتوں کا پتہ چلتا ہے۔ ایک یہ کہ جس زبان سے ترجمہ ہوا ہے اس میں کس طرح کا کام ہو رہا ہے، دوسرے، جس کی تحریر کا ترجمہ کیا گیا ہے، اس← مزید پڑھیے
پاکستان میں اردو پڑھنے اور بولنے والوں کے لئے ا شرف شاد کانام اب کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ گزشتہ تین د ہائیوں کے دوران جہاں انھوں نے ناول نگاری کو ایک نئ جہت دی یعنی پاکستانی سیاست، صحافت،صدارت،وزارت سمیت← مزید پڑھیے
ہم دونوں ایک دوسرے کو پڑھ رہے ہیں ! ناول ’ کانگریس ہاؤس ‘ مجھے اور میں ناول ’ کانگریس ہاؤس ‘ کو ! میں اسے جھٹلانا چاہتا تھا ؛ ’ نہیں ، میں نے تو یہ سب اس طرح← مزید پڑھیے
بلوچستان میں افسانوی ادب اپنے جغرافیے، سماج اور آب و ہوا سے مکمل ہم مزاج اور مماثل ہونے کی وجہ سے ہم عصر ادب میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ کثیر اللسانی ہونے کے باوجود اس خطے نے نہ صرف← مزید پڑھیے
غسان کنفانی ۱۹۳۶ میں فلس طین کے شہر عکا میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۴۸ کی جنگ اور تباہی نے غسان کی زندگی کو بدل دیا۔ غسان کو جلاوطن ہونا پڑا۔ غسان اپنا وقت میں دمشق ، کویت اور پھر بیروت میں← مزید پڑھیے
جب داخلی شور کانوں کے پردے پھاڑتا ہو اور خارج میں بھی شور ہی کا راج ہو ، تب انسانی وجود پر کیا گذرتی ہے ؟ اس سوال کا جواب ، نوجوان ادیب تالیف حیدر کے پہلے مختصر ناول (← مزید پڑھیے
محمد اکرام قاسمی کا تعلق منڈی بہاؤ الدین سے ہے ۔ریاض سعودی عرب میں مقیم ہیں ۔ ایسا شاعر جو اپنی مٹی سے دور دیار غیر میں بیٹھ کر گوشہ تنہائی میں شاعری کے تانے بانے بنتا رہتا ہے اس← مزید پڑھیے
کہانی “مہر ولی” کے کھنڈرات سے نکلی اور پھر ایک کبڑے کلرک کے اس اپارٹمنٹ تک لے گئی جو اس نے دلّی کے قریب “گوتم بدھ نگر کے چرّاسی گاؤں” میں لیا تھا، وہاں سے نکلی تو “تھانہ محال گنج،← مزید پڑھیے
اُردو میں اقبالیاتی ادب کا ذخیرہ کافی وسیع ہے۔ کہیں ضخیم کے ساتھ متوسط اور مختصر کتابیں اقبال کی شخصیت اور فکر کے حوالے سے لکھی گئی ہیں۔ ڈاکٹر طالب حسین سیال کی کتاب “علم کا مسافر” کا شمار مختصر← مزید پڑھیے
آئینہ تو ہمیشہ سے سفاک ہی ہے۔ چاہے ہمارے اندرون خانہ کا آئینہ ہو، دیوار پر لگاہو،حمام کی دیوار پر چمکتا ہو ،آرائش کے لئے کسی دیوار پے آویزاں ہو،کھڑکی میں جڑا ہو،کوئی چہرہ مانند آئینہ دکھتا ہو یا دل← مزید پڑھیے
حال احوال کے لیے لکھی جانے والی تحریروں کے لیے اردو زبان میں لفظ خط اور مکتوب زیادہ مستعمل ہیں ، لیکن ایک لفظ چِٹھی بھی ہے ، سادہ اور مذکورہ معنی کے لیے بھرپور لفظ ۔ بہت سے ادیبوں← مزید پڑھیے
انیس اشفاق کا ناول نگاری کا فن ماضی پرستی ،قدامت پسندی اور لکھنؤ تہذیب کی عکاسی کا نمائندہ ہے انیس اشفاق افسانہ نگار شاعر اور نقاد ہیں چار ناولوں کے مصنف ہیں پیشے کے لحاظ سے استاد ہیں شعبہ تعلیم← مزید پڑھیے
رفیقو، آج ہم نوجوانوں سے یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ پستول یا بم اٹھا لیں۔ آج طلبہ کو ایک کہیں زیادہ اہم فریضہ درپیش ہے۔ آنے والے لاہور اجلاس میں کانگریس ملک کی آزادی کے لیے ایک بھرپور جدوجہد← مزید پڑھیے