خبریں    ( صفحہ نمبر 8 )

گوگل میپس میں شامل ہونے والے نئے فیچرز بارے آپ جانتے ہیں ؟

گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین کے لیے اہم مقامات اور میپس کمیونٹی سے متعلق مددگار لسٹس کو دریافت←  مزید پڑھیے

کیا اب لنکڈ ان بھی ٹک ٹاک کی طرح کام کرے گا؟

ٹک ٹاک کی مختصر ویڈیوز نے تمام سوشل میڈیا ایپس کو خود کو بدلنے پر مجبور کر دیا۔ اب مائیکرو سافٹ کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ ان بھی خود کو ٹک ٹاک جیسا بنانے کے لیے تیار←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ نے اسٹیٹس فیچر کو مزید بہتر کر دیا

اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔ واٹس←  مزید پڑھیے

چیٹ جی پی ٹی کا اکاؤنٹ بنائے بغیر بھی استعمال کرنے کا طریقہ سیکھیں

اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کے لیے اکاؤنٹ کی ضرورت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جی ہاں واقعی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اس مقبول چیٹ بوٹ←  مزید پڑھیے

انسٹاا گرام نیا فیچر متعارف کرائے گا

انسٹا گرام  پرریلز کے لیے ایک ایسے نئے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جو ابھی تک ٹک ٹاک میں موجود نہیں۔ خیال رہے کہ انسٹا گرام میں ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کے سیکشن کو ریلز کا نام←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کوجج کی بیٹی پرتنقیدکرنامہنگاپڑ گیا

سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوجج کی بیٹی پرتنقیدکرنامہنگاپڑ گیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوججزکےاہلخانہ کےخلاف بولنےسےروک دیاگیا۔نیویارک عدالت نےٹرمپ کو گواہوں، پراسیکیوٹرز، جیوری اور ججوں کے اہل خانہ کے خلاف بولنے سے بھی روک دیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ٹرمپ نے مین←  مزید پڑھیے

شام میں ایرانی سفارتخانے پر حملے میں ہم ملوث نہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ شام میں ایرانی سفارتخانے پر حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق امریکا کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ ہمارا دمشق میں←  مزید پڑھیے

استنبول، نائٹ کلب میں آگ لگ گئی، 29 افراد ہلاک

ترکیہ کے شہر استنبول کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ استنبول کے میئر اکرم امام اوگلو کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے کچھ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ امریکی ٹیلی←  مزید پڑھیے

امریکی شہریوں کی امیگریشن کی خواہش میں اضافہ

ایک نئے سروے کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ گھریلو تشدد کے خوف اور امریکی سیاست کی تھکاوٹ نے اس ملک کے شہریوں کی کسی دوسرے ملک میں رہنے کی خواہش میں نصف صدی پہلے کے مقابلے میں نمایاں←  مزید پڑھیے

پی آئی اےکی نجکاری : 3 مئی کوبولیاں لگیں گی

پی آئی اے(پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ) کی نجکاری کیلئے 3 مئی تک بولیاں طلب کرلی گئیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے تجویز کردہ اصلاحات پر عملدرآمد کرتے ہوئے نجکاری کمیشن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز←  مزید پڑھیے

سالگرہ کا کیک موت کا باعث بن گیا،10سالہ بچی جاں بحق

بھارتی پنجاب میں 10سالہ بچی کی سالگرہ کیلئے آن لائن کیک منگوایاگیاکیک کھاکرچل بسی۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق پنجاب کےشہرپٹیالہ کی رہائشی بچی کےوالدین نےالزام لگایاہےبچی کی موت اس وقت ہوئی جب اس نےکیک کھایا۔ رپورٹ کےمطابق مانوی نامی بچی اوراس←  مزید پڑھیے

مکہ: مختلف مقامات سےہزاروں بھکاری گرفتار

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے علاوہ مختلف مقامات سے 4ہزارسےزائد بھکاریوں کوگرفتار کرلیاگیا۔ عرب نیوز کے مطابق محکمہ امن عامہ نے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہےکہ وہ پیشہ ور گداگروں کو صدقہ خیرات←  مزید پڑھیے

اسرائیل عالمی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار؛برطانوی رپورٹ

برطانیہ کی خفیہ رپورٹ میں اسرائیل کو عالمی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کی سربراہ ایلیسیا کیرنز نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ حکومت اس نتیجے پر←  مزید پڑھیے

یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام سے منایاجارہاہے

آج ملک بھر میں21 رمضان یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہ عقیدت و احترام سے منایا رہا ہے، یوم علیؓ کی مناسبت سے ملک بھر میں مجالس برپا کی جائیں گی اور جلوس نکالے جائیں گے۔ اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

شانگلہ خودکش حملہ: انجنیئروں کی میتیں چین روانہ

شانگلہ خودکش حملے میں ہلاک چینی انجنیئروں کی میتیں چین روانہ کردی گئیں ہیں۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرچودھری سالک حسین چینی انجنیئروں کی میتیں لے کر چین روانہ ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے شانگلہ←  مزید پڑھیے

ایکس (ٹویٹر)کی بندش پرفریقین کونوٹسزجاری

لاہورہائیکورٹ نےایکس سابق(ٹویٹر)کی بندش پرفریقین کونوٹسزجاری کردئیے۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدبلال حسن نےحافظ شاکرمحمودکی متفرق درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نے ایکس سابق(ٹویٹر)کی بندش کےخلاف دائرمتفرق درخواست پرسماعت کی،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ عدالت نے←  مزید پڑھیے

پنجاب میں سینیٹ انتخاب کل ہوگا

پنجاب میں سینیٹ انتخاب کل ہوگا،الیکشن کمیشن نےتیاریاں مکمل کرلیں۔ تفصیلات کےمطابق حکمران جماعت ن لیگ پنجاب میں سینیٹ کی مزید5نشستیں حاصل کرنےکی پوزیشن میں ہے۔پنجاب کی 12نشستوں میں سے 7 پر حکومتی اور اپوزیشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوچکی ہے،ن←  مزید پڑھیے

گوگل چیٹ میں بھی وائس میسج فیچر متعارف

گوگل چیٹ کے ذریعے رابطے میں رہنا مزید آسان،وائس میسجز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ گوگل ورک اسپیس کے انسٹنٹ میسجنگ ٹول میں اب تک ٹیکسٹ اور تصویری سپورٹ موجود تھی مگر اب وائس میسجز بھیجنا بھی ممکن←  مزید پڑھیے

سائنسدانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔ برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور←  مزید پڑھیے

بھکاری بھی ڈیجیٹل ہوگئے، بھیک مانگنے کا نیا طریقہ اپنا لیا

بھکاری نے شرٹ پر کیو آر کوڈ پرنٹ کراکر بھیک مانگنے کا جدید طریقہ اختیار کرلیا۔ دنیا بہت تیزی سے ڈیجیٹل دور میں منتقل ہورہی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہوگا کہ ایک بھکاری بھی ڈیجیٹل بھیک مانگ←  مزید پڑھیے