اسلام آباد میں صحافی پر چاقو سے حملہ
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے زیرو پوائنٹ میں نامعلوم افراد نے چاقو کے وار کرکے اخبار ’دی نیوز‘ کے رپورٹر احمد نورانی اور ان کے ڈرائیور کو زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے اردو یونیورسٹی← مزید پڑھیے