خبریں    ( صفحہ نمبر 407 )

بھارت کا’ڈبل میوٹینٹ‘وائرس دنیا کیلئےنیا خطرہ قرار

بھارت کا’ڈبل میوٹینٹ‘کورونا وائرس دنیا کے لیے نیا خطرہ قرار دیا جا رہا ہے لیکن بھارتی حکومت ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی ڈبل میوٹینٹ وائرس کے پھیلاؤ کو تیز رفتار بنانے کے علاوہ ہلاکتوں←  مزید پڑھیے

وفاقی حکومت کو حساس ڈیٹا کو محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو شہریوں کے حساس ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لیے قانون سازی کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کرنے←  مزید پڑھیے

ملک میں کورونا وبا کی شدت برقرار، مزید 5152 کیسزرپورٹ

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 ہزار152 افراد وبا کا شکارہوگئے۔این سی اوسی کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 ہزار152 افراد وبا کا←  مزید پڑھیے

بدقسمتی سے ملک کی مذہبی، سیاسی جماعتیں اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی بعض سیاسی و مذہبی جماعتیں بعض اوقات اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں اور اپنے ملک کو ہی نقصان پہنچادیتی ہیں،ملک میں مظاہرے کرکے توڑ←  مزید پڑھیے

رواں سال کی پہلی سہ ماہی،شہرقائد میں اسٹریٹ کرائمز میں خطرناک حدتک اضافہ

کراچی(این این آئی) رواں سال2021 کی پہلی سہ ماہی کے دوران اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں خطرناک حدتک اضافہ دیکھا گیا ہے ۔لوٹ مار کی وارداتوں میں مزاحمت پر 30 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے۔سرکاری اعداد و←  مزید پڑھیے

مصر میں ٹرین کا ایک اورخوف ناک حادثہ،16 افراد ہلاک،100 زخمی

قاہرہ :(این این آئی)مصر کی گورنری القلیوبیہ میں ایک مسافر ٹرین کی چار بوگیاں پٹڑی سے اترکرالٹ گئیں ، جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور کم سے کم 100 زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی←  مزید پڑھیے

برصغیر کے ممتاز فکشن نگار مشرف عالم ذوقی وفات پا گئے

برِصغیر کے مشہور ادیب،ناول نگار،سکرپٹ رائٹر مشرف عالم ذوقی کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی عمر تقریباً 58 سال تھی اور پچھلے چند دنوں سے سخت علیل تھے۔ مشرف عالم ذوقی ہندوستان کے فکشن نگاروں میں اپنی منفرد تخلیقات کی←  مزید پڑھیے

مکمل چاند مردوں کیلئے مضر صحت قرار

ساءنسدانوں نے نئی تحقیق میں واضح کیا ہے کہ مکمل چاند مردوں کی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کو متاثر کرتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ چاند کا سرکل مکمل←  مزید پڑھیے

کورونا: کیا ویکسین ہر سال لگوانا ہو گی؟

واشنگٹن: دنیا میں جہاں ایک جانب عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے خوفناک وار جاری ہیں اور ان سے بچاؤ کے لیے طبی ماہرین دن رات ویکسین تیار کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں اور کافی حد←  مزید پڑھیے

زمین میں 4 دہائیوں کے دوران ہونے والی تبدیلیاں

امریکی خلائی ادارے ناسا اور گوگل نے کچھ ویڈیوز جاری کی ہیں جن میں 4 دہائیوں کے دوران ہماری زمین میں آنے والی تبدیلیوں کو دکھایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا اور گوگل←  مزید پڑھیے

پاکستان میں توڑ پھوڑ سے مغربی ممالک کو کوئی نقصان نہیں پہنچ رہا،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں توڑ پھوڑ سے مغر بی ممالک کو کوئی نقصان نہیں پہنچ رہا۔ انہوں نے کہا میں یقین دلاتا ہوں دنیا کے دیگرممالک کوساتھ ملا کر مہم چلائیں گے جو←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ’قرنطینہ فری‘ سفر: ایئرپورٹ پر جذبات کا رولر کوسٹر‘

پیر کو اس وقت مسافر فرطِ جذبات سے مغلوب ہوگئے جب انہوں نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک سال میں پہلی بار قرنطینہ سے آزاد سفر کے لیے اُڑان بھری۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق←  مزید پڑھیے

’ایڈوائزری‘ کے باوجود کئی فرانسیسی شہری پاکستان میں کیوں رہنا چاہتے ہیں؟

پاکستان میں فرانس کے سفارتخانے نے جب سے پاکستان میں رہنے والے اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کے احکامات جارے کیے ہیں تب سے پاکستان میں فرانسیسی غیر یقینی، ڈر اور غصے کے بیچ الجھے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں ہفتے←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس: لاہور میں آئی سی یوز بھر گئے

لاہورمیں کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے اسپتالوں کے آئی سی یُوز بھر گئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسپتالوں کے 92فیصد سے زائد آئی سی یو بیڈز پر مریض زیر علاج ہیں۔ شہر کے 92.90 فیصد آئی سی یو بیڈز پر مریض زیر اعلاج ہیں۔ ہائی ڈیپینڈینسی یونٹس کا آکوپینسی ریٹ بھی78.90 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ شہر کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں بار12055 مریض زیر اعلاج ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں817 اور نجی اسپتالوں میں438 مریض زیر اعلاج ہیں۔ شہر میں انتہائی تشویشناک حالت کے239 مریضوں کو وینٹی لیٹرز پر رکھا گیا ہے۔ تشویشناک حالت کے675 مریض ہائی ڈیپینڈینسی یونٹس میں زیر اعلاج ہیں۔ 341 متاثرہ مریضوں کو آئسولیشن وارڈز میں رکھا گیا ہے۔ خیال رہے کہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں7 ہزار430افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 2 لاکھ 67 ہزار←  مزید پڑھیے

موبائل گیم کی ورلڈ چیمپیئن شپ کا اعلان

نیویارک: کمپیوٹر اور اسمارٹ فون پر کھیلے جانے والے گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ نے ورلڈچیمپیئن شپ کے دوسرے سیزن کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انتظامیہ نے سال 2020 کی عالمی چیمپیئن شپ منسوخ ہونے کے←  مزید پڑھیے

رمضان میں سر درد سے کیسے نجات پائیں؟

رمضان کے ابتدائی روزوں میں عموماً دوپہر سے پہلے یا افطار سے قبل سر میں اچانک درد شروع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے انسان اپنی توجہ کام پر مرکوز نہیں کرسکتا اور وقت ضائع ہو جاتا ہے۔ ماہرین نے رمضان کے دوران←  مزید پڑھیے

ذہنی دباؤ کے شکار سابق فوجی کی خود سوزی نے ’اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا‘

2014 کی غزہ جنگ میں لڑنے والے 26 سالہ سابق فوجی کی خود سوزی سے زخمی ہونے کے واقعے نے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ نوجوان نفسیاتی مسائل←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا سے 135 افراد ہلاک، ’سنیچر اور اتوار کو کاروبار بند‘

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں مزید شدت دیکھنے میں آ رہی ہے اور گذشتہ روز وبا سے 135 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جو پاکستان میں رواں برس ایک دن میں ہونے والی اب تک کی سب←  مزید پڑھیے

تحریک لبیک کا احتجاج، انتظامیہ کی بند سڑکیں کھلوانے کی کوششیں

تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کا جماعت کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے لیے پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کے مطابق لاہور میں احتجاج کی وجہ سے بعض سڑکیں←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس:دنیا میں29لاکھ58ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ72لاکھ 52ہزار سے زائد افراد متاثر اور 29 لاکھ 58 ہزار 629افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11 کروڑ4لاکھ سے زائد←  مزید پڑھیے