ملک میں کورونا وبا کی شدت برقرار، مزید 5152 کیسزرپورٹ

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 ہزار152 افراد وبا کا شکارہوگئے۔این سی اوسی کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 ہزار152 افراد وبا کا شکاراور 73 افراد جان کی بازی ہارگئے۔این سی اوسی کے مطابق ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 7 لاکھ 61 ہزار437 جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 16 ہزار316 ہوگئی۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 60 ہزار 162 ٹیسٹ کیے گئے،ہسپتالوں میں 69 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک بھرمیں اب تک صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 62 ہزار 845 ہوگئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply