خبریں    ( صفحہ نمبر 257 )

بھارتی طیارہ پاکستان کیوں آیا ؟ طیارے میں جانے والے 12 افراد کون تھے؟

جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا اور سوال اٹھایا کہ پاکستان آئے بھارتی طیارے میں جانے والے 12 افراد کون تھے؟۔ تفصیلات کے مطابق جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی←  مزید پڑھیے

کینیڈا: پوپ کے مضبوط امیدوار پر جنسی زیادتی کا الزام

پوپ کے مضبوط امیدوار کینیڈا کے کارڈینل پر کلاس ایکشن سوٹ میں جنسی زیادتی کا الزام عائد کردیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کارڈینل مارک اویلیٹ پر خاتون انٹرن کو 2008 سے 2010 تک ہراساں کرنے کا الزام ہے۔ خبر←  مزید پڑھیے

شہباز گل کی گفتگو سے فوج کو اکسانےکا تاثرگیا، عمران خان کا اعتراف

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہےکہ شہباز گل کی گفتگو سے فوج کو اکسانےکا تاثر گیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز گل نے فوج سے متعلق غلط لائن بولی، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا←  مزید پڑھیے

مخالفت کے باوجود شمالی کوریا کا میزائل تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے عالمی مخالفت کے باوجود مزید 2 کروز میزائلوں کا تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحلی علاقے سے 2 کروز میزائل سمندر میں فائر کیے۔ رواں←  مزید پڑھیے

گجرات فسادات: مسلمان خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کے تمام سزا یافتہ مجرم رہا

مودی کے بھارت نے مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی کی ایک اور شرمناک مثال قائم کر دی، دو ہزار دو میں گجرات فسادات کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی میں ملوث اور اس کی تین سالہ بیٹی سمیت خاندان کے سات افراد←  مزید پڑھیے

توہین آمیز اور نسل پرستانہ، منکی پاکس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ متعدد ممالک اور ماہرین کی جانب سے ’منکی پاکس‘ کے نام کو توہین آمیز اور نسل پرستانہ قرار دیے جانے کے بعد عالمی ادارے نے اس←  مزید پڑھیے

ایشیا کپ:پاک بھارت ٹاکرا، ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں جاری ہوتے ہی فروخت ہو گئیں۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کرکٹ شائقین کو پاکستان اور بھارت کے میچ کا بے تابی سے انتظار ہے۔ پاک بھارت میچ←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات کا آرمی چیف کیلئے’آرڈر آف دی یونین’ اعزاز

متحدہ عرب امارات کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ‘ آرڈر آف دی یونین ‘ اعزاز سے  نواز گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یو←  مزید پڑھیے

وادی نیلم : رتی گلی جھیل پر پھنسے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

مظفرآباد: وادی نیلم میں واقع رتی گلی جھیل پر پھنسے ہوئے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس آزاد کشمیر کے ترجمان کے  مطابق  تمام ریسکیو کیے جانے والے سیاحوں کے رہنے اور کھانے پینے←  مزید پڑھیے

پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے، پیوٹن

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مشترکہ کاوشوں سے دو طرفہ تعلقات علاقائی امور و استحکام کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر روسی صدر نے پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کو←  مزید پڑھیے

شہباز گِل جسمانی ریمانڈ کیس: ملزم نے ادارے کے اندر بغاوت کرانے کی کوشش کی، پراسیکیوٹر

شہباز گِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر اپیل پر سماعت جاری، اسلام آباد کی مقامی عدالت کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری سماعت کر رہی ہیں۔ عدالت میں دلائل پیش کرتے ہوئے پراسیکیوٹر رضوان عباسی کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

شہباز گل مبینہ تشدد پرجیل اسپتال منتقل، جیل سپرنٹنڈنٹ چوہدری اصغر علی تبدیل

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو مبینہ تشدد کی اطلاعات پر جیل اسپتال منتقل کیا گیا۔ پنجاب حکومت نے راولپنڈی جیل کے سپرنٹنڈنٹ چوہدری اصغر علی کا تبادلہ کر دیا۔ ڈان اخبار کی←  مزید پڑھیے

سورج کی کتنی زندگی باقی ہے؟

ہمارے نظام شمسی کا مرکز سورج اپنی آدھی زندگی گزار چکا ہے،جوکہ اندازاََ 4.57 بلین سال ہے۔ یورپین اسپیس ایجنسی نے سورج کے ماضی اور مستقبل کے بارے میں کچھ تفصیلات بتائی ہیں جس کے مطابق سورج اس وقت اپنی عمر کے←  مزید پڑھیے

طیارے کی ویڈیو سے لوگوں کے دل کیوں دہل گئے؟

طیارہ کی لینڈنگ کی ویڈیوز تو آپ نے بہت دیکھی ہیں اور طیارے کو رن وے سے اُڑان بھرتے بھی دیکھا ہوگا لیکن کیا آپ نے کسی کے سر کے قریب سے طیارے کو گزرتے دیکھا ہے؟ یونان کے علاقے←  مزید پڑھیے

لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعہ پر منفی سوشل میڈیا مہم کے تمام کردار گرفتار کرنے کا فیصلہ

لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعے میں پاک فوج کے شہدا کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے تمام کرداروں کی گرفتاریاں عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی اداروں کی جانب سے سوشل میڈیا مہم کے کرداروں←  مزید پڑھیے

کرپشن کا الزام، میانمار کی سابق سربراہ کو مزید 6 سال قید کی سزا

میانمار کی فوجی عدالت نے سابق رہنما آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 6 سال قید کی سزا سنادی ہے جس سے ان کی ابتدائی 11 سال قید کی سزا بڑھ کر 17 سال ہوگئی ہے۔ 77←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو دوبارہ قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ کر لیا

وزارت اعلی چھن جانے کے بعد مسلم لیگ ن نے حمزہ شہبازکو دوبارہ قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں متفقہ فیصلہ ہوا ہے، آج پنجاب اسمبلی میں←  مزید پڑھیے

پنجاب: نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل متفقہ طورپر منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل متفقہ طورپر منظور کر لیا گیا۔ ایم پی اے خدیجہ عمر نے دی پنجاب پروہیبٹیشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لون بل 2022 پیش کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے←  مزید پڑھیے

ناران: بٹل نالہ میں طغیانی سے پل بہہ گیا، زمینی رابطہ منقطع

ناران کے قریب بٹل نالہ میں طغیانی سے پل بہہ گیا جس کے باعث شہر کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ طغیانی سے مقامی ہوٹلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، زمینی رابطہ منقطع ہونے سے شاہراہ کاغان کے دونوں←  مزید پڑھیے

فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

بھارت کو بڑا دھچکا، فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل کر دیا۔ فیفا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیصلہ قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے کیا گیا ہے، فٹبال قوانین میں←  مزید پڑھیے